30/04/2024
ﺍطلاع عام :
ﭘﺮﻭﻓﺎﺋﻞ ﺗﺼﺎﻭﯾﺮ ﻟﮯﮐﺮ fake ID بنانے کے لیے ایک شرپسند گروہ فرقہ واریت کی آگ بھڑکانے کے لیے سرگرم ہے ،
لہذا میری تصویر یا میرے نام سے منسوب کوئی بھی friend request موصول ہو تو please Don't accept .
میرا کسی بھی قسم کی غیر قانونی و فرقہ واریت کو ہوا دینے والی پوسٹ یا رقم کا تقاضہ کرنا یا غیر اخلاقی مواد بھیجنے سے کوئی تعلق یا واسطہ نہ ہے نہ کبھی ہوگا۔