CCT . Ch Aftab Javed CEO

CCT . Ch Aftab Javed CEO Our company is a dynamic leader in the industrial services sector, specializing in civil, mechanical

30/12/2025

سی سی ٹی کمپنی کے چیرمین چوہدری آفتاب جاوید اور جنرل منیجر محمد عثمان کی جانب سے پاکستان کے مہشور معروف موٹیویشنل اسپیکر سید قاسم علی شاہ صاحب کو جبیل سعودی عرب میں اعزازی شیلڈ پیش کی گئی

29/12/2025

مسیر الیون جہلم
سی سی ٹی کمپنی کی جانب سے مزید الیون جہلم کے پہلوان بلال کے اعزاز میں شاندار اعثاعیہ

سی سی ٹی کمپنی کی جانب سے معزز مہمان کو اعزازی شیلڈ پیش کی گئی
28/12/2025

سی سی ٹی کمپنی کی جانب سے معزز مہمان کو اعزازی شیلڈ پیش کی گئی

سعودی عرب کے شہر الجبیل میں معروف پاکستانی موٹیویشنل اسپیکر سید قاسم علی شاہ کے اعزاز میں ایک پروقار تقریب کا اہتمام کیا...
28/12/2025

سعودی عرب کے شہر الجبیل میں معروف پاکستانی موٹیویشنل اسپیکر سید قاسم علی شاہ کے اعزاز میں ایک پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب کا اہتمام معروف پاکستانی ریسٹورنٹ پنجاب ہاٹ کے مالک راجہ طالب کیانی اور سی سی ٹی کمپنی کے چیئرمین چوہدری آفتاب جاوید کی جانب سے کیا گیا۔
اس تقریب میں جبیل کی سرکردہ سماجی اور کاروباری شخصیات نے شرکت کی، جبکہ پاکستان ایمبیسی کے مندوبین راجہ عمران اور انیس احمد خان تنولی بھی اس موقع پر موجود تھے۔ پروگرام کی قیادت جبیل کمیونٹی کی معروف شخصیت بابا جبیل چوہدری ادریس طور صاحب نے کی۔ جبکہ تقریب کی نظامت پروفیسر اسرار احمد نے کی
تقریب میں پاکستان فورم کے صدر یعقوب سیفی، معروف آئی ٹی اسپیشلسٹ عزیر صاحب، پاکستان پیرنٹس گروپ کے سیکرٹری جنرل سردار الطاف اور انجینئر عمران باسط۔راجہ نوید جنجوعہ ۔ڈاکڑ زوالفقار۔تیمیمی کمپنی سے زبیر احمد صاحب پرویز اکبر اور گلزار حسین سمیت دیگر معزز شخصیات نے شرکت کی۔
اس موقع پر سید قاسم علی شاہ نے موٹیویشنل خطاب کرتے ہوئے کہا کہ زندگی میں کامیابی کے لیے سب سے پہلے سیکھنا، پھر کمانا اور بعد ازاں اپنی صلاحیتیں کمیونٹی کی خدمت کے لیے واپس لوٹانا ضروری ہے۔ ان کے خطاب کو شرکاء نے بے حد سراہا۔
ہاریسکو کمپنی اور ۔سی سی ٹی کمپنی کی جانب سے معزز مہمان کو اعزاز شیلڈ اور تحائف پیش کیے گئے۔
تقریب میں پروفیسر آصف علی آصف اور کرنل افضال نیاز کی کتابوں کی تقریب رونمائی بھی کی گئی
اور معزز مہمان کو بطور یادگار پیش کی
تقریب کے اختتام پر مہمانوں کے اعزاز میں پرلطف ظہرانہ دیا گیا۔

ھر اُس شَخص کے ساتھ مُخلص رھیںجس کی ایک اچھی بات بھی آپ کا دل بہلانے کا سبب بنی هو ۔۔جس کے ایک مزاحیه جملے سے آپ کا چہرہ...
23/04/2025

ھر اُس شَخص کے ساتھ مُخلص رھیں
جس کی ایک اچھی بات بھی آپ کا دل بہلانے کا سبب بنی هو ۔۔
جس کے ایک مزاحیه جملے سے آپ کا چہرہ کھلکھلا اُٹھا هو ۔۔۔۔
جس کی نَصیحت سے آپ کے کردار میں نِکھار پیدا هُوا هو ۔۔۔۔۔

مخلص رھیں تاکہ آپ کے ساتھ بھی مُخلص
رها جائے ۔۔۔۔
Ch. Aftab Javed CCT . Ch Aftab Javed CEO Harnek Kang

Ch. Aftab Javed
08/04/2025

Ch. Aftab Javed

03/04/2025

ضلع جہلم کی سیاسی سماجی کاروباری شخصیت اور لدھڑ خاندان کے چشم و چراغ چوہدری فوق شیر باز کے اعزاز میں CCT کمپنی کے C. E. O چوہدری آفتاب جاوید نے جہلم جم خانہ میں شاندار افطار ڈنر دیا جس میں چوہدری فوق شیر باز سمیت۔ راشد زمان ملک آف جمرغال۔ ملک مختار احمد عرف پارہ آف دارا پور کی شرکت۔ چوہدری آفتاب جاوید نے آنے والے تمام معزز مہمانوں کو خوش آمدید کہا اور مہمانوں کی اعلی کھانوں سے تواضع کی گئی چوہدری فوق شیر باز کا کہنا تھا آج رمضان المبارک اپنی ساریاں خوشیاں سمیٹ کر الوادع ہو رہا ہے جو سکون بھائی چارہ محبت اور عبادت کا سکون ماہ رمضان میں ملتا ہے وہ باقی مہینوں میں کم دیکھنے کو ملتا ہے۔ چوہدری آفتاب جاوید نے چوہدری فوق شیر باز کی اپنے حلقے کی عوام کے ساتھ محبت اور ان کی ہر خوشی غمی میں شامل ہونے کو سراہا کہ خاندانی لوگ ہمیشہ اپنے چاہنے والوں کی آواز پر لبیک کہتے ہیں آخر میں مہمانوں اور میزبان نے جہلم جم خانے کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا اب ہمیں لاہور یا اسلام آباد جانے کی ضرورت نیں کیونکہ جہلم میں اعلی قسم کے ریسٹورنٹ موجود ہیں

12/03/2025
12/03/2025

Address

Https://maps. App. Goo. Gl/wWw93vxmTPYbduuX 8
Byblos
35412

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when CCT . Ch Aftab Javed CEO posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share