M/S FAWAD Ali “FGC”

M/S FAWAD Ali “FGC” “Official page of M/S Fawad Ali FGC. Serving with trust since 2003, registered with PEC 2018. Completed projects with TMA, RDD, PHE & C&W.

Dedicated only to sharing our construction work with integrity & excellence.”

26/05/2026
الحمدللہ ..جامعہ مسجد پنیال میں 3KV سولر سسٹم کامیابی کے ساتھ انسٹال کردیا گیا۔اس بابرکت موقع پر ممبر بار کونسل شانگلہاڈ...
25/05/2026

الحمدللہ ..

جامعہ مسجد پنیال میں 3KV سولر سسٹم کامیابی کے ساتھ انسٹال کردیا گیا۔
اس بابرکت موقع پر ممبر بار کونسل شانگلہ
اڈوکیٹ جواد علی نور صاحب موجود تھے۔

یہ سولر سسٹم گورنمنٹ کنٹریکٹر و پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء فواد علی نور،
سینئر رہنماء پی ٹی آئی ختر علی چٹان،
اور اڈوکیٹ و پی ٹی آئی رہنماء جواد علی نور کی جانب سے مسجد کے لیے فراہم کیا گیا۔

اہلِ علاقہ کی جانب سے اس عظیم خدمتِ دین پر تمام معزز شخصیات کو خراجِ تحسین پیش کیا جاتا ہے۔
اللہ تعالیٰ ان کے اس نیک عمل کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور اسے صدقۂ جاریہ بنائے۔ آمین 🤲





19/05/2026

پریس ریلیز
ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن شانگلہ کے معزز ممبران کی جانب سے سابق صوبائی وزیر شوکت یوسفزئی کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کیا گیا جنہوں نے ڈسٹرکٹ بار میں وکلاء چیمبر کے لیے 30 لاکھ روپے کی خطیر گرانٹ کی منظوری دی تھی جو کہ اج پی ٹی آئی شانگلہ کے سینئر رہنماء و ایف جی سی گروپ آف کمپنیز کے اونر فواد علی نور نے سابق صوبائی وزیر شوکت یوسف زئی کی جانب سے ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن شانگلہ میں وکلاء چیمبر اور کار پارکنگ کی تعمیر کے لیے فراہم کردہ 30 لاکھ روپے خصوصی گرانٹ کا چیک ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن شانگلہ کے صدر ایڈوکیٹ سلیمان شاہ ایڈووکیٹ و دیگر سینئر وکلاء کے حوالے کیا اس موقع پر فواد علی نے بار کو آگاہ کیا کہ بحیثیت اونر FGC بار کو جاری کردہ گرانٹ سے کسی قسم کٹوتی بار سے دیرینہ وابستگی کیوجہ سے نہیں کیا ہے یہ مالی تعاون بار کی فلاح و بہبود اور وکلاء برادری کی سہولیات میں بہتری کے لیے نہایت اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن شانگلہ، سلیمان شاہ ایڈوکیٹ نے اپنے خطاب میں سابق صوبائی وزیر شوکت یوسفزئی اور فواد علی نور کی بار کے ساتھ دلی وابستگی اور محبت قابلِ تحسین قرار دے دیا فواد علی نور نے پہلے بھی بار کو مختلف مد میں کثیر رقم بارکی مرضی کے مطابق ادا کیا اس طرح شوکت یوسفزئی نے ہمیشہ وکلاء برادری کے مسائل کو سمجھتے ہوئے عملی اقدامات کرکے بار کو مختلف اوقات میں گرانٹس فراہم کیے ہیں، جس پر پوری بار انہیں خراجِ تحسین پیش کرتی ہے۔صدر ڈسٹرکٹ بارشانگلہ نے مزید کہا کہ یہ گرانٹ نہ صرف بار کے جاری منصوبوں کو تقویت دے گی بلکہ مستقبل میں بھی وکلاء کے لیے بہتر سہولیات کی فراہمی میں مددگار ثابت ہوگی۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ سابق صوبائی وزیر شوکت یوسفزئی کا تعاون آئندہ بھی اسی طرح جاری رہے گا۔آخر میں، ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن شانگلہ کے تمام ممبران کی جانب سے ایک بار پھر شوکت یوسفزئی اور فواد علی نور کا شکریہ ادا کرتے ہوئے ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
مزمل شاہ ایڈووکیٹ
ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن شانگلہ

17/05/2026
الحمداللہ....شانگلہ ٹاپ ٹو خٹک کلے phase 2 پر پی سی سی کا کام شروع کردیا گیا، جس کو بہت جلد مکمل کردیا جائے گا۔Funded by...
17/05/2026

الحمداللہ....
شانگلہ ٹاپ ٹو خٹک کلے phase 2 پر پی سی سی کا کام شروع کردیا گیا، جس کو بہت جلد مکمل کردیا جائے گا۔

Funded by: Former Minister Shaukat Yousafzai
Department: ADLG & RDD Shangla.
Directorate General Local Government & Rural Development

12/05/2026

الحمد...
جامعہ مسجد دونئی ڈنڈہ کے لیے سولر سسٹم سابق وزیر شوکت علی یوسفزئی اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد علی نور کی جانب سے فراہم کیا گیا۔
علاقے کے معززین نے اس فلاحی اقدام پر شکریہ ادا کیا۔

Address

Alpurai
19100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M/S FAWAD Ali “FGC” posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to M/S FAWAD Ali “FGC”:

Share

Category