MEHR ALI Comfort

MEHR ALI Comfort Honesty is our priority

اٹک ۔۔مین کامرہ ہٹیاں جی ٹی روڈ پر بن داؤد ہوٹل کے ساتھ مین روڈ کے اوپر 300 فٹ فرنٹ کے ساتھ 45 کنال رقبہ برائے فروخت ہے ...
14/01/2026

اٹک ۔۔مین کامرہ ہٹیاں جی ٹی روڈ پر بن داؤد ہوٹل کے ساتھ مین روڈ کے اوپر 300 فٹ فرنٹ کے ساتھ 45 کنال رقبہ برائے فروخت ہے
03069798082

20/12/2025

اٹک دارالسلام کالونی نگاہ سٹریٹ سے اگے 27 فٹ بڑے راستے کے پاس پانچ مرلے پلاٹ ارجنٹ فار سیل ٹوٹل قیمت 17 لاکھ روپے
03069798082

اٹک تکبیر کالونی چوک کے پاس تین اور چار مرلے کے پلاٹ فار سیل قیمت ساڑھے چار لاکھ روپے پر مرلہ03069798082
11/11/2025

اٹک تکبیر کالونی چوک کے پاس تین اور چار مرلے کے پلاٹ فار سیل قیمت ساڑھے چار لاکھ روپے پر مرلہ
03069798082

اٹک نادرا افس کی بیک سائیڈ نصیریہ ٹاؤن میں پانچ مرلے کا پلاٹ ارجنٹ فار سیل ہے ٹوٹل قیمت 10 لاکھ روپے 03069798082
04/09/2025

اٹک نادرا افس کی بیک سائیڈ نصیریہ ٹاؤن میں پانچ مرلے کا پلاٹ ارجنٹ فار سیل ہے ٹوٹل قیمت 10 لاکھ روپے
03069798082

24/08/2025

پراپرٹی ڈیلر کی حقیقت – جو سب کو جاننی چاہیے 🕳️

📞 صبح آنکھ کھلنے سے پہلے ہی فون بجتا ہے۔
کلائنٹ کے میسجز، کالز… اور یوں دن کی دوڑ شروع ہوجاتی ہے۔

🚗 خریدار آفس آتا ہے تو ڈیلر اپنی گاڑی نکالتا ہے، پٹرول جلاتا ہے، وقت لگاتا ہے… اور بغیر کسی فیس کے 8 سے 10 گھروں یا پلاٹس کا وزٹ کرواتا ہے۔

❌ لیکن اکثر خریدار مطمئن نہیں ہوتا۔
تو کیا ہوتا ہے؟
کل دوبارہ وہی وزٹ۔
پھر اگلے دن دوبارہ۔
بار بار۔

جب خریدار آخرکار کسی پراپرٹی میں دلچسپی لیتا ہے، تب اصل جدوجہد شروع ہوتی ہے:
📝 کاغذات
📑 سٹامپ پیپرز
🏦 بینکوں کے چکر
🏢 دفاتر کی قطاریں
🤝 لمبے مذاکرات

یہ سب ہفتوں… کبھی مہینوں چلتا ہے۔
اور ڈیلر اس دوران ایک روپیہ نہیں لیتا۔

پھر جب کروڑوں کی پراپرٹی ٹرانسفر ہوتی ہے…
ڈیلر کو ملتا ہے صرف 1 یا 2 لاکھ کمیشن۔

بظاہر یہ رقم بڑی لگتی ہے، مگر حقیقت میں یہ کئی ماہ کی محنت اور اخراجات کا چھوٹا سا حصہ ہے۔

👨‍⚖️ سوچیں!
کون سا ڈاکٹر، وکیل یا انجینئر بغیر فیس کے کام شروع کرتا ہے؟
لیکن پراپرٹی ڈیلر صرف تب کماتا ہے جب ڈیل مکمل ہوتی ہے۔

🏡 پراپرٹی ڈیلر صرف "بیچنے والا" نہیں…
وہ آپ کے خوابوں کا ساتھی ہے،
وہ رہنمائی کرنے والا ہے،
وہ اعتماد دینے والا ہے۔

✨ اگلی بار جب آپ کسی ڈیلر سے ملیں، تو یاد رکھیں:
وہ صرف کمیشن نہیں کما رہا، بلکہ آپ کی منزل تک پہنچنے کے لیے اپنی محنت، وقت اور وسائل قربان کر رہا ہے۔

27/07/2025

I got over 650 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

18/07/2025

I got over 50 reactions on one of my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

اٹک مین کامرہ روڈ سے 300 گز کے فاصلے پر حمزہ ٹاؤن اور تکبیر کالونی سے ملحقہ پلاٹس۔۔ وہ بھی ایک سال اور دو سال کے ٹائم پر...
10/06/2025

اٹک مین کامرہ روڈ سے 300 گز کے فاصلے پر حمزہ ٹاؤن اور تکبیر کالونی سے ملحقہ پلاٹس۔۔
وہ بھی ایک سال اور دو سال کے ٹائم پر
محفوظ رہائشی مقام کنکریٹ سے تیار شدہ گلیاں بجلی واپڈہ کی مکمل تنصیب ہر پلاٹ کے سامنے مین ہول سیوریج ڈیڑھ فٹ کے فاصلے پر
دستاویزات بیمح رجسٹری اور انتقال بارش کے پانی کی نکاسی کے لیے مخصوص پیمانے پر گلیاں تیار
6 لاکھ 50 ہزار روپے پر مرلہ۔۔ تین چار اور پانچ مرلے کے پلاٹ ایک سال اور دو سال کے ٹائم پر برائے فروخت ہیں
03069798082.

اٹک چائنہ چوک غازی بروٹھا روڈ کے ساتھ ایک کنال کا پلاٹ ارجنٹ فار سیل قیمت صرف 30 لاکھ روپے 03069798082
29/05/2025

اٹک چائنہ چوک غازی بروٹھا روڈ کے ساتھ ایک کنال کا پلاٹ ارجنٹ فار سیل قیمت صرف 30 لاکھ روپے
03069798082

اٹک تکبیر کالونی کے ساتھ تین مرلے کا پلاٹ فار سیل قیمت ساڑھے پانچ لاکھ روپے مرلہ 03069798082
29/05/2025

اٹک تکبیر کالونی کے ساتھ تین مرلے کا پلاٹ فار سیل قیمت ساڑھے پانچ لاکھ روپے مرلہ
03069798082

17/05/2025

I got 150 reactions and comments on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

اٹک نادرہ افس کی بیک سائیڈ ڈی ایس پی کی کوٹھی سے تھوڑا اگے پانچ مرلے کا تیار مکان جس میں بجلی لگی ہوئی ہے پانی کا بور ہو...
12/05/2025

اٹک نادرہ افس کی بیک سائیڈ ڈی ایس پی کی کوٹھی سے تھوڑا اگے پانچ مرلے کا تیار مکان جس میں بجلی لگی ہوئی ہے پانی کا بور ہوا ہے صرف ٹائل ماربل اور پینٹ کا کام باقی ہے۔۔ انویسٹمنٹ کا بہترین موقع اس موقع سے فائدہ اٹھائیں قیمت صرف 45 لاکھ
03069798082

Address

Attock City

Opening Hours

Monday 09:00 - 22:00
Tuesday 09:00 - 22:00
Wednesday 09:00 - 22:00
Thursday 09:00 - 22:00
Saturday 09:00 - 22:00
Sunday 09:00 - 22:00

Telephone

+923400015012

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MEHR ALI Comfort posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share