04/07/2026
*الحمدللہ*
*Sun Predators Solar Services Attock*
*کی جانب سے جناب ملک شہریار صاحب کے گھر اسلم کالونی میں 10.5 کلو واٹ HYBRID سسٹم انسٹال کیا گیا ہےـ جس میں 650 واٹ کےAIKO کمپنی کے پینل، GO GREEN کمپنی کا 12 کلو واٹ HYBRID انورٹر، GO GREEN کمپنی کی 08 کلو واٹ 51.2V کی LITHIUM BATTERY کے ساتھ مکمل سسٹم انسٹال کیا گیا*
*ہماری پوری ٹیم جس میں ہمارے الیکٹریشن ، ورکرز کی جانب سے نیک تمنائیں 🤲🏼*💞
*رابطہ :* *قاضی یاسر اعجاز*
*قاضی غوث پلازہ ڈھوک فتح اٹک*
*03325831448*