Crop Care Pakistan

Crop Care Pakistan 🌾 پاکستان کے کسانوں کی رہنمائی کے لیے۔ فصلوں کے کیڑے، بیماریاں، جڑی بوٹیاں اور جدید زرعی مشورے۔

06/08/2026

06-08-2026 Cotton Rate Grain Market Maroot


06/08/2026

پلاسٹک یا کیمیکل کی خالی اسپرے بوتلوں کو کھلے عام پھینکنا ہمارے ماحول اور زمین کے لیے انتہائی نقصان دہ ثابت ہو سکتا ہے۔ ❌
​ہم نے ان خالی بوتلوں کو محفوظ طریقے سے تلف (Dispose) کر کے اپنے ماحول کو پاک اور محفوظ بنانے کی ایک چھوٹی سی کوشش کی ہے۔ 🌿
​آئیں! مل کر اپنی زمین، پانی اور ماحول کو زہریلے اثرات سے بچائیں اور ذمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دیں۔ 💚
​آپ کا ایک چھوٹا سا قدم ہمارے ماحول کو بڑا فائدے دے سکتا ہے! ✨

Good Morning village Life 🌻😀
06/08/2026

Good Morning village Life 🌻😀

05/08/2026

کیا آج پٹرول اور ڈیزل کی قیمت کم ہوں گی؟؟ اپنی قیمتی رائے سے آگاہ کریں ۔۔۔شکریہ

05/08/2026

1. ⚠️ لیف کرل وائرس خاموش دشمن ہے، بروقت احتیاط ہی بہترین بچاؤ ہے۔

2. 🍃 پتے مڑنے لگیں تو فوراً سفید مکھی کا معائنہ کریں۔

3. 🚜 سفید مکھی پر قابو، کپاس کی پیداوار محفوظ۔

4. 🌱 آج کی نگرانی، کل کی بھرپور فصل۔

5. 📢 لیف کرل وائرس کا علاج نہیں، صرف بروقت بچاؤ!

6. 💚 ہر کھیت کا روزانہ معائنہ کریں، نقصان سے پہلے اقدام کریں۔

7. 🌾 صحت مند پودا، خوشحال کسان۔

8. ✅ سفید مکھی کو معمولی نہ سمجھیں، یہی لیف کرل وائرس پھیلا سکتی ہے۔ ,

05-08-2026 Cotton Rate Grain Market Maroot
05/08/2026

05-08-2026 Cotton Rate Grain Market Maroot

05/08/2026

کسان بھائیو! نرمے کی چنائی شروع کرنے سے پہلے چند باتیں ضرور یاد رکھیں۔ صرف خشک اور مکمل کھلے ہوئے ٹینڈوں کی چنائی کریں، بارش یا اوس کے فوراً بعد چنائی سے گریز کریں۔ سفید مکھی، جیسڈ اور گلابی سونڈی کی مسلسل نگرانی کریں تاکہ فصل محفوظ رہے۔ چنائی کے دوران روئی کو مٹی، پتیوں اور کچرے سے بچائیں، اور ہر چنائی کی روئی الگ رکھیں۔ تھوڑی سی احتیاط آپ کی محنت کی بہتر قیمت دلا سکتی ہے۔"

04/08/2026

وفاقی حکومت کا پٹرول کی قیمت میں 3 روپے 39 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے 7 پیسے فی لیٹر کمی کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن

04-08-2026 Cotton Rate Grain Market Maroot
04/08/2026

04-08-2026 Cotton Rate Grain Market Maroot

Address

Maroot Fort Abbas
Bahawalnagar
319/HR

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Crop Care Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share