31/05/2025
سمارٹ لفٹ – 2 افراد کے لیے، 250 کلوگرام لوڈ کپیسٹی
گھروں میں عمر رسیدہ بزرگوں کے لیے لفٹ بہت اہم ہے۔
یہ لفٹ ہے:
✅ خوبصورت ڈیزائن میں
✅ کم جگہ میں آسان تنصیب
✅ مکمل خودکار نظام
✅ جدید سیفٹی سینسرز کے ساتھ
✅ آسانی سے سولر سسٹم پر چلنے کے قابل
اپنے گھر کو محفوظ، جدید اور آرام دہ بنائیں!
📞 مزید معلومات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔
0341 0023536