Mohsin Associates

Mohsin Associates Architect Designing

AutoCAD 2D & 3D
Tma approved file
construction
survey
landscape
designing
3D elevation
interior
exterior
consultant
supervision
veloatior
property sale and purchase

Ramzan 2026
19/02/2026

Ramzan 2026

زمین و جائیداد کے انتقال خرید و فروخت 2025–26: کون کتنا ٹیکس دے گا؟ زمین یا مکان لینے سے پہلے یہ فیسیں جان لیں۔وراثت، گف...
28/01/2026

زمین و جائیداد کے انتقال خرید و فروخت 2025–26: کون کتنا ٹیکس دے گا؟
زمین یا مکان لینے سے پہلے یہ فیسیں جان لیں۔
وراثت، گفٹ یا خرید و فروخت — کہاں ٹیکس ہے اور کہاں نہیں ؟

مثال: اگر جائیداد کی قیمت 1 لاکھ روپے ہو ؟

1
وراثت کی کیس میں
وفات کے بعد وراثت (Inheritance)
• انکم ٹیکس: صفر
• سٹامپ ڈیوٹی: صفر
• رجسٹری فیس: صفر
• انتقال فیس: 500 روپے
وراثت پر حکومت نے ٹیکس نہیں رکھا

2

عدالتی ڈگری (Court Decree) پر انتقال
• رجسٹری فیس: 3%
• سٹامپ ڈیوٹی: 0%
• انکم ٹیکس: 0%
• انتقال فیس: 500 روپے
صرف بنیادی فیس، کوئی ٹیکس نہیں

3
خریدو فروخت / بیعہ

اگر جائیداد کی قیمت 1 لاکھ روپے ہو

خریدار (Buyer) پر فیس
• رجسٹری فیس: 3% = 3,000 روپے
• سٹامپ ڈیوٹی: 1% = 1,000 روپے
• انتقال فیس: 500 روپے
• انکم ٹیکس (فائلر): 1.5% = 1,500 روپے
• انکم ٹیکس (نان فائلر): 4.5% = 4,500 روپے

کل (فائلر خریدار): تقریباً 6,000 روپے + 500
نان فائلر پر ٹیکس زیادہ ہوگا



بیچنے والا (Seller) پر
• CVT / ایڈوانس ٹیکس (فائلر): 4.5% = 4,500 روپے
• نان فائلر: 11.5% = 11,500 روپے

4

🎁 گفٹ / ہبہ (Gift / Hiba)
• انکم ٹیکس: صفر
• سٹامپ ڈیوٹی: صفر
• رجسٹری فیس: 3%
• انتقال فیس: 500 روپے

یہ جدول / ٹیبل فوٹو بتاتا ہے کہ جائیداد کی منتقلی (انتقال) کے وقت حکومت کون کون سے ٹیکس، فیس اور چارجز وصول کرے گی، اور وہ مختلف قسم کے افراد پر کیسے لاگو ہوں گے

اہم ٹیکس اور فیسوں کی وضاحت بھی کر دیتا ہوں

رجسٹری فیس
• عام طور پر 3%
• بعض خصوصی کیٹیگریز میں کم یا صفر

انتقال فیس
• اکثر 500 روپے فکس
• بعض صورتوں میں 0 (مثلاً وراثت)

سٹامپ ڈیوٹی
• عموماً 1%
• بعض کیٹیگریز میں 0%

ایڈوانس انکم ٹیکس (سیکشن 236-K)
• فائلر: 1.5% تا 4.5%
• نان فائلر: 4.5% تا 10.5%
• پراپرٹی کی مالیت بڑھنے کے ساتھ فیصد بھی بڑھتا ہے

کیپیٹل ویلیو ٹیکس (CVT – 236-C)
• فائلر: 4.5% تا 7.5%
• نان فائلر: 11.5%
• بعض انتقالات (مثلاً وراثت) میں 0%

• جائیداد کی خرید و فروخت اب خاصی مہنگی ہو چکی ہے
• نان فائلر کو سخت سزا دی جا رہی ہے
• وراثت اور خاندانی انتقالات میں حکومت نے کچھ ریلیف دیا ہے
• خرید و فروخت سے پہلے فائلر بننا مالی طور پر فائدہ مند ہے

Copied
Whatsapp
03303574457

مزید آپ ہیاں کمنٹس میں پوچھ سکتے ۔
اور آپ شعئر کر سکتے ۔

Share for information and awareness

27/12/2025
گھر ایک دفعہ بنایا جاتا ہے یقین رکھین پہلی اینٹ سے آخری رنگ دینے تک ہم تمہارا ساتھ دینگے  گھر کی ڈیزائن فرنٹ کلر روم کی ...
23/12/2025

گھر ایک دفعہ بنایا جاتا ہے یقین رکھین پہلی اینٹ سے آخری رنگ دینے تک ہم تمہارا ساتھ دینگے گھر کی ڈیزائن فرنٹ کلر روم کی ڈیزائن دروازے کی ڈزائن کھرکی کی ڈزائن کا کام تسلی بخش کیا جاتا ہے آج ہی ہم سے رابطہ کرین ہمارا واٹسپ چوبیس گھنٹے اون لائن دستیاب ہے 0330357447

سوچ تمہارا کام ہمارا اچھے نقشےبنوانے کے لیے ہم سے رابطہ کرے۔🏠

ہمارے ہں گھروں کی پلاننگ، اسٹرکچر ڈیزائن، سیمپل ہاؤس ڈیزائن، لگژری ہاؤس ڈیزائن، ماڈرن، کلاسیکل، انٹیریئراور ایکسٹیریر اچھےپروفیشنل آرکٹیکٹ کر کے دیتےہیں جس میں غلطی کا کوئی چانس نہیں ہوتا ۔اور آپ کا گھر لائف ٹائم چلتا ہے 🏙 ۔گھر کا 3D نقشہ، ایلیویشن اور انٹیریئر ڈیزائن بنوانے کے لیے رابطہ کریں

اگر آپ بھی پروفیشنل آرکٹیکٹ سے اپنا گھر ڈیزائن کرانا چاہتے ہیں تو آج ہے ہم سے رابطہ کرے۔ 🏚🏚🏚🏚

واٹساپ 🥰03303574457

Mohsin Associates


22/12/2025
21/12/2025
15/12/2025
Coming soon InshallAllah New Projecr
29/10/2025

Coming soon
InshallAllah New Projecr

16/10/2025

I gained 22,963 followers, created 5 posts and received 37 reactions in the past 90 days! Thank you all for your continued support. I could not have done it without you. 🙏🤗🎉

خواب سے حقیقت تک بدل رہا ہے چکوال بدل رہے ہیں ہم  کیونکہ گھر روز روز نہیں بنتے.مزید معلومات کیلئے03303574457Mohsin Assoc...
08/09/2025

خواب سے حقیقت تک
بدل رہا ہے چکوال بدل رہے ہیں ہم
کیونکہ گھر روز روز نہیں بنتے.
مزید معلومات کیلئے03303574457
Mohsin Associates
📢: 08-09-2025;
Alhamdulillah, agreement signed between
Mohsin Associate and great client Mr Ch Wasif & Ch Kasif Ali , construction of 16 Marla House Structure
in Mohallah Kot Sarfraz Thesil & Distt.Chakwal.




CEO Mohsin Ali
For more information contact No #+92-330-3574457
Whatsapp 03303574457

Architecture | Construction | Interior Design | Renovation | Construction & Project Management Consultants

🌟 "Apka Sapna, Hamari Takmeel!" - Mohsin Associate 🌟🏡 Ghar Banana Hai Lekin Confusion Hai?✅ Designer aur Contractor ki T...
28/08/2025

🌟 "Apka Sapna, Hamari Takmeel!" - Mohsin Associate 🌟

🏡 Ghar Banana Hai Lekin Confusion Hai?
✅ Designer aur Contractor ki Talash?
✅ Budget aur Quality ka Balance Kaise Karein?
✅ Late Delivery aur Hidden Costs ka Dar?

💡 Fikr Mat Karein! Mohsin Associate, Chakwal ke No.1 Design & Construction Experts, apko A-Class Services ke sath Stress-Free Experience detay hain!

🔹 Luxury & Modern Designs
🔹 On-Time & On-Budget Ex*****on
🔹 Turnkey Solutions – Planning Se Finishing Tak

📞 Free Consultation Book Karein Aaj Hi!

نقشہ کے بغیر مکان کی تعمیر شروع نہ کریں۔ عام طور پر گھر کی تعمیر پر پچاس، ساٹھ لاکھ سے لے کر کروڑوں روپے تک کا خرچ ہوتا ...
18/08/2025

نقشہ کے بغیر مکان کی تعمیر شروع نہ کریں۔ عام طور پر گھر کی تعمیر پر پچاس، ساٹھ لاکھ سے لے کر کروڑوں روپے تک کا خرچ ہوتا ہے، جبکہ اس کے نقشے پر خرچ کل مکان کی لاگت کا ایک فیصد سے بھی کم ہوتا ہے۔ نقشہ نہ صرف گھر کی بہتر ترتیب اور خوبصورتی کو یقینی بناتا ہے بلکہ تعمیراتی عمل کو بھی آسان اور مؤثر بناتا ہے۔ اگر نقشہ بنوائے بغیر تعمیر شروع کی جائے تو بعد میں دیواریں توڑنے یا تعمیر میں تبدیلی کرنے سے جو اضافی خرچ ہوتا ہے، وہ نقشہ بنوانے کی لاگت سے کہیں زیادہ ہوتا ہے-لہذا، بغیر نقشے کے تعمیر شروع کرنا ایک بڑا رسک ہے۔ نقشہ بنوانے کے لیے آپ پاکستان بھر سے آن لائن رابطہ کر سکتے ہیں۔
Call / WhatsApp: 00-92-330-357-4457

Address

Chakwal
48800

Opening Hours

Monday 09:00 - 18:00
Tuesday 09:00 - 18:00
Wednesday 09:00 - 18:00
Thursday 09:00 - 18:00
Saturday 09:00 - 18:00
Sunday 09:00 - 18:00

Telephone

+923303574457

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mohsin Associates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share