Cctv Hub

Cctv Hub Any work related to Landscaping and Gardening. Contact for All types of flowering , fruiting and ornamental plants and for home gardens/lawns etc.

09/09/2023

🎨 Unlock Your Creative Potential with Our Graphic Design Course! 🖌️
Hello everyone!
Are you ready to dive into the exciting world of graphic design and unleash your creativity? We're thrilled to offer you an opportunity to learn, explore, and master the art of visual communication.
🌟 Course Details:
🎯 Course: Graphic Designing + Freelancing
📍 Location: Future Tech Solutions, Street #3, Goheer Town, Near Allama Iqbal College Bahawalpur
🌐 Online Option Available

**Course Highlights: **
🖌️ Learn Adobe Photoshop, Illustrator, and Canva
🎨 Hands-on Design Projects
📐 Design Principles and Techniques
🌈 Color Theory and Composition
✨ Typography Mastery
📸 Image Editing and Manipulation
💡 Creative Problem Solving
🎨 Logo Design
📺 YouTube Banner Design
📃 Flyer Design
📜 Brochure Design

**Course Modules: **
📂 Module 1: Introduction to Graphic Design
🎨 Module 2: Adobe Photoshop Essentials
✏️ Module 3: Adobe Illustrator Fundamentals
🖼️ Module 4: Canva
🌟 Module 5: Advanced Design Techniques
🖋️ Module 6: Typography and Layout Design
📷 Module 7: Image Editing and Enhancement
🧩 Module 8: Creative Projects and Portfolio Development

**Why Choose Our Course? **

✅ Expert Instructors with Industry Experience
✅ Hands-on Practical Training
✅ Small Class Sizes for Personalized Attention
✅ Comprehensive Course Materials
✅ Industry-Relevant Projects
✅ Certificate of Completion
For more information and registration, please contact us:
📞 Call/WhatsApp: +92 3096639129
📧 Email: [email protected]
Join us on a creative journey that will equip you with the skills and knowledge to become a successful graphic designer. Don't miss out on this exciting opportunity to turn your passion into a profession!
We look forward to helping you unleash your creativity and achieve your graphic design dreams! 🎨✨

تخم بالنگا  🌱🌱🌱تخم بالنگا جسکا نام بگاڑا گیا ہے ہم جیسے دیسی لوگ تخ ملنگاں بھی کہتے ہیں اس کی افادیت اور استمعال سے یقین...
19/09/2021

تخم بالنگا 🌱🌱🌱

تخم بالنگا جسکا نام بگاڑا گیا ہے ہم جیسے دیسی لوگ تخ ملنگاں بھی کہتے ہیں اس کی افادیت اور استمعال سے یقینا بہت سے لوگ واقف ہیں ۔ لیکن لوگوں کیلئے یہ کچھ خاص اہمیت کا حامل نہیں جبکہ اسکے ایک چمچ کی قدرتی افادیت کسی ملٹی وٹامنز کی گولی سے کم نظر نہیں آتی اس میں دودھ کے مقابلے میں پانچ گنا زیادہ کیلشیم اور نارنجی کے مقابلے میں سات گنا زیادہ وٹامن سی موجود ہوتا ہے ۔ یہ جوڑوں کے درد کو دور کرنے میں مدد دیتا ہے ، نیند کو بہتر بناتا ہے ، آنتوں کی صفائی کرتا ہے اور نظام ہاضمہ درست کرتا ہے ۔ یہ بڑھتے وزن کو کنٹرول کرنے کے لیے بھی مفید ہے معدے کے مسائل سے بچنے اور وزن کو کنٹرول میں رکھنے کے لیے تخم بالنگا سے ایک بہترین مشروب تیار کیا جا سکتا ہے ۔ اور اسکا استعمال گرمیوں میں ناشتے کے ساتھ یا پہلے با آسانی کیا جا سکتا ھے

©تخم بالنگا ایک نظر میں

تخم بالنگا اومیگا تھری فیٹی ایسڈ، آئرن، فائبر، کیلشیم، اینٹی آکسائیڈینٹ کے علاوہ پروٹین سے بھی بھرپُور ہوتاہے 26 گرام تخم بالنگا میں تقریباً 4 گرام پروٹین ہوتی ہے، اس بیج کو ہمیشہ کسی دوسرے کھانے میں شامل کرکے یا پانی میں بھگو کر استعمال کرنا چاہیے۔

©تخم بالنگاں Nutrition

یونائیٹڈ سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ آف ایگری کلچر کے مطابق 26 گرام تخم بالنگا میں 120 کیلوریز، 5 گرام چکنائی، 14 گرام کاربوہائیڈریٹس، 14 گرام ڈائیٹری فائبر،تقریباً 4 گرام پروٹین اور صفر شوگر ہوتی ہے۔

©فائدے
پودوں کے بیج صحت پر انتہائی مفید اثرات ڈالتے ہیں یہ جہاں جسم کو توانائی پہنچاتے ہیں وہاں بہت سی بیماریوں سے بچاتے ہیں جن میں موٹاپا، شوگر، دل کی بیماریاں وغیرہ شامل ہیں ۔

🔹1۔ آرتھرائٹس کے درد میں آرام دیتا ہے
🔹2۔ نیند کو بہتر بنانے کا معاون ہے
🔹3۔ مختلف قسم کے سرطان سے حفاظت کرتا ہے۔
🔹4۔ خون میں شوگر کی سطح کو اعتدال میں لاتا ہے۔
🔹5۔ آنتوں کی صفائی میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔
🔹 6-مدافعتی نظام کو مزید طاقت فراہم کرتا ہے۔
🔹7-نظام ہاضمہ کو بہتر بنانے میں مدد کرتا ہے

©تخم بالنگا اور فائبر کی طاقت

امریکن فوڈ ہدایات کے مطابق پچاس سال سے کم عُمر مردوں کو روزانہ 30.8 گرام فائبر اور پچاس سال سے کم عُمر خواتین کو 25.2 گرام ڈائیٹری فائبر روزانہ استعمال کرنی چاہیے اور پچاس سال سے زیادہ عؐمر کے مردوں کو 28 گرام اور عورتوں کو 22.4 گرام فائبر روزانہ کھانی چاہیے۔
تخم بالنگا کے صرف ایک اونس میں 14 گرام فائبر ہوتی ہے جو فائبر کی روزانہ کی مطلوبہ مقدار کا نصف سے زیادہ ہے۔

©تخم بالنگا وزن کم کرتا ھے

وہ کھانے جن میں فائبر زیادہ ہوتی ہے معدہ کو بھرا رکھتے ہیں اور وزن کم کرنے میں انتہائی مددگار ثابت ہوتے ہیں۔

©تخم بالنگا دل کی بیماریوں کے لیے

تخم بالنگا اومیگا تھری فیٹی ایسڈ سے بھرپور ہوتا ہے جو دل کے لیے انتہائی مُفید ہے یہ دل کی بند نالیوں کو کھلولتا ہے یہ جسم پر عمر کے ساتھ پڑنے والے اثرات کو سست کر دیتا ہے اور بندے کو جوان رکھتا ہے اور کولیسٹرال لیول کو بھی کم کرتا ہے۔

©ذیابطیس کے لیے تخم بالنگا

تخم بالنگا کھانے کو جلد ہضم کرکے جُز بدن بناتا ہے اور اس میں موجود الفالائنولک ایسڈ اور فائبر گلوکوز کے خون میں شامل ہونے کا عمل سُست کر دیتی ہے جس سے انسولین ہارمون کو زیادہ کام نہیں کرنا پڑتا اور شوگر جیسی بیماری سے بچنے میں مدد ملتی ہے۔

©ہڈیوں کے لیے انتہائی مُفید

تخم بالنگا فاسفورس جو ہڈیوں کے لیے نقصان دہ ہے کو اپنے اندر جذب کر لیتا ہے اور اس میں موجود کیلشیم کی بڑی مقدار ہڈیوں کو مضبوط بناتی ہے اس کے علاوہ اس بیج میں زنک کی موجودگی مُنہ اور دانتوں کی صحت کے لیے انتہائی مُفید ہے۔

©ہاضمے کے لیے

فائبر پیٹ کی صفائی کر دیتا ہے یہ معدے کو متحرک کرتا ہے اور اُسے مختلف قسم کے کھانے ہضم کرنے میں ایندھن کا کام کرتا ہے اور فضلے کو جسم سے خارج کرتا ہے اور نظام اہنظام کے لیے انتہائی مُفید ہے۔

© تخم بالنگا کے نقصانات

اس پودے کے بیج کو ہمیشہ پانی میں بھگو کر یا کسی دوسرے کھانے میں شامل کر کے ہی کھانا چاہیے اور اگر اس کو بغیر پانی یا کسی اور کھانے کے استعمال کیا جائے تو یہ نگلنے کی بہت سی بیماریوں کا سبب بن سکتا ہے کیونکہ یہ اپنے وزن سے 27 گُنا زیادہ پانی چُوس لیتا ہے اور خوراک کی نالی میں پھنس جاتا ہے۔

نوٹ: چھوٹے بچوں کو تخم بالنگا سوکھا کھانے کو نہیں دینا چاہیئے..

*مینگو سمال ٹری باغات کے لئے ہدایت نامہ*اگست کا مہینہ شروع ہے لہذا اور یہ مہینہ پرونگ اور ٹپنگ کے لئے بہترین ہے۔ 1۔ بغیر...
17/08/2021

*مینگو سمال ٹری باغات کے لئے ہدایت نامہ*

اگست کا مہینہ شروع ہے لہذا اور یہ مہینہ پرونگ اور ٹپنگ کے لئے بہترین ہے۔
1۔ بغیر وقت ضائع کیے اگر آپ کے پودے چھوٹے ہیں تو ان کے میچور شاخوں کی ٹپنگ کردیں ۔ یاد رہے ٹپنگ صرف مضبوط اور پختہ شاخ کی کرنی ہے باقی شاخ کو چھوڑ دیں
2۔ غیر ضروری بڑھوتری کو کاٹ دیں تاکہ پودے کی خوب صورت چھتری بن سکے
3۔ جن پودوں نے قد مکمل کرلیا ہے ۔ ان کی 7 فٹ اونچائی سے اوپر پروننگ کردیں اور پودا کا گھیرا بھی 6 سے 7 فٹ کے اندر رکھیں۔ ایس ٹی ایس میں یہ سب سے اہم اور مشکل مرحلہ ہوتا ہے ۔ اگر آپ نے اس سٹیج پر غفلت کرلی تو پودے کا روٹ سسٹم کنٹرول سے باہر ہوجائے گا اور آپ کبھی بھی اچھی فروٹنگ حاصل نہیں کر سکیں گے۔
4۔ ٹپنگ اور پروننگ کے بعد کسی بھی اچھی پھپھندی کش دوا کی زہر پاشی کریں
5۔ باغ میں روٹا ویٹر چلا کر گھاس ختم کریں یا گھاس کی کٹائی کروا کر پودے کے گرد ملچ کردیں
اگر آپ ہل نہیں چلانا چاہتے تو گلائفوسیٹ کا سپرے کرکے جڑی بوٹیوں کا خاتمہ کریں
6۔ چھوٹے پودوں کے گرد بہت بڑا بیڈ نہ بنائیں ۔ کیونکہ سردیوں میں اس قسم کے بیڈ سے نمی ختم نہیں ہوگی اور پودے فنگس کا شکار ہوکر مرجائیں گے اور گرمیوں میں پانی کی کمی سے۔۔ اپنی زمین کی ساخت اور حالات کے مطابق فیصلہ کریں۔ بھیڑ چال سے اجتناب کریں
7۔ اگست ستمبر میں 15 دن کے وقفے سے شیڈول کے مطابق مکمل کھاد دیں اور Accessکا سپرے کریں
8۔ آبپاشی اکتوبر تک جاری رکھیں۔ سردیوں میں وقفہ بڑھا دیں۔ اگر باغ میں فصل کاشت ہے تو بھی آبپاشی میں بہت
احتیاط کریں
9۔ دسمبر میں میٹالکسل +مینکوزیب کا ڈبل ڈوز پر سپرے کرکے پودوں کو ڈھانپ دیں ۔ اس عمل سے پودے کورے سے محفوظ رہیں
کورے سے سب سے زیادہ متاثر سفید چونسہ کا پودا ہوتا ہے اور سب سے کم متاثر چناب گولڈ کا پودا ہوتا ہے۔
مزید معلومات اور مشورے کے لئے آپ اوپر دیئے گئے نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں
شکریہ


کاپی شدہ۔
رانا آصف حیات ٹیپو۔۔۔۔

Pakistani mangoes are demanded highly in the international market due to its specific characteristics like shape, size, ...
07/08/2021

Pakistani mangoes are demanded highly in the international market due to its specific characteristics like shape, size, color, and most likely taste. But many mango growers were not able to meet the criteria of the international market. But if we produce more mangoes so that not only they meet the domestic demand but also exportable. Now it is turning point, high-density farming of mangoes is looking promising to enhance the production for not only domestic but also exportable in Pakistan. In this article, I will discuss the plantation in mangoes.

High density farming mango yield
It is estimated that if one plant gives the 15-20 kg of fruit per plant, then for 700 plants its production will be 10500 to 14000 kg of production per acre. This production is awesome.

For order and more information please call or whatsapp on 03483967106

دوستو سٹیویا کا پودا بھی کٹنگ سے بہت آسانی سے تیار ھو جاتا ھے  نرسری سے ایک پودا خرید کر اس سے بہت سے پودے بنائے جا سکتے...
04/08/2021

دوستو سٹیویا کا پودا بھی کٹنگ سے بہت آسانی سے تیار ھو جاتا ھے نرسری سے ایک پودا خرید کر اس سے بہت سے پودے بنائے جا سکتے ہیں یہاں تک کہ شیڈنگ ٹرے میں بھی اسکی کونپل جڑ نکال لیتی ھے

ہمارے ہاں ہر قسم کے پھلدار , پھولدار پودے دستیاب ہیں نیزپاکستان میں کسی بھی جگہ پر لینڈ سکیپنگ کا کام، باغات لگوانے کے ل...
04/08/2021

ہمارے ہاں ہر قسم کے پھلدار , پھولدار پودے دستیاب ہیں نیزپاکستان میں کسی بھی جگہ پر لینڈ سکیپنگ کا کام، باغات لگوانے کے لیے رابطہ کریں
وٹس ایپ نبمر
03483967106

Sarsabz Landscaping and Gardening service...
03/08/2021

Sarsabz Landscaping and Gardening service...

Address

Chak No 129 Murad B Tehsil Chishtian District Bahawalnagar
Chishtian Mandi
62350

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923096639129

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Cctv Hub posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Cctv Hub:

Share