Architect Asad Bukhari

Architect Asad Bukhari We're Providing 2D and 3D Interior, 3D exterior Designing. 3D Animation, Photo-Elastic Rendering etc.

Living room tv unit design 💖❤️  Architect Asad Bukhari Asif Bukhari
20/08/2026

Living room tv unit design 💖❤️
Architect Asad Bukhari Asif Bukhari

اپنا خواب حقیقت بنائیں! ✨🏡MR Architect Asad Bukhari  & Design Studio – آپ کے بجٹ میں شاندار، منفرد اور معیاری ڈیزائن!🔹 چ...
19/08/2026

اپنا خواب حقیقت بنائیں! ✨🏡
MR Architect Asad Bukhari & Design Studio – آپ کے بجٹ میں شاندار، منفرد اور معیاری ڈیزائن!

🔹 چند ہزار کی سرمایہ کاری = لاکھوں کا تحفظ!

🔹 خوبصورتی + پائیداری = آپ کا خواب گھر!

📞 ابھی رابطہ کریں: 03038499459

💡 کم قیمت • بہترین معیار • شاندار نتائج!

Our Services

🏡 Residential House Design
🏨 Commercial Projects Design
🕌 Masjid Design
🏥 Clinic Design
🏣 Marriage Halls & Banquet Design
🏦 Bank Design
🏥 Hospital Design
🏬 Café & Restaurant Design
🏩 Boutique Design
🏫 School Design

What We Offer

✔ 2D Layout

✔ Working Drawing

✔ Front Elevation

✔ 3D Exterior Design

✔ Interior Design

🏡✨ الٹرا پریمیم ہاؤس پلان ✨🏡گھر بنانے پر لاکھوں روپے خرچ ہوتے ہیں،اس لیے ایک بہترین نقشے پر تھوڑا سا خرچ ضرور کریں،کیونک...
17/08/2026

🏡✨ الٹرا پریمیم ہاؤس پلان ✨🏡

گھر بنانے پر لاکھوں روپے خرچ ہوتے ہیں،
اس لیے ایک بہترین نقشے پر تھوڑا سا خرچ ضرور کریں،
کیونکہ معیاری نقشہ آپ کو مستقبل کے مہنگے مسائل سے محفوظ رکھتا ہے۔ 💎

🌙 سادہ • باوقار • جدید ڈیزائن

✅ 2 کشادہ بیڈ روم، اٹیچ باتھ کے ساتھ
✅ خوبصورت اور کشادہ ٹی وی لاؤنج
✅ علیحدہ اور خوبصورت ڈرائنگ روم
✅ ماڈرن اور کشادہ کچن
✅ دونوں بیڈ رومز کے ساتھ ڈریسنگ ایریا
✅ خوبصورت اوپن ٹو اسکائی ایریا
✅ کشادہ کار پورچ
✅ خوبصورت فرنٹ انٹری اور گیٹ
✅ بہترین وینٹی لیشن اور قدرتی روشنی کا انتظام

💎 یہ صرف ایک نقشہ نہیں،
بلکہ آپ کے خوابوں کے گھر کی مضبوط بنیاد ہے۔

📐 پلاٹ سائز: 35'-6" × 45'-3"

📞 واٹس ایپ: -03038499459

🏠 نقشہ گھر | پروفیشنل ہاؤس میپ ڈیزائن

🏠 Complete House Design | 2D + 3Dاپنے گھر، بلڈنگ، پلازہ، اسکول یا آفس کے لیے Professional 2D & 3D Architectural Design ح...
15/08/2026

🏠 Complete House Design | 2D + 3D

اپنے گھر، بلڈنگ، پلازہ، اسکول یا آفس کے لیے Professional 2D & 3D Architectural Design حاصل کریں۔

🔹 Ground & First Floor Plans
🔹 Working & Furniture Plans
🔹 Electrical, Water Supply & Drainage Drawings
🔹 Foundation & Submission Drawings
🔹 Front & Side 2D/3D Elevation
🔹 Interior & Exterior 3D Design
🔹 Modern • Spanish • Royal Designs

👨‍💼 Architect Asad Bukhari
🏢 Consultants
📞 03217379459
📲 WhatsApp: 0303-8499459

📌 مزید Designs اور ہمارے کام کا معیار دیکھنے کے لیے Architect Asad Bukhari Page وزٹ کریں۔
اگر ہمارا کام آپ کو پسند آئے تو Design کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

📍گھروں کے جدید نقشہ جات بنوانے کے لئے رابطہ کریں ! We Offer Complete Drawings Package for Your Interior and Exterior of ...
12/08/2026

📍گھروں کے جدید نقشہ جات بنوانے کے لئے رابطہ کریں !
We Offer Complete Drawings Package for Your Interior and Exterior of Spanish, Classical and Modern Houses.
𝐖𝐞 𝐚𝐥𝐬𝐨 𝐃𝐞𝐚𝐥 𝐈𝐧𝐭𝐞𝐫𝐧𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧𝐚𝐥 𝐂𝐥𝐢𝐞𝐧𝐭𝐬 𝐟𝐫𝐨𝐦 𝐔𝐊, 𝐔𝐒𝐀, 𝐔𝐀𝐄 & 𝐊𝐒𝐀
📞 Cᴏɴᴛᴀᴄᴛ/WʜᴀᴛsAᴘᴘ: 03038499459
Eɴɢɪɴᴇᴇʀ : Architect Asad Bukhari
✅ Oᴜʀ Sᴇʀᴠɪᴄᴇs ﹕
➡️ Architectural Drawings Booklet File
➡️ Structural Drawings
➡️ 3d Elevations & Rendering
➡️ Interior Designing
➡️ Electrical & Plumbing Layouts
➡️ Cost Estimation & Quantity Surveying
➡️ Housing Societies Submission Drawings
نوٹ: برائے مہربانی مفت پروپوزل مانگ کر ہماری ٹیم کو شرمندہ نہ کریں. پراجیکٹ کا آغاز %30 ایڈوانس پیمنٹ پر کیا جائے گا.

خوابوں کا گھر ڈیزائن کروائیں — وہ بھی گھر بیٹھے! 🏚💻انتہائی مناسب ریٹ میں آن لائن حاصل کریں:گھر کا لائن پلان + تھری ڈی ما...
10/08/2026

خوابوں کا گھر ڈیزائن کروائیں — وہ بھی گھر بیٹھے! 🏚💻
انتہائی مناسب ریٹ میں آن لائن حاصل کریں:
گھر کا لائن پلان + تھری ڈی ماڈل + مکمل ورکنگ ڈرائنگ
💡 Floor Plan= Layout + Dimensions
🔹 5 مرلہ → صرف 2000 روپے
🔹 6, 7, 8 مرلہ → صرف 3000 روپے
🔹 9, 10 مرلہ → صرف 4000 روپے
🔹 11, 15 مرلہ → صرف 5000 روپے
🛋 فرنیچر پلان شامل کرنے پر صرف 1000 روپے اضافی چارجز ہوں گے
---
📘 Complete Drawing Book
💴 5 مرلہ تک → . 20,000 روپے
💴 10 مرلہ تک → 30,000 روپے
💴 15 مرلہ تک → 40٫000 روپے
💡That Includes
🏠 3D Front Elevation
🧱 2D Elevation Details
✅ 2D Floor Plan
🚪 Doors & Windows Schedule
✅ Floor Plan Details
✅Top Roof Plan
✅ Section Details
🛋 Furniture Layout Drawings
💡Electrical Pointing Drawings
🔩 Steel Bar Plan
🕳 Sewerage Plan
✅ Excavation Plan
✅ Foundation Details
✅ Working Files (AutoCAD)
📜 PDF File
---
💳 Payment Schedule:
🔸 40٪ ایڈوانس پر کام شروع کیا جائے گا
🔸 مکمل ہونے پر اطلاع دی جائے گی
🔸 بقایا رقم کی ادائیگی پر فائنل فائل واٹس ایپ یا ڈاک📮کے ذریعے فراہم کی جائے گی
📌 نوٹ: ایڈوانس رقم سکیورٹی کے لیے 🔐 ضروری ہے — بغیر ایڈوانس کے کام نہیں کیا جائے گا۔
---
📞 رابطہ کریں:
SYED ASAD ALI ABID SHAH BUKHARI – Architect & Design Consultant
🌐 page: Architect Asad Bukhari Bukhari
📲 WhatsApp Available
03038499459
---


مکمل تفصیلات درج ذیل ہیں، ضرور پڑھ لیں۔''گھر کی تعمیر اور ٹھیکیدار کے ساتھ ایگریمنٹ معاہدہ''بہت سے ٹھیکیدار اور مالکان ب...
06/08/2026

مکمل تفصیلات درج ذیل ہیں، ضرور پڑھ لیں۔

''گھر کی تعمیر اور ٹھیکیدار کے ساتھ ایگریمنٹ معاہدہ''

بہت سے ٹھیکیدار اور مالکان بغیر ایگریمنٹ تحریر کیے گھر کی تعمیر شروع کروا لیتے ہیں۔ اور ایگریمنٹ تحریر نہ ہونے کی وجہ سے بہت سی طے شدہ باتیں ذہن سے نکل جاتی ہیں جو کہ بعد میں ٹھیکیدار یا مالکان کے درمیان مشکل اور پریشانی کا سبب بنتی ہیں۔

ٹھیکیدار اکثر کام شروع کرنے کے بعد کہتے ہیں جی فلاں کام بھی ہمارے کام میں شامل نہیں ہے، فلاں کام بھی شامل نہیں ہے۔ اور اسی طرح بعض اوقات مالکان بھی بضد ہوتے ہیں کہ فلاں کام بھی ٹھیکیدار نے کرنا ہے، فلاں کام بھی کرنا ہے، جس کی وجہ سے معاملات خراب ہوتے ہیں۔

اور کسی ایک بات پر بھی مسئلہ بن جائے تو کسی ایک کا کم سے کم ہزاروں روپوں میں نقصان ہو جاتا ہے۔ بعض اوقات تو ٹھیکیدار اور مالکان کا آپسی تعلق تک خراب ہو جاتا ہے اور نوبت لڑائی جھگڑے تک پہنچ جاتی ہے۔

اور اکثر اوقات ٹھیکیدار اور کلائنٹ کے درمیان ایگریمنٹ تو تحریر ہو جاتا ہے لیکن اس میں مکمل وضاحتیں تحریر نہیں کی جاتیں جو کہ بعد میں مشکلات کا باعث بنتی ہیں۔ اس لیے بغیر ایگریمنٹ کے یا نامکمل ایگریمنٹ کے ساتھ گھر کی تعمیر شروع کرنا نان پروفیشنل اور نامناسب طریقہ ہے۔ گھر کی تعمیر شروع کرنے سے پہلے ایگریمنٹ ضرور تحریر کر لیں۔

Architect Asad Bukhari کی پروفیشنل ٹیم نے ٹھیکیدار اور مالکان کی آسانی کے لیے ایک مکمل ایگریمنٹ تحریر کیا ہے جس میں گھر کی تعمیر شروع کرنے سے لے کر گھر کی تعمیر مکمل ہونے تک کی تمام وضاحتیں موجود ہیں۔

مالکان یا ٹھیکیدار کو ایک بھی بات پوچھنا باقی نہیں رہے گی۔ یہ ایگریمنٹ اس انداز سے ترتیب دیا گیا ہے کہ اس کو ہر کوئی باآسانی استعمال کر سکتا ہے۔ ٹھیکیدار اور مالکان کے درمیان طے پانے والے کام گڈ لگا کر، باقی کاموں پر کراس لگا کر ایگریمنٹ کو استعمال کیا جا سکتا ہے۔

صرف ایگریمنٹ میں آپ کو مالکان کا نام، ٹھیکیدار کا نام، گھر کا ایریا اور لوکیشن لکھنا درکار ہوگی۔

اس ایگریمنٹ میں درج ذیل مراحل موجود ہیں:

نمبر 1: ٹھیکیدار کے ذمہ کرنے والے کام

نمبر 2: مالکان کے ذمہ کرنے والے کام

نمبر 3: کام خراب ہونے کی صورت میں اس کا حل

نمبر 4: مٹیریل کی کوالٹی اور وضاحت

نمبر 5: پیمنٹ شیڈول کا طریقہ کار

نمبر 6: تعمیر مکمل کرنے کا وقت یا ٹائم پیریڈ

نمبر 7: پیمائش کرنے کا طریقہ کار

نمبر 8: حساب کتاب کا طریقہ کار

اگر تعمیر میں میٹریل آپ خود مہیا کریں اور ٹھیکیدار نے بس گھر تعمیر کرنا ہو تو لیبر ریٹ ایگریمنٹ کیا جائے گا، اور اگر میٹریل بھی ٹھیکیدار نے لگانا ہو تو پھر میٹریل ریٹ ایگریمنٹ کیا جائے گا۔
لیبر ریٹ اور میٹریل ریٹ دونوں ایگریمنٹس پرنٹ کی صورت میں آپ کے بتائے گئے ایڈریس پر پاکستان پوسٹ آفس کے ذریعے کیش آن ڈلیوری کے ساتھ آپ کو بھیجے جائیں گے، جو کہ اردو زبان میں ہوں گے۔

ان کی قیمت صرف دو ہزار (2000) روپے ہےبشمول ڈلیوری۔

یاد رکھیں! یہ ایگریمنٹس آپ کو بس ایک ہی بار خریدنا ہوں گے، اس کے بعد بوقتِ ضرورت آپ ان کی فوٹو کاپی کروا کر استعمال کر سکیں گے۔

اگر آپ یہ ایگریمنٹس خریدنا چاہتے ہیں تو Book Now بٹن پر کلک کر کے فارم فل کریں۔

مزید معلومات درکار ہوں تو Architect Asad Bukhari کے واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔

واٹس ایپ نمبر: 03038499459

رہائشی گھروں, کمرشل پلازہ ،شادی ھال اور تمام طرز کی عمارات کے خوبصورت نَقشَہ جات  بنوانے کے لیے رابطہ کریں. نیز ان کے تھ...
05/08/2026

رہائشی گھروں, کمرشل پلازہ ،شادی ھال اور تمام طرز کی عمارات کے خوبصورت نَقشَہ جات بنوانے کے لیے رابطہ کریں. نیز ان کے تھری ڈی ویوز (3D) ( ،آرکیٹیکچر،سٹرکچر،الیکڑیکل، مکینکل ، پلمبنگ اینڈ سیور پائپ لائن کا ڈیزائن) ہم سے بنوائیں۔ اپنے گھر یا پلازے کا ایسٹی میٹ اور میٹیریل کی معلومات ہم سے حاصل کریں۔۔نہایت ہی مناسب ریٹ کے ساتھ پورے پاکستان میں بذریعہ ڈاک اپنی فائل وصول کریں
Call # 03217379459
WhatsApp = 03038499459
We are offering the best services to you at Reasonable price. Make complete maps of your house, plaza, mosque, infrastructure, housing scheme (architecture, structure, electrical, mechanical, plumbing and sewer pipeline design) with us. Receive your file by post all over Pakistan with very reasonable rates.

خوابوں کا گھر ڈیزائن کروائیں — وہ بھی گھر بیٹھے! 🏚💻انتہائی مناسب ریٹ میں آن لائن حاصل کریں:گھر کا لائن پلان + تھری ڈی ما...
04/08/2026

خوابوں کا گھر ڈیزائن کروائیں — وہ بھی گھر بیٹھے! 🏚💻
انتہائی مناسب ریٹ میں آن لائن حاصل کریں:
گھر کا لائن پلان + تھری ڈی ماڈل + مکمل ورکنگ ڈرائنگ
💡 Floor Plan= Layout + Dimensions
🔹 5 مرلہ → صرف 2000 روپے
🔹 6, 7, 8 مرلہ → صرف 3000 روپے
🔹 9, 10 مرلہ → صرف 4000 روپے
🔹 11, 15 مرلہ → صرف 5000 روپے
🛋 فرنیچر پلان شامل کرنے پر صرف 1000 روپے اضافی چارجز ہوں گے
---
📘 Complete Drawing Book
💴 5 مرلہ تک → . 20,000 روپے
💴 10 مرلہ تک → 30,000 روپے
💴 15 مرلہ تک → 40٫000 روپے
💡That Includes
🏠 3D Front Elevation
🧱 2D Elevation Details
✅ 2D Floor Plan
🚪 Doors & Windows Schedule
✅ Floor Plan Details
✅Top Roof Plan
✅ Section Details
🛋 Furniture Layout Drawings
💡Electrical Pointing Drawings
🔩 Steel Bar Plan
🕳 Sewerage Plan
✅ Excavation Plan
✅ Foundation Details
✅ Working Files (AutoCAD)
📜 PDF File
---
💳 Payment Schedule:
🔸 40٪ ایڈوانس پر کام شروع کیا جائے گا
🔸 مکمل ہونے پر اطلاع دی جائے گی
🔸 بقایا رقم کی ادائیگی پر فائنل فائل واٹس ایپ یا ڈاک📮کے ذریعے فراہم کی جائے گی
📌 نوٹ: ایڈوانس رقم سکیورٹی کے لیے 🔐 ضروری ہے — بغیر ایڈوانس کے کام نہیں کیا جائے گا۔
---
📞 رابطہ کریں:
Syed Asad Bukhari– Architect & Design Consultant
🌐 page: Architect Asad Bukhari
📲 WhatsApp Available
03038499459
---


اسلام عليكم گھر، ہسپتال یا کمرشل پلازہ کا نقشہ بنوانے کے لیے رابطہ کریںاپنی ضرورت کے مطابق مکمل نقشہ بنوائیںہمارے پاس مو...
04/08/2026

اسلام عليكم
گھر، ہسپتال یا کمرشل پلازہ کا نقشہ بنوانے کے لیے رابطہ کریں

اپنی ضرورت کے مطابق مکمل نقشہ بنوائیں

ہمارے پاس موجود سہولیات:
- ٹو ڈی پلان کی مکمل ڈیٹیل
- سیوریج کا پلان
- بجلی کی وائرنگ کا پلان
- تھری ڈی فرنٹ ایلیویشن
- مکمل فائل تیار کر کے دی جاتی ہے

مکمل ڈیٹیل اور سروسز کے لیے آرکیٹیکٹ اور ڈیزائنر سے رابطہ کریں

دلچسپی رکھنے والے احباب رابطہ کریں
Architect Asad Bukhari
03038499459

Address

Bismillah Home Designer Near Gulistan Restaurant Chishtian
Chishtian Mandi
62350

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Architect Asad Bukhari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share