12/03/2024
مولانا قاری محمد اسماعیل صاحب سابق امام مسجد عثمانیہ والے محمد احمد بلدیہ ملازم کے والد محترم محمد امین عسکری بنک والے محمد یاسین پنجاب بنک والے کے بہنوئی قضائے الٰہی سے وفات پا گئے ھیں۔نماز جنازہ شام 4:00بجے بلدیہ گراؤنڈ میں ادا کی جائے گی۔شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں۔