ABC Company Dir

ABC Company Dir 🏠تعمیر میں معیار ھماری پہچان ہے🏠
(2)

18/12/2025

"اکاخیل بلڈنگ کنسٹرکشن کمپنی
آپ کا قابلِ اعتماد پارٹنر! ہم آپ کو فراہم کرتے ہیں مضبوط اور پائیدار تعمیرات، چاہے وہ گھروں کی تعمیر ہو، کالجوں یا یونیورسٹیوں کے منصوبے ہوں یا سڑکوں کی تعمیر۔ اکاخیل بلڈنگ کنسٹرکشن کے ساتھ، آپ کو ملے گی بہترین کوالٹی اور بھروسے کے ساتھ تعمیرات۔ .

پاکستان میں کونسی کمپنی کا پینٹ اچھی کوالٹی کا ہے جو کم از کم 5سال تک اپنا رنگ برقرار رکھے۔
14/12/2025

پاکستان میں کونسی کمپنی کا پینٹ اچھی کوالٹی کا ہے جو کم از کم 5سال تک اپنا رنگ برقرار رکھے۔

06/12/2025

Company sqauds😊

01/12/2025

Started a new project at barawal bandi

26/11/2025

آج ہمارے کام کا آخری دن تھا،
الحمدللہ خیریت کے ساتھ مکمل ہوا۔
یہ دس مرلے کا پراجیکٹ تھا جو تقریباً چالیس دنوں میں مکمل ہوا۔

22/11/2025

اکاخیل بلڈنگ کنسٹرکشن آپ کے ساتھ عمارتوں کی تعمیر کے لیے تمام ضروری نقشے فراہم کرتا ہے۔ ہم مضبوط اور پائیدار تعمیرات میں مہارت رکھتے ہیں، چاہے وہ رہائشی عمارتیں ہوں، اسکول، کالج، یا سڑکوں کی تعمیر ہو، ہم ہر قسم کے منصوبے انجام دے سکتے ہیں۔

21/11/2025

سوچ تمهاری کام همارا
اکاخیل بلڈنگ کنسٹرکشن کمپنی
اعتماد، تجربہ اور مہارت کا دوسرا نام


پتہ: مین براول روڈ، دیر خان، دیر بالا

Contact: 03439670657
03196114249
03133312921

Address

Dir Upper
Dir

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ABC Company Dir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share