VoltMaster Solar Energy & Electronics

VoltMaster Solar Energy & Electronics VoltMaster Solar Energy & Electronics is a Company , Deals with all kind of Solar Panels, Offgrid/Hybrid Inverters, and Electronic accessories

𝗔𝗹𝗵𝗮𝗺𝗱𝘂 𝗟𝗶𝗹𝗹𝗮𝗵 𝟭𝟬𝗞𝘄 𝗛𝘆𝗯𝗿𝗶𝗱 𝗦𝗼𝗹𝗮𝗿 𝗣𝗹𝗮𝗻𝘁 𝗦𝘂𝗰𝗰𝗲𝘀𝘀𝗳𝘂𝗹𝗹𝘆  𝗶𝗻𝘀𝘁𝗮𝗹𝗹𝗲𝗱    (شاومحلہ)  𝗦𝗵𝗮𝘄 𝗗𝗶𝗿 𝗨𝗽𝗽𝗲𝗿. █▓▒­░⡷⠂وولٹ ماسٹر سولر ایجن...
05/06/2026

𝗔𝗹𝗵𝗮𝗺𝗱𝘂 𝗟𝗶𝗹𝗹𝗮𝗵 𝟭𝟬𝗞𝘄 𝗛𝘆𝗯𝗿𝗶𝗱 𝗦𝗼𝗹𝗮𝗿 𝗣𝗹𝗮𝗻𝘁 𝗦𝘂𝗰𝗰𝗲𝘀𝘀𝗳𝘂𝗹𝗹𝘆 𝗶𝗻𝘀𝘁𝗮𝗹𝗹𝗲𝗱 (شاومحلہ) 𝗦𝗵𝗮𝘄 𝗗𝗶𝗿 𝗨𝗽𝗽𝗲𝗿.
█▓▒­░⡷⠂وولٹ ماسٹر سولر ایجنسی دیر بالا اینڈ تیمرگرہ ⠐⢾░▒▓█
𝗖𝗼𝗻𝘁𝗮𝗰𝘁 𝗡𝗼. 𝟬𝟯𝟬𝟯-𝟴𝟮𝟴𝟰𝟱𝟭𝟵 𝟬𝟯𝟭𝟮-𝟱𝟳𝟰𝟮𝟵𝟮𝟴

Following


24/04/2026

الحمدللہ۔ شرینگل دیر بالا میں ایک اور 6 کلو واٹ سولر پلانٹ لگایا گیا۔ جس پہ گھر کا پورا لوڈ بغیر بیٹری کے چلایا گیا
سولر کے خواہش مند حضرات آج ہی رابطہ کیجئے
دیر بالا برانچ پتہ۔ شرقی روڈ مین بازار دیر بالا
تیمرگرہ برانچ رابطہ۔ گورگورئ چوک تیمرگرہ
رابطہ نمبر۔ 03028284519

وولٹ ماسٹر سولر ایجنسی۔  1st برانچ ہول سیل : گورگورئ چوک تیمرگرہ رابطہ نمبر : 03038284519   2nd برانچ شرقی روڈ دیر بالا ...
22/04/2026

وولٹ ماسٹر سولر ایجنسی۔ 1st برانچ ہول سیل : گورگورئ چوک تیمرگرہ
رابطہ نمبر : 03038284519 2nd برانچ شرقی روڈ دیر بالا





Hilights

24/11/2025

゚viralシfypシ゚viralシalシ ゚ ゚viralシfypシ゚viralシ
Upper Dir. Timergara Dir Lower Talash Dir Lower Rabbat, Dir Lower-Khyber Pakhtunkhwa Lower Dir Updates Dir Vines Dir Police Dir News 🌿Dir is beautiful🌿 Lower Dir Police DIR ZAlMI GROUP ✅ Dir upper Kumrat Valley Following

𝗩𝗼𝗹𝘁𝗠𝗮𝘀𝘁𝗲𝗿 𝗦𝗼𝗹𝗮𝗿 𝗘𝗻𝗲𝗿𝗴𝘆 & 𝗘𝗹𝗲𝗰𝘁𝗿𝗼𝗻𝗶𝗰𝘀 𝗗𝗶𝗿 𝗟𝗼𝘄𝗲𝗿 𝗧𝗠𝗚رابطہ نمبر۔  𝟬𝟯𝟭𝟮𝟱𝟳𝟰𝟮𝟵𝟮𝟴.   𝟬𝟯𝟬𝟯𝟴𝟮𝟴𝟰𝟱𝟭𝟵.  گھریلو سولر سسٹم کا آسان تر...
11/08/2025

𝗩𝗼𝗹𝘁𝗠𝗮𝘀𝘁𝗲𝗿 𝗦𝗼𝗹𝗮𝗿 𝗘𝗻𝗲𝗿𝗴𝘆 & 𝗘𝗹𝗲𝗰𝘁𝗿𝗼𝗻𝗶𝗰𝘀 𝗗𝗶𝗿 𝗟𝗼𝘄𝗲𝗿 𝗧𝗠𝗚
رابطہ نمبر۔ 𝟬𝟯𝟭𝟮𝟱𝟳𝟰𝟮𝟵𝟮𝟴. 𝟬𝟯𝟬𝟯𝟴𝟮𝟴𝟰𝟱𝟭𝟵.

گھریلو سولر سسٹم کا آسان تر پروجیکٹ
آج کے وقت میں گھر میں سولر سسٹم لگانے کا سب سے قابلِ عمل اور آسان ترین طریقہ یہ ہے کہ بیٹریوں اور بیک اپ کے جھنجھٹ میں پڑنے کے بجائے اسے سادہ رکھا جائے ۔ اگر اے سی یا واٹر پمپ چلانا ہے تو آٹھ پینلز 585 واٹ والے لیں ۔ اگر اے سی نہیں چلانا تو پھر تو چار یا چھ پینلز ہی کافی ہیں ۔ کسی لمبے چکر میں نہ پڑیں ۔ بس پینلز لیں اور ساتھ مہنگے سولر انورٹر کہ جگہ عام دستیاب بغیر بیٹری والے لوکل انورٹر لگائیں ۔ اچھا سا فریم بنوائیں ، چھت پر پلیٹیں لگائیں یا اگر صحن کھلا ہے اور اس میں سایہ نہیں آتا تو صحن میں ہی لگا لیں ۔ ڈی بی میں ڈی سی بریکر، ایک چینج اوور، پروٹیکٹر اور اے سی بریکر لگوا لیں ۔ صبح ہوتے ہی سولر پر شفٹ ہو جائیں اور مغرب سے پہلے پھر واپڈا پر
چلے جائیں۔
𝗩𝗼𝗹𝘁𝗠𝗮𝘀𝘁𝗲𝗿 𝗦𝗼𝗹𝗮𝗿 𝗘𝗻𝗲𝗿𝗴𝘆 & 𝗘𝗹𝗲𝗰𝘁𝗿𝗼𝗻𝗶𝗰𝘀 𝗗𝗶𝗿 𝗟𝗼𝘄𝗲𝗿 𝗧𝗠𝗚
رابطہ نمبر۔ 𝟬𝟯𝟭𝟮𝟱𝟳𝟰𝟮𝟵𝟮𝟴. 𝟬𝟯𝟬𝟯𝟴𝟮𝟴𝟰𝟱𝟭𝟵.
اے سی یا واٹر پمپ چلانے کیلئے ، آٹھ پلیٹیں ایک لاکھ چالیس، پینتالیس ہزار کی ملیں گی اور فریم 19/20 ہزار میں بن جائے گا ۔ پانچ کلو واٹ کا لوکل انورٹر تیس ہزار کا عام دستیاب ہے۔ دیگر لوازمات اور مزدوری سمیت 2 لاکھ 35 ہزار تک بہترین سسٹم لگا جاتا ہے۔ باقی فریج پانی کا پمپ اور پنکھے بلب وغیرہ تو چلیں گے ہیں ۔ اگر اے نہیں لگانا تو چار یا چھ پینلز پورے گھر کیلئے کافی ہیں ۔ اس سے چالیس پچاس ہزار مزید کم ہو جائیں گے ۔ کیونکہ بجلی کا استعمال دن میں زیادہ ہوتا ہے تو سارا دن سولر پر رہیں کیونکہ پانی کی موٹر ، واشنگ مشین وغیرہ بھی دن میں ہی زیادہ استعمال ہوتی ہیں ۔اس پراجیکٹ سے آپ کا واپڈا کا بل آدھے سے بھی کم ہو جائے گا ۔






Address

Dir
25000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when VoltMaster Solar Energy & Electronics posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share