13/08/2026
آزادی صرف ایک دن منانے کا نام نہیں، بلکہ اپنے وطن سے محبت، اتحاد، امن اور ترقی کے عزم کا نام ہے۔ 💚
اس یومِ آزادی پر دعا ہے کہ ہمارا پیارا پاکستان ہمیشہ امن، خوشحالی اور ترقی کی راہ پر گامزن رہے، اور دنیا بھر میں سربلند ہو۔ 🇵🇰✨
پاکستان زندہ باد! 🇵🇰💚