RoHi Construction روہی کنسٹرکشن کمپنی

RoHi Construction روہی کنسٹرکشن کمپنی Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from RoHi Construction روہی کنسٹرکشن کمپنی, Chak No 286/H.R, Fort Abbas.

10/03/2024

ایک بیگ یوریا=ایک من گندم
ایک بیگ ڈی اے پی=ایک من کپاس
کسان کو اس کا حق دو

10/01/2024

بریکنگ نیوز

پی ٹی آئی کو بلا واپس مل گیا

گورنمنٹ نے پنجاب کے 15 سرکاری ہسپتالوں میں سٹروک سنٹر قائم کرنے کی منظوری دی ہے. جہاں فالج کے نئے مریض کے لیے فالج کے اث...
26/12/2023

گورنمنٹ نے پنجاب کے 15 سرکاری ہسپتالوں میں سٹروک سنٹر قائم کرنے کی منظوری دی ہے. جہاں فالج کے نئے مریض کے لیے فالج کے اثرات انتہائی کم کرنے والا انجیکشن tPA چوبیس گھنٹے دستیاب ہو گا. جو کہ ایک مہنگا انجیکشن ہے.
ان میں بہاول پور کا بہاول وکٹوریہ ہسپتال بھی شامل ہے.
اگر آپ کے کسی عزیز کو خدانخواستہ فالج کا اٹیک ہو جس میں جسم کا آدھا یا جزوی حصہ مفلوج ہو جائے تو اسے فوراً 4 سے 5 گھنٹے کے اندر above ہسپتال لے کر پہنچیں
اگر tPA انجیکشن مریض کو 4 سے 5 گھنٹے میں لگ جائے تو ساری عمر کی معذوری سےبچا جا سکتا ہے.
اس پیغام کو آگےپہنچائیں.

18/12/2023

🚨🚨🚨
پنجاب نگران حکومت کا کسانوں پر حملہ ،

آبیانہ ٹیکس 440 روپے سالانہ فی ایکڑ سے بڑھا کر 2400 کردیا

ٹیکس بڑھانے کا مقصد نہروں کی آپریشنل و مرمت، نظام بہتری پر خرچ ہونگے

🚨🚨🚨سندھ حکومت نے گندم دانہ کی پراٸس 100 KG ایک سو کلو  11000 گیارہ ہزار روپے مقرر کردی ✅
18/12/2023

🚨🚨🚨
سندھ حکومت نے گندم دانہ کی پراٸس 100 KG ایک سو کلو 11000 گیارہ ہزار روپے مقرر کردی ✅

ڈپٹی کمشنر بہاول پور ظہیر انور جپہ کی زیر صدارت ڈپٹی کمشنر آفس کے کمیٹی روم میں 19ویں چولستان ڈیزرٹ جیپ ریلی کے انتظامات...
17/12/2023

ڈپٹی کمشنر بہاول پور ظہیر انور جپہ کی زیر صدارت ڈپٹی کمشنر آفس کے کمیٹی روم میں 19ویں چولستان ڈیزرٹ جیپ ریلی کے انتظامات کے حوالے سے جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں چولستان ڈیزرٹ جیپ ریلی جنوری 2024ء کے دوسرے ہفتے میں منعقد کرانے کا فیصلہ زیر غور لایا گیا۔ ڈپٹی کمشنر بہاول پور نے کہا کہ چولستان ڈیزرٹ ریلی انٹرنیشنل سپورٹس ایونٹ بن چکی ہے۔ اس ایونٹ کو بطور فیسٹیول منانے کے لئے تمام محکمہ جات مربوط حکمت عملی کے تحت ذمہ داریوں کی انجام دہی کریں۔انہوں نے ہدایت کی کہ چولستان ڈیزرٹ جیپ ریلی کے پروگرامز کو حتمی شکل دینے کے لئے تمام محکمہ جات اپنے پلان جمع کرائیں۔اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نعیم صادق چیمہ،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیومحمد سرور، اسسٹنٹ کمشنر یزمان مجاہد عباس،ریجنل منیجر ٹی ڈی سی پی طارق ربانی، نمائندہ ہوبارہ فاؤنڈیشن میجر(ر) عمر مہدی، ڈائریکٹر سی ڈی اے لیاقت علی گیلانی، سی او ضلع کونسل نصر اللہ ملک، ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122باقر حسین، ایم ڈی بہاول پور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نعیم اختر، ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر فواد انوراور صدر بہاول پور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز ذوالفقار علی مان سمیت دیگر متعلقہ محکموں کے افسران شریک ہوئے
Chief Secretary Punjab
Govt of Punjab

17/12/2023

‏°اِنَّ رَبِّیِ یَفْعَلُ مَا یَشَاَءُ°
"بیشک میرا رب جو چاہے کر سکتا ہے"

 #چولستان  اےکیٹیگری  کی بولی کے حوالے سے نوٹیفیشن جاری 🚨کمشنر بہاولپور ڈیویژن نے ہر کی زمین کے لیے ڈسٹرکٹ وائز رینٹ منظ...
13/12/2023

#چولستان
اےکیٹیگری کی بولی کے حوالے سے نوٹیفیشن جاری 🚨

کمشنر بہاولپور ڈیویژن نے ہر کی زمین کے لیے ڈسٹرکٹ وائز رینٹ منظور کر دیا ہے۔
یہ رینٹ پر ایکڑ کے حساب سے ہے۔
اے کلاس کا سالانہ رینٹ 45 ہزار سے 60 ہزار روپے فی ایکڑ ہے،

13/12/2023

🚨🚨🚨
پنجاب پبلک سروس کمیشن نے محکمہ تعلیم میں بھرتی کا اشتہار شائع کر دیا

چولستان جیپ ریلی الیکشن کی وجہ سے اس بار خلاف توقع فروری کی بجائے جنوری کے دوسرے ہفتے میں کرانے کا فیصلہ۔۔۔!!!          ...
12/12/2023

چولستان جیپ ریلی الیکشن کی وجہ سے اس بار خلاف توقع فروری کی بجائے جنوری کے دوسرے ہفتے میں کرانے کا فیصلہ۔۔۔!!!

🎆🎇🎉🎉

  frndzZzzzzzzz... :)plz rembmber me all   ur Pryrzzzz...
02/06/2015

frndzZzzzzzzz... :)
plz rembmber me all ur Pryrzzzz...

Address

Chak No 286/H.R
Fort Abbas

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when RoHi Construction روہی کنسٹرکشن کمپنی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to RoHi Construction روہی کنسٹرکشن کمپنی:

Share