14/07/2026
انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ سابق ڈپٹی رجسٹرار چیف کورٹ، *جناب غازی خان* ڈروٹ جگلوٹ والے کی اہلیہ محترمہ رضائے الٰہی سے انتقال فرما گئی ہیں۔
مرحومہ کی نمازِ جنازہ آج بعد از نمازِ عصر ڈروٹ، جگلوٹ میں ادا کی جائے گی۔
اللہ تعالیٰ مرحومہ کی کامل مغفرت فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، اور تمام اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔