Mr Engineer

Mr Engineer Hi
My name is Azeem Mehmood from Gujranwala Pakistan.I created this channel to help my people.I will share my knowledge and to make your life Easy.

Hi
My name is Azeem Mehmood from Gujranwala Pakistan.I created this channel to help my people. I will share my knowledge and to make your life Easy.

30/10/2024

resumen de la película.

جب ٹیکسز کے نام ہی ختم ہو گئے تو ایک نئی قسم کا ٹیکس بلوں میں ایڈ کر دیا گیا جس کا نام رکھا گیا ہے "مزید ٹیکس" اب اپ ہی ...
18/05/2024

جب ٹیکسز کے نام ہی ختم ہو گئے تو ایک نئی قسم کا ٹیکس بلوں میں ایڈ کر دیا گیا جس کا نام رکھا گیا ہے "مزید ٹیکس" اب اپ ہی بتائیں کہ جب ایک شخص بجلی کہ کے بلوں سے زیادہ بلوں پر لگے ٹیکسز کی ادائیگی کرے تو اس سے آپ اندازہ لگا سکتے ہیں کہ عام مڈل کلاس لوگوں کے لیے کس قدر مشکلات ہیں۔ کوئی بھی ملک تب تک ترقی نہیں کر سکتا جب وہاں سستے انرجی کے ذرائع نہیں ہوں گے بلکہ ترقی کرنے کے لیے سب سے زیادہ ضروری چیز انرجی سورسز پر دیا جانے والاریلیف ہے۔ اللہ جانتا ہے کہ لوگوں کو سستا اٹا نہیں چاہیے بلکہ سستا پیٹرول سستی بجلی اور سستی گیس چاہیے۔ اخر میں صرف اتنا کہ جن لوگوں نے IPPs کے ساتھ معاہدے کر کے پاکستان کو انرجی کرائسز کہ اس دلدل میں دھکیلا ہے اللہ تعالی ان کی قبروں آسانیاں نازل کرے۔ کیونکہ ائی پی پیز کے ساتھ کیے گئے معاہدے پاکستان کو نہ صرف 50 سال پیچھے لے گئے ہیں بلکہ لوگوں کی زندگیوں سے بھی سکون چھین لیا ہے۔ اور جو لوگ زندہ ہیں اور اس معاہدے کا حصہ تھے انہیں بھی توبہ کرنے کی ہدایت نصیب کرے۔

کاپی

27/04/2024

کل سے سولر کے حوالے سے کچھ خبریں گردش کر رہی ہیں کہ گھریلو اور کمرشل 12 کلو واٹ سولر پینل سے دو ہزار روپے پر کلوواٹ وصول کریں گے
یہ بلکل حقیقت ہے یہ ان کیلئے ہے جنہوں نے گرین میٹر لگا کر نٹ میٹرنگ کی ہوئی ہے اب نٹ میٹرنگ کا میں بتا دوں کہ یہ سولر کے ذریعے واپڈہ کو بجلی فروخت کی جاتی ہے جس سے صارف کا بل زیرو ہوجاتا ہے یہ ٹیکس صرف گرین میٹر نٹ میٹرنگ کیلئے ہے جبکہ دیگر صارف اس سے پریشان نہ ہوں اس سے سولر کی قیمتوں میں نمایاں کمی دیکھنے کو ملی گی
سولر پر کسی قسم کا کوئی ٹیکس نہیں لگایا جا رہا ہے.

27/04/2024

پہلے لوگ صرف مذاق میں ہی کہتے تھے کہ سورج اور ہوا پر بھی ٹیکس لگے گا🫢

New Dimmer For All Ac Fans Video InshAllah Comming Soon.
05/04/2024

New Dimmer For All Ac Fans Video InshAllah Comming Soon.

Knox Hybrid System Installed in Islamabad.
05/04/2024

Knox Hybrid System Installed in Islamabad.

Dongjin Battery 48V 100A Stock Available Call/Whatsapp 0331-586 51 52 SmartEshop.Pk
05/04/2024

Dongjin Battery 48V 100A Stock Available
Call/Whatsapp 0331-586 51 52 SmartEshop.Pk

Galaxy Pv7200 Installed in Gujranwala.
05/04/2024

Galaxy Pv7200 Installed in Gujranwala.

Youtubers 🫣🥰
28/02/2024

Youtubers 🫣🥰

Expo Center Lahore.
28/02/2024

Expo Center Lahore.

Address

Chicherwali
Gujranwala
52250

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mr Engineer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mr Engineer:

Share