09/01/2021
السلام علیکم
ہم مرد حضرات اکثر گھروں سے باہر رزق کی تلاش میں اللہ کی سرزمین پر گھر سے غیر خاضر ہوتے ہیں ہمارے پیچھے ہمارے گھر کے درازے پر کون آیا ھے کون گیا ھے اس کی ہمارے گھر والوں کو مکمل خبر ہونی چاہیے تاکہ بعد ازاں یاں وقت رہتے وہ ہم مطلع کر سکیں کہ ہماری غیر موجودگی میں کوئی ہم سے ملنے آیا تھا اب سوال یہ پیدا ہوتا ھے جو ملنے آیا تھا وہ کیا واقع ہی ہم سے ملنے آیا تھا یاں کوئی چور ڈاکو یاں انکا کوئی ساتھی تو نہیں تھا جو رائیکی کر رہا تھا یاں کوئی مشکوک فرد تو نہیں تھا ایسی صورت میں آپکو کو کیسے کنفرم ہو گا کہ وہ کون تھا تو جواب ھے سی سی ٹی وی فوٹیج آپ اپنے گھر کی بیرونی دروازے کی تمام نقل حرکت کمیرے کی آنکھ میں مخفوظ فرما سکتے ہیں اور وہ بھی نہایت کم قیمت پر
اگر آپ ایسے کی حالات کا شکار ھیں تو آپکو ایک بار ہماری خدمات سے مستفید ہونا چاہیے