Sher & Sons Consturction Company PVT (LTD)

Sher & Sons Consturction Company PVT (LTD) Construction of High Rise Building

25/04/2026
07/09/2023

‏" "بھوک"

‏تقریباً دس سال کا اخبار بیچنے والا لڑکا گھر کے گیٹ کی بار بار گھنٹی بجا رہا تھا -
‏ (شاید اس دن اخبار نہ چھپا ہوگا)

‏ مالکن باہر آئی اور پوچھا " کیا ہے؟

‏ بچہ - "آنٹی جی کیا میں آپ کے باغ کی صاف صفائی کر دوں ؟

‏ مالکن - نہیں، ہمیں نہیں کروانا ..

‏ بچہ - ترس بھری آواز میں ہاتھ جوڑتے ہوئے.. "پلیز آنٹی جی کروا لیں ، میں اسے بہت اچھا صاف کر دوں گا۔

‏ مالکن - جچ ہوتے ہوئے "ٹھیک ہے، کتنے پیسے لونگے؟

‏ بچہ - پیسے نہیں چاہیے آنٹی کھانا دے دینا -

‏ مالکن- اوہ!! چلو ٹھیک ہے کر دو...
‏ (لگتا ہے غریب بھوکا ہے پہلے اسے کھانا دے دیتی ہوں .. مالکن سوچنے لگی )

‏ مالکن- اے لڑکے.. پہلے کھانا کھا لو، پھر کام کرنا

‏ بچہ - نہیں آنٹی پہلے مجھے کام کرنے دو پھر کھانا دے دینا ۔

‏ مالکن - ٹھیک ہے! یہ کہہ کر وہ اپنا کام کرنے لگی..

‏ بچہ - ایک گھنٹے بعد "آنٹی جی دیکھیں، صفائی اچھی ہوئی یا نہیں...

‏ مالکن - اوہ واہ! تم نے بہت اچھی صفائی کی ہے، گملے بھی اچھی طرح سے رکھ دیۓ ہیں.. بیٹھو میں کھانا لاتی ہوں..

‏ جیسے ہی مالکن نے اسے کھانا دیا.. لڑکے نے جیب سے پلاسٹک کی تھیلی نکالی اور کھانا اس میں رکھنے لگا..

‏ مالکن - بھوکے بھوکے کام تو کر لیا بھوک تو بہت لگی تھی تمھیں ، اب یہاں بیٹھ کر کھانا تو کھا لو، ضرورت پڑی تو اور بھی دوں گی۔

‏ بچہ - نہیں آنٹی میری امی بیمار ہیں گھر پر ہیں سرکاری ہسپتال سے دوائی لے آئی ہے لیکن ڈاکٹر نے کہا ہے کہ دوائی خالی پیٹ نہ دینا یہ کھانا میں اپنی ماں کیلئے لے جا رہا ہوں ۔

‏ مالکن رو پڑی.. اور اپنے ہاتھوں سے اس معصوم کو دوسری ماں بن کر کھانا کھلایا..

‏ پھر... اس بچے کی بیمار ماں کے لیے روٹیاں بنائیں.. اور اس کے گھر جا کر ماں کو روٹیاں دیں۔

‏ اور کہنے لگی-
‏ ’’بہن آپ بہت امیر ہیں، جو دولت آپ نے اپنے بیٹے کو دی ہے، ہم اپنے بچوں کو دینے کے قابل نہیں ہیں۔‘‘
‏ .خدا ایسے بچے ان کو دیتا ہے جو بہت خوش نصیب ہوتے ہیں
اپنے اردگرد نظر رکھیں اور دوسروں کا خیال رکھیں شُکریہ

یوم دفاع مُبارک شہیدوں اور غازیوں کو ہمارا سلام میرے والد مُحترم غازی  راجہ مُحّمد شیر مرحوم 1965اور1971 کی انڈیا کے سات...
06/09/2023

یوم دفاع مُبارک
شہیدوں اور غازیوں کو ہمارا سلام
میرے والد مُحترم
غازی راجہ مُحّمد شیر مرحوم 1965اور1971 کی انڈیا کے ساتھ جنگوں میں حصہ لیا اور خوب داد شُجاعت حاصل کی آپ نے پاک آرمی کو 26/11/1949 کو 23AKرجمنٹ کوجائن کیا اور 12/06/1973 کو رٹیائرڈ ہو گئے

17/10/2019
CEO Sher & Sons Consturction Company Raja Tahir Sher Meeting With Governer Punjab in The presence Of Ch Muddsar
10/08/2019

CEO Sher & Sons Consturction Company Raja Tahir Sher Meeting With Governer Punjab in The presence Of Ch Muddsar

Address

Gujrat
50700

Telephone

+923009628341

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sher & Sons Consturction Company PVT (LTD) posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sher & Sons Consturction Company PVT (LTD):

Share