PEFMA

PEFMA The Official Page for Pakistan Electric Fan Manufacturers Association. PEFMA is a registered trade body representing the Fan Industry of Pakistan.

کمشنر ایف بی آر فوزیہ عادل کا ایف بی آر آفیسران کے ہمراہ پیفما ہاؤس کا دورہ وائس چیئرمین اقبال احمد ڈار سابق چیئرمینز مل...
28/10/2025

کمشنر ایف بی آر فوزیہ عادل کا ایف بی آر آفیسران کے ہمراہ
پیفما ہاؤس کا دورہ
وائس چیئرمین اقبال احمد ڈار سابق چیئرمینز ملک اظہار احمد،غیاث الدین پال،ملک صفدر حسین ،احسان مجتبی و دیگر نے انکا والہانہ استقبال کیا

24/09/2025
اسسٹنٹ کمشنر ایف بی آر سید جواد مہندی کا پیفما ہاؤس کا دورہ،انکم ٹیکس ریٹرن کے حوالے سے پیفما ممبران کو بریفنگ دی ،اس مو...
23/09/2025

اسسٹنٹ کمشنر ایف بی آر سید جواد مہندی کا پیفما ہاؤس کا دورہ،انکم ٹیکس ریٹرن کے حوالے سے پیفما ممبران کو بریفنگ دی ،اس موقع پر سابق چیئرمین ملک اظہار احمد،وائس چیئرمین اقبال احمد ڈار،محمد پرویز،محمد لقمان شفیق،احسان مجتبی و دیگر ممبران موجود تھے

ایکسین واپڈا سے گیپکو آفس میں پیفما وفد کی ملاقات
16/07/2025

ایکسین واپڈا سے گیپکو آفس میں پیفما وفد کی ملاقات

ایگزیکٹو ڈائریکٹر ایکسپورٹ ڈویلپمنٹ فنڈ سید عباس مہدی ،اور ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان کی ٹیم نے ایکسپورٹ ڈویلپمنٹ ...
14/07/2025

ایگزیکٹو ڈائریکٹر ایکسپورٹ ڈویلپمنٹ فنڈ سید عباس مہدی ،اور ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان کی ٹیم نے ایکسپورٹ ڈویلپمنٹ فنڈ کے تعاون سے بننے والے نئے پیفما آفس کا دورہ کیا اور پراجیکٹ کے حوالے سے اپ ڈیٹ لی. اس پراجیکٹ کے تحت اب پیفما اپنے ایس ایم ای سیکٹر کے ممبران کو ایکسپورٹ کے حوالے سے مکمل ٹریننگ فراہم کرے گی. جس کے لئے بہت جلد پیفما میں ماہر کنسلٹنٹ ہائر کر لئے جائیں گے. جس میں پراڈکٹ سرٹیفکیشن ،فنانشل ،لاجسٹک اور ایکسپورٹ مارکیٹنگ کنسلٹینسی شامل ہو گی. ان ماہرین کی زیر نگرانی ایک مکمل ٹریننگ پروگرام مرتب کیا جائے گا. جس سے ایس ایم ای سیکٹر کو ایکسپورٹ مارکیٹ میں داخل ہونے میں مدد ملے گی اور وہ ایکسپورٹ کرنے کے قابل ہو سکیں گے. اس سلسلہ میں پیفما میں رجسٹریشن کا آغاز کیا جا چکا ہے جو ممبران ایکسپورٹ کے حوالے سے اس ٹریننگ پروگرام میں شرکت کرنا چاہتے ہیں اور سیکھنا چاہتے ہیں. اپنی رجسٹریشن کروا سکتے ہیں. یہ جامع ٹریننگ پروگرام ایک سال کی مدت میں مکمل ہو گا. اس کے علاوہ بہت جلد فین ٹیسٹنگ لیب کی اپ گریڈیشن کے حوالے سے پروپوزل ایکسپورٹ ڈویلپمنٹ فنڈ کو بھیج دیا جائے گا. جس سے گجرات میں بہتر ٹیسٹنگ سروس مہیا کی جا سکے گی. شرکت کرنے والوں میں سابق چیئرمین پیفما عمیر رفیق ،سابق چیئرمین پیفما ملک اظہار احمد اعوان، سابق چیئرمین پیفما رمیز ڈار ، سابق وائس چیئرمین پیفما محمد نعمان احمد ، وائس چیئرمین پیفما اقبال احمد ڈار ،ولید شجاع ، ایگزیکٹو ممبر لقمان شفیق ،ایگزیکٹو ممبر محمد پرویز، سجاد اجمل بٹ ، سیکرٹری جنرل احسان مجتبٰی اور دیگر شامل رھے

ڈسٹرکٹ آفیسر محکمہ لیبر محمد ادریس کا دورہ پیفما،چیئرمین نبیل احمد الیاس،سابق چیئرمین رمیز ڈار،نعمان احمد،میاں شہزاد احم...
10/07/2025

ڈسٹرکٹ آفیسر محکمہ لیبر محمد ادریس کا دورہ پیفما،چیئرمین نبیل احمد الیاس،سابق چیئرمین رمیز ڈار،نعمان احمد،میاں شہزاد احمد،محمد پرویز،عبدالغنی سندھو،اسد گل نواز،احسان مجتبی و دیگر پیفما عہدیدران بھی موجود تھے

07/02/2025

Address

PEFMA House (Gorali) GT Road
Gujrat

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

92533707606

Website

http://www.fb.com/pefma

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PEFMA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to PEFMA:

Share