Hazara Construction & builder's Haripur

Hazara Construction & builder's Haripur Hazara construction & builder'haripur full service Architectural firm based in haripur established 2017 by Haq Nawaz Haqqani our service,
architect !

construction! Interior design follow us for more,,
03121941699
03449901699
Email.com [email protected]

14/07/2026

کرب سٹون لگانے کے لیے سپیشل پارٹی کی ضرورت ہے ھری پور میں
رابطہ 03449901699

ایبٹ آباد میں سلیٹ سٹون لگانے کے لیے سپیشل پارٹی چاہیے رابطہ 03449901699
13/07/2026

ایبٹ آباد میں سلیٹ سٹون لگانے کے لیے سپیشل پارٹی چاہیے
رابطہ 03449901699

21/06/2026

ہری پور یا ایبٹ آباد میں ٹف ٹائل لگانے والا کوئی ہے تو رابطہ کرے
03449901699

15/05/2026

Hazara Construction & builder's Haripur

پیٹرول اور ڈیزل کے ریٹس میں اضافے کے بعد پاکستان میں مقیم مڈل کلاس طبقہ اپنا گھر بنانے سے محروم ہو جائے گا۔ اللہ پاک اس ...
04/04/2026

پیٹرول اور ڈیزل کے ریٹس میں اضافے کے بعد پاکستان میں مقیم مڈل کلاس طبقہ اپنا گھر بنانے سے محروم ہو جائے گا۔ اللہ پاک اس ملک پر اپنا خاص رحم فرمائیں۔ آمین

کمپنی پروفائل: ہزارہ کنسٹرکشن اینڈ بلڈرز1. تعارف (About Us)ہزارہ کنسٹرکشن اینڈ بلڈرز ہری پور کی ایک ابھرتی ہوئی اور قابل...
03/04/2026

کمپنی پروفائل: ہزارہ کنسٹرکشن اینڈ بلڈرز
1. تعارف (About Us)
ہزارہ کنسٹرکشن اینڈ بلڈرز ہری پور کی ایک ابھرتی ہوئی اور قابلِ اعتماد تعمیراتی کمپنی ہے۔ ہم نے ہری پور اور گردونواح میں معیار، پائیداری اور جدید طرزِ تعمیر کی نئی مثالیں قائم کی ہیں۔ ہمارا مقصد آپ کے خوابوں کو حقیقت میں بدلنا ہے۔
2. وژن اور مشن (Vision & Mission)
وژن: ہر پاکستانی کو ایک مضبوط اور خوبصورت چھت فراہم کرنا۔
مشن: دیانتداری، جدید ٹیکنالوجی اور اعلیٰ کوالٹی کے میٹریل کے ذریعے ایسی تعمیرات کرنا جو نسلوں تک قائم رہیں۔
3. ہماری خدمات (Our Services)
ہم تعمیرات سے متعلق تمام سہولیات ایک ہی چھت کے نیچے فراہم کرتے ہیں:
تعمیراتی کام (Construction): رہائشی گھروں، ولاز اور کمرشل پلازوں کی مکمل تعمیر۔
آرکیٹیکٹ ڈیزائننگ (Architectural Design): جدید نقشہ نویسی اور 3D فرنٹ ڈیزائن۔
گرے اسٹرکچر اور فنشنگ: بنیادوں سے لے کر رنگ و روغن تک مکمل کام۔
پروجیکٹ مینجمنٹ: بروقت کام کی تکمیل کی نگرانی۔
4. ہمیں کیوں منتخب کریں؟ (Why Choose Us?)
مضبوط بنیاد: پہاڑوں جیسی پائیداری۔
تجربہ کار ٹیم: ماہر انجینئرز اور ہنر مند لیبر۔
شفافیت: بجٹ اور وقت کی پابندی۔
جدید ڈیزائن: دورِ حاضر کے تقاضوں کے مطابق نقشہ جات۔
5. رابطہ کی تفصیلات (Contact Details)
چیف ایگزیکٹو: حق نواز
کال نمبر: 0312-1941699
واٹس ایپ: 0344-9901699
پتہ: مین جی ٹی روڈ، ہری پور، ہزارہ۔

ہزارہ کنسٹرکشن اینڈ بلڈرز ہری پور جمعہ مبارک
03/04/2026

ہزارہ کنسٹرکشن اینڈ بلڈرز ہری پور جمعہ مبارک

اینٹ کی چونائی کیلئے سپیشل پارٹی کی ضرورت ہے لوکیشن ہری پور اور صوابی
26/01/2026

اینٹ کی چونائی کیلئے سپیشل پارٹی کی ضرورت ہے لوکیشن ہری پور اور صوابی

Address

Haripur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hazara Construction & builder's Haripur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share