Sajan construction contrctor

Sajan construction contrctor we deal all kind of construction and renovation CEO of sajan construction contractor

20/11/2025

اسلام اباد اور راولپنڈی میں اپنا پانچ مرلہ ڈبل سٹوری مکان مکمل فنشنگ کے ساتھ ساجن کنسٹرکشن کمپنی سے صرف85 لاکھ میں بنوائیں
whatsapp 03485134508

15/11/2025

whatsapp03485134508

24/08/2025

اسلام اباد اور راولپنڈی میں اب اپنا 5 مرلہ ڈبل سٹوری مکان 85 لاکھ میں بنوانے کے لیے ساجن کنسٹرکشن کمپنی کے ساتھ رابطہ کریں
Whatsapp 03485134508

15/08/2025

اب اپنا پانچ مرلہ ڈبل سٹوری مکان 75 لاکھ میں بنوانے کے لیے ساجن کنسٹرکشن کمپنی کے ساتھ رابطہ کریں
Whatsapp 03485134508

11/08/2025

*بلڈنگ کنسٹرکشن میں کن باتوں کا خیال رکھنا چاہئیے۔*
Sajan construction contractor
whatsapp 03485134508
بلڈنگ کی کسٹرکشن کو صحیح انداز میں پایہءِ تکمیل تک پہنچانا ایک مُشکِل امر ہے جس کا اکثر کلائنٹ کو اندازہ نہیں ہوتا جسکی وجہ سے اُنکا گھر یا کمرشل بلڈنگز بن تو جاتی ہیں لیکن ان میں بہت سے نقائص رہ جاتے جو کہ with the passage of time انکو نظر آنے شروع ہو جاتے ہیں۔ اور اس پر کافی اخراجات کرنے کے باوجود بھی نقائص برقرار رہتے ہیں، جو کہ گھر کے مکینوں کو پریشان کئیے رکھتے ہیں۔ اسلئیے بلڈنگ بناتے وقت بہت احتیاط کی ضرورت ہے۔ بلڈنگ کنسٹرکشن کے وقت مندرجہ ذیل باتوں کا خیال رکھنا از حد ضروری ہے۔
1. سب سے پہلے کسی آرکیٹیکٹ سے ڈیزائن کروائیں۔ اور سٹیل کسی سٹرکچر انجنئیر سے ڈیزائن کروائیں۔ بغیر ڈرائنگز کے ہرگز کام شروع نہ کریں۔ کیونکہ بغیر ڈرائنگز کے کام کرنے سے بہت سے blunders ہو جانے کا اندیشہ ہے ۔
2. ۔ پھر ex*****on سٹارٹ کریں تاکہ کوالٹی کنسٹرکشن ہو سکے اور غلطیوں سے بچا جا سکے۔
3. کنٹریکٹر کا انتخاب کرتے وقت اس بات کا خیال رکھیں۔ کہ کنٹریکٹر professional ہونا چاہئیے ۔ جسکے پاس لیبر skilled اور unskilled موجود ہو۔
4. جب فاونڈیشن کاسٹ ہو جائیں۔ تو چنددن ترائ کے بعد خُشک ہونے پر گرم لُک کے دو coat کروائیں۔ پلنتھ بیم کے ٹاپ پر پلاسٹک شیٹ ڈبل کر کے بچھائیں۔ پھر چُنائ شروع کروائیں۔
5. سٹیل خریدتے وقت اس بات کا خاص خیا ل رکھیں کہ سٹیل under weight اور under gauge نہیں ہونا چاہئیے۔ ہو سکے تو lab سے ٹیسٹ کروا لیں۔ یا پھر کسی مشہور steel mill سے خریدیں۔ کاٹنے اور باندھنے والے لوگ بھی skilled ہونے چاہئیں۔ کوئ بھی کام ڈرائنگ سے ہٹ کر نہ کریں۔ ڈرائنگ کے مطابق پُورا سٹیل ڈلوائیں۔ تاکہ بعد میں کوئ مسلہ نہ بنے۔
6. کنکریٹ کے وقت temperature کا خاص خیال رکھیں۔ Slump کو چیک کرتے رہیں۔ مارٹر کی مکسنگ صحیح ہونی چاہئیے ورنہ segregated مارٹر place ہوگا جسکی strength نہ ہونے کے مترادف ہے۔ water cement ratio اگر درست نہیں ہوگی۔ تو کنکریٹ کبھی بھی مطلوبہ strength حاصل نہیں کرے گی۔
7. چُنائ کے لئیے درجہ اول اینٹ استعمال کریں۔ استعمال سے پہلے اینٹوں کو تر کر لیں۔ مسالہ کم ازکم (1:4) استعمال کریں۔ مسالہ تین سوتر سے زیادہ موٹا نہ ہو۔ جوائنٹ ایک دوسرے کے اوپر نہ ہو۔
8. پلاسٹر کی ratio کا خیال رکھیں۔ اور گُنیا سے کھڑکیوں کے jambs چیک کر لیں۔۔
9. دروازے دیار کے لگوائیں۔ تو زیادہ بہتر ہے نہیں تو کسی بھی solid لکڑی کے دروازے لگائیں۔ اور کسی اچھے کارپینٹر سے تمام wood work کا کام کروائیں۔
10. چھت کی roof treatment لازمی کروائیں۔ ورنہ seepage کے issues سے آپ پریشان ہونگے اور اس سےتمام پینٹ اور پلاسٹر خراب ہو جانے کا اندیشہ ہے۔
کنسٹرکشن کے متعلق مزید معلومات کے لئیے ہمارے آفس تشریف لائیں۔ یا پھر نیچے درج نمبروں پر رابطہ فرمائیں۔ شکریہ۔
whatsapp 03485134508

sajan construction company .ساجن کنسٹرکشن کمپنی میں خوش امدید ۔ساجن کنسٹرکشن کمپنی پچھلے 15 سال سے اسلام اباد اور راولپن...
11/08/2025

sajan construction company .
ساجن کنسٹرکشن کمپنی میں خوش امدید ۔
ساجن کنسٹرکشن کمپنی پچھلے 15 سال سے اسلام اباد اور راولپنڈی میں تعمیراتی کاموں میں مصروف عمل ہے
ساجن کنسٹرکشن کمپنی نے اسلام اباد اور راولپنڈی کے مختلف سیکٹرز اور ٹاؤنز کے ڈیولپمنٹ اور سینکڑوں

کمرشل اور رہائشی مکانوں کی تعمیر کیے ہیں ۔
اکثر اپ نے یہ بات سنی ہوگی کہ گھر بار بار نہیں بنتا ۔

لیکن شکر الحمدللہ ہم نے 10 12 سال پہلے جن کا مکان بنایا تھا شکر الحمدللہ اج بھی وہ خوش ہے اور ان کے ساتھ بہت اچھے تعلق ہے ۔کیونکہ مکان کی کوالٹی اچھی اینٹ اور سیمنٹ کی کوالٹی نہیں ہوتی ہے مکان اگر اچھے منصوبہ بندی کے ساتھ اور اچھے طریقے سے اگر بن جائیں تو اس کی کوالٹی اور خوبصورتی ڈبل ہو جاتی ہیں اور اس کے لیے اپ

کے پاس اچھا پلینر اور تجربہ کار ٹیم کی ضرورت ہوتی ہے ۔اور یہ سارے کوالٹی اپ کو ایک ہی جگہ سے ملے گی اور وہ ہے ساجن کنسٹرکشن کمپنی ۔
اگر اپ بھی اپنا مکان بنوانے کا ارادہ رکھتے ہیں تو ساجن کنسٹرکشن کمپنی کے ساتھ رابطہ کریں
whatsapp 03485134508/

17/04/2025

*بلڈنگ کنسٹرکشن میں کن باتوں کا خیال رکھنا چاہئیے۔*
Sajan construction contractor
whatsapp 03485134508
بلڈنگ کی کسٹرکشن کو صحیح انداز میں پایہءِ تکمیل تک پہنچانا ایک مُشکِل امر ہے جس کا اکثر کلائنٹ کو اندازہ نہیں ہوتا جسکی وجہ سے اُنکا گھر یا کمرشل بلڈنگز بن تو جاتی ہیں لیکن ان میں بہت سے نقائص رہ جاتے جو کہ with the passage of time انکو نظر آنے شروع ہو جاتے ہیں۔ اور اس پر کافی اخراجات کرنے کے باوجود بھی نقائص برقرار رہتے ہیں، جو کہ گھر کے مکینوں کو پریشان کئیے رکھتے ہیں۔ اسلئیے بلڈنگ بناتے وقت بہت احتیاط کی ضرورت ہے۔ بلڈنگ کنسٹرکشن کے وقت مندرجہ ذیل باتوں کا خیال رکھنا از حد ضروری ہے۔
1. سب سے پہلے کسی آرکیٹیکٹ سے ڈیزائن کروائیں۔ اور سٹیل کسی سٹرکچر انجنئیر سے ڈیزائن کروائیں۔ بغیر ڈرائنگز کے ہرگز کام شروع نہ کریں۔ کیونکہ بغیر ڈرائنگز کے کام کرنے سے بہت سے blunders ہو جانے کا اندیشہ ہے ۔
2. ۔ پھر ex*****on سٹارٹ کریں تاکہ کوالٹی کنسٹرکشن ہو سکے اور غلطیوں سے بچا جا سکے۔
3. کنٹریکٹر کا انتخاب کرتے وقت اس بات کا خیال رکھیں۔ کہ کنٹریکٹر professional ہونا چاہئیے ۔ جسکے پاس لیبر skilled اور unskilled موجود ہو۔
4. جب فاونڈیشن کاسٹ ہو جائیں۔ تو چنددن ترائ کے بعد خُشک ہونے پر گرم لُک کے دو coat کروائیں۔ پلنتھ بیم کے ٹاپ پر پلاسٹک شیٹ ڈبل کر کے بچھائیں۔ پھر چُنائ شروع کروائیں۔
5. سٹیل خریدتے وقت اس بات کا خاص خیا ل رکھیں کہ سٹیل under weight اور under gauge نہیں ہونا چاہئیے۔ ہو سکے تو lab سے ٹیسٹ کروا لیں۔ یا پھر کسی مشہور steel mill سے خریدیں۔ کاٹنے اور باندھنے والے لوگ بھی skilled ہونے چاہئیں۔ کوئ بھی کام ڈرائنگ سے ہٹ کر نہ کریں۔ ڈرائنگ کے مطابق پُورا سٹیل ڈلوائیں۔ تاکہ بعد میں کوئ مسلہ نہ بنے۔
6. کنکریٹ کے وقت temperature کا خاص خیال رکھیں۔ Slump کو چیک کرتے رہیں۔ مارٹر کی مکسنگ صحیح ہونی چاہئیے ورنہ segregated مارٹر place ہوگا جسکی strength نہ ہونے کے مترادف ہے۔ water cement ratio اگر درست نہیں ہوگی۔ تو کنکریٹ کبھی بھی مطلوبہ strength حاصل نہیں کرے گی۔
7. چُنائ کے لئیے درجہ اول اینٹ استعمال کریں۔ استعمال سے پہلے اینٹوں کو تر کر لیں۔ مسالہ کم ازکم (1:4) استعمال کریں۔ مسالہ تین سوتر سے زیادہ موٹا نہ ہو۔ جوائنٹ ایک دوسرے کے اوپر نہ ہو۔
8. پلاسٹر کی ratio کا خیال رکھیں۔ اور گُنیا سے کھڑکیوں کے jambs چیک کر لیں۔۔
9. دروازے دیار کے لگوائیں۔ تو زیادہ بہتر ہے نہیں تو کسی بھی solid لکڑی کے دروازے لگائیں۔ اور کسی اچھے کارپینٹر سے تمام wood work کا کام کروائیں۔
10. چھت کی roof treatment لازمی کروائیں۔ ورنہ seepage کے issues سے آپ پریشان ہونگے اور اس سےتمام پینٹ اور پلاسٹر خراب ہو جانے کا اندیشہ ہے۔
کنسٹرکشن کے متعلق مزید معلومات کے لئیے ہمارے آفس تشریف لائیں۔ یا پھر نیچے درج نمبروں پر رابطہ فرمائیں۔ شکریہ۔
whatsapp 03485134508

13/03/2025

ایک نیا افر

ساجن کنسٹرکشن کنٹریکٹر
اب آپ کو پانچ مرلہ سنگل اسٹوری اسٹوری مکان 35 لاکھ میں بنا کر دے رہا ہے ۔
ڈبل سٹوری پانچ مرلہ مکان 70 لاکھ میں بنا کر دے رہا ہے ۔
اور چھ مرلہ مکان سنگل اسٹوری 40 لاکھ میں ۔
اور چھ مرلہ ڈبل سٹوری 75 لاکھ میں ۔
اور سات مرلہ سنگل اسٹوری 45 لاکھ میں ۔
اور ڈبل سٹوری 7 مرلا 80 لاکھ میں ۔

ہم دعوے نہیں ڈلیور کرنے پر یقین رکھتے ہیں- کیونکہ یہ گھر کی بات ہے!
ایک بہترین کنسٹرکشن کمپنی کا انتحاب آپ کی اولین ترجیح ہونی چاہیے
پہلے آئیں ہمارا کام دیکھیں
اب اپنے خوابوں کا گھر یا کمرشل پروجیکٹ بنوانا پہلے سے زیادہ آسان اور فائدہ مند! ہم دے رہے ہیں:
✅ جدید اور معیاری تعمیر
✅ بجٹ کے مطابق پیکجز
✅ پیشہ ور ماہرین کی خدمات
✅ رمضان اسپیشل ڈسکاؤنٹ
📢 یہ خصوصی آفر صرف محدود مدت کے لیے ہے! ابھی رابطہ کریں اور اپنی جگہ پر معیاری اور پائیدار تعمیر کروائیں!
📞 ابھی کال کریں whatsapp: 03485134508
📩 میسج کریں اور مزید تفصیلات حاصل کریں!

Address

Alipur Islamabad
Islamabad
0000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sajan construction contrctor posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sajan construction contrctor:

Share