J&N Solar Electrician

  • Home
  • J&N Solar Electrician

J&N Solar Electrician Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from J&N Solar Electrician, Electrician, street 19 I/11/1 Islamabad, .

اسلام آباد میں سولر سسٹم لگوانے کیلئے اور سولر کی معلومات کرنے کیلئے رابطہ کریں
ہمارے پاس سولر انوائیٹر اور لیتھیم بیٹریز کا سٹاک موجود ہے
ایڈمن اقبال حسین رند

21/05/2026

آئی 66 سولر انوائیٹر میں کمنیکشن فالٹ آ رہا تھا تو اس انوائیٹر کو اوپن کر کے کیبل کو درست لگا کر فالٹ ٹھیک کیا ہے

20/05/2026

ٹیوبلر بیٹریاں صرف ٹرکوں کیلئے ہوتی ہیں گھروں میں نصب یوپی ایس یا سولر انوائیٹر کیلئے اس کی کیا خصوصیات ہیں ہم ویڈیو میں بیان کر دی ہے

19/05/2026

Ham Hain Islamabad main Solar system Install Karny Waly

17/05/2026

Our Solar team in Islamabad
We are Electrition & make Solar structure

17/05/2026

سولر پینل کے فریم کی مضبوطی کیسی ہونی چاہئیے ویڈیو دیکھیں

07/05/2026

لیتھیم بیٹریوں کو پرلل کرنے کا طریقہ جانئیے اس ویڈیو میں

06/05/2026

ہم نے دیکھا ہے سولر سٹریکچر بناتے وقت لوگ مضبوطی کی طرف تو دھیان دیتے ہیں مگر لوہے کی حفاظت کی طرف نہیں سٹریکچر کی مضبوط کیساتھ حفاظت بھی ضروری ہے کس طرح حفاظت ضروری ہے اس کیلئے آپ کو یہ ویڈیو دیکھنی پڑے گی

26/12/2025

رابطہ کیلئے ہمارا واٹس ایپ نمبر
03012600357

24/12/2025

حکومت نے نیٹ میٹرنگ ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے
وفاقی حکومت نے سولر صارفین کے لیے نیٹ میٹرنگ سسٹم ختم کرنے اور اس کی جگہ نیٹ بلنگ پالیسی نافذ کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے۔ اس فیصلے پر عملدرآمد کے لیے نیپرا (NEPRA) نے باضابطہ طور پر ورکنگ شروع کر دی ہے۔
نیٹ میٹرنگ کیا تھی؟
نیٹ میٹرنگ کے تحت اگر کسی گھر یا دکان پر سولر سسٹم لگا ہو تودن کے وقت سولر سے بننے والی اضافی بجلی واپس گرڈ میں چلی جاتی تھی
رات یا ضرورت کے وقت صارف وہی یونٹس گرڈ سے لے لیتا تھا
امپورٹ (لی گئی) اور ایکسپورٹ (دی گئی) بجلی ایک ہی ریٹ پر ایڈجسٹ ہو جاتی تھی نتیجتاً بہت سے صارفین کے بجلی کے بل زیرو یا بہت کم آتے تھے اسی وجہ سے لاکھوں صارفین نے سولر سسٹم لگوایا اور اربوں روپے کا ریلیف ملا۔حکومت نے نیٹ میٹرنگ کیوں ختم کی حکومت اور پاور سیکٹر کے مطابق نیٹ میٹرنگ کی وجہ سے بجلی کمپنیوں کو اربوں روپے کا نقصان ہو رہا تھا گرڈ اور سسٹم کے اخراجات پورے نہیں ہو پا رہے تھے
اس لیے حکومت نے پالیسی تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا
نیا نظام: نیٹ بلنگ کیا ہے؟
اب نیٹ میٹرنگ کی جگہ نیٹ بلنگ متعارف کرائی جا رہی ہے، جس میں گرڈ سے لی گئی بجلی (Import Units) پر قومی ٹیرف لاگو ہوگا (مثلاً 55 سے 65 روپے فی یونٹ سولر سے گرڈ کو دی گئی بجلی (Export Units) پر تقریباً 27 روپے فی یونٹ ادا کیے جائیں گے امپورٹ اور ایکسپورٹ یونٹس کا الگ الگ حساب ہوگا آخر میں دونوں بلوں کا موازنہ کیا جائے گا آسان مثال (عام آدمی کے لیے)
فرض کریں آپ نے گرڈ سے بجلی لی: 300 یونٹ × 60 روپے = 18,000 روپے آپ نے سولر سے گرڈ کو بجلی دی: 300 یونٹ × 27 روپے = 8,100 روپے نتیجہ: 18,000 – 8,100 = 9,900 روپے بل ادا کرنا پڑے گا
جبکہ نیٹ میٹرنگ میں یہی بل تقریباً صفر ہوتا تھا۔کن صارفین پر نئی پالیسی لاگو ہوگی یہ پالیسی صرف نئے سولر کنکشن/کنٹریکٹ لینے والوں پر لاگو ہوگی جن صارفین کے پاس پہلے سے نیٹ میٹرنگ کا 7 سالہ کنٹریکٹ موجود ہے وہ کنٹریکٹ ختم ہونے تک پرانے نظام پر رہیں گے کنٹریکٹ ایکسپائر ہونے کے بعد نئی نیٹ بلنگ پالیسی لاگو ہوگی سب سے زیادہ نقصان کن کو ہوگا جو دن میں کم اور رات میں زیادہ بجلی استعمال کرتے ہیں
جن کے پاس بیٹری یا ہائبرڈ سسٹم نہیں جو مکمل طور پر گرڈ پر انحصار کرتے ہیں کس کو پھر بھی فائدہ ہو سکتا ہے جو دن کے وقت زیادہ بجلی استعمال کرتے ہیں جن کے پاس بیٹری یا ہائبرڈ سولر سسٹم ہے جو گرڈ سے بجلی کم لیتے ہیں
اب عام آدمی کو کیا کرنا چاہیے؟نیا سولر لگوانے سے پہلے آن گرڈ سسٹم پر دوبارہ غور کریں
ہائبرڈ یا بیٹری سسٹم مستقبل میں زیادہ محفوظ ہو سکتا ہے
موجودہ سولر صارفین اپنے کنٹریکٹ کی مدت ضرور چیک کریں حکومت کے اس فیصلے کے بعد سولر صارفین کو وہ فائدہ نہیں ملے گا جو نیٹ میٹرنگ میں مل رہا تھا۔ اب گرڈ سے بجلی مہنگی اور سولر سے بیچی جانے والی بجلی سستی ہوگی، جس سے بجلی کے بل دوبارہ آنا شروع ہو جائیں گے۔یہ ایک بڑی پالیسی تبدیلی ہے جس کا اثر ہر اس شخص پر پڑے گا جو سولر سسٹم لگوانے کا ارادہ رکھتا ہے یا پہلے سے سولر استعمال کر رہا ہے۔

سولر انرجی کے حوالے سے نیٹ میٹرنگ پر نیپرا کی نئی پالیسی متعارف کرا دی گئی ہے جس پر سولرسے بجلی بنا کر گریڈ کو واپسی بھی...
24/12/2025

سولر انرجی کے حوالے سے نیٹ میٹرنگ پر نیپرا کی نئی پالیسی متعارف کرا دی گئی ہے جس پر سولرسے بجلی بنا کر گریڈ کو واپسی بھیجنے والے یوزر کیلئے پریشان کن خبر ہے تفصیل جاننے کیلئے ہمارے ولاگ کا انتظار کریں

20/12/2025

سولر پینلز کو تیز آندھیوں سے کیسے محفوظ بنایا جائے اس کا حل ہمارے پاس موجود ہے جس کی تفصیل اس ویڈیو میں موجود ہے

Address

Street 19 I/11/1 Islamabad

051

Telephone

+923012600357

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when J&N Solar Electrician posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to J&N Solar Electrician:

  • Want your business to be the top-listed Contractor?

Share