Royal Nawab construction pvt ltd

Royal Nawab construction pvt ltd Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Royal Nawab construction pvt ltd, Royal Nawab palace Bani gala islamabad, Islamabad.

03/01/2026

We Are Hiring
1) Quantity Surveyor
2) Structural Engineer
Experience:
• Minimum 15–20 years of proven professional experience
Location:
• Islamabad
Package & Benefits:
• Attractive salary package
• Free accommodation
• Free food
• Company-maintained car
Requirements:
• Strong professional background in large-scale construction projects
• Sound technical, analytical, and leadership skills
• Ability to work independently and manage responsibilities efficiently
Interested candidates are requested to inbox their updated CV.

18/12/2025

Ring Sub Base compection

18/12/2025

راولپنڈی: پشاور روڈ پر تین انڈر پاسز کی تعمیر کے لیے ابتدائی کام کا آغاز کر دیا گیا ہے جبکہ پائل لوڈ ٹیسٹنگ مکمل کر لی گئی ہے۔

پنجاب ہائی وے ڈیپارٹمنٹ کے ایگزیکٹو انجینئر رانا قمر ثاقب نے ڈان سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ریس کورس پارک، آرمی قبرستان اور چیرنگ کراس پر قائم کیے جانے والے انڈر پاسز پر باقاعدہ تعمیراتی کام اگلے ماہ شروع ہو جائے گا۔

انہوں نے بتایا کہ پشاور روڈ پر ریس کورس پارک سے چیرنگ کراس تک سیکشن 4 نافذ کر دیا گیا ہے، جس کے تحت زمین کی خرید و فروخت پر پابندی عائد کر دی گئی ہے، جبکہ زمین کے حصول کا عمل جلد شروع کیا جائے گا۔

رانا قمر ثاقب کے مطابق پشاور روڈ کے درمیان نصب بجلی کی ترسیلی لائنوں کے ٹاورز (پائلنز) کو منتقل کرنے کا کام جلد شروع کیا جائے گا جو 15 جنوری تک مکمل کر لیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ علاقے میں پائل لوڈ ٹیسٹنگ مکمل ہو چکی ہے اور ٹھیکیدار نے ریس کورس پارک میں فیلڈ آفس قائم کر لیا ہے۔ اس کے علاوہ یوٹیلیٹی سروس فراہم کرنے والے اداروں کے مطالبات کی جانچ پڑتال کا عمل بھی شروع کر دیا گیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ آئیسکو، سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز (ایس این جی پی ایل)، پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن (پی ٹی سی ایل) اور راولپنڈی کنٹونمنٹ بورڈ نے سروسز کی منتقلی کے لیے اپنے مطالبات جمع کرا دیے ہیں، جن کی جانچ کے بعد ہائی وے ڈیپارٹمنٹ فنڈز جاری کرے گا۔

انہوں نے بتایا کہ اس منصوبے کا ٹھیکہ فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن (ایف ڈبلیو او)
کو حکومت سے حکومت (G2G) بنیاد پر دیا گیا ہے۔ ایف ڈبلیو او اس وقت کچہری چوک کی ری ماڈلنگ پر بھی کام کر رہی ہے۔

رانا قمر ثاقب کے مطابق ایف ڈبلیو او کو دسمبر میں ورک آرڈرز جاری کر دیے جائیں گے اور منصوبے کی تکمیل تین ماہ کے اندر متوقع ہے۔

ایک سرکاری افسر نے بتایا کہ یہ انڈر پاسز پنجاب حکومت کے 30 ارب روپے کی لاگت سے شروع کیے گئے سگنل فری کوریڈور منصوبے کا حصہ ہیں۔

انہوں نے کہا کہ روزانہ تقریباً 2 لاکھ 50 ہزار 736 گاڑیاں پشاور روڈ کے اس حصے سے گزرتی ہیں اور انڈر پاسز کی تعمیر سے ٹریفک بغیر کسی رکاوٹ کے ان چوکوں سے گزر سکے گی۔ عام طور پر ان تین مقامات پر شدید ٹریفک کا رش دیکھا جاتا ہے۔

افسر کے مطابق کچہری چوک پر 14 ارب روپے سے زائد خرچ کیے جا رہے ہیں، جبکہ تین انڈر پاسز پر 8 ارب روپے خرچ ہوں گے۔ اس کے علاوہ جی پی او چوک کے انڈر پاسز پر 6 ارب روپے پہلے ہی خرچ کیے جا چکے ہیں۔

انہوں نے مزید بتایا کہ عمار چوک پر 3 ارب 45 کروڑ روپے کی لاگت سے فلائی اوور تعمیر کرنے کا بھی منصوبہ ہے، جس کا پی سی ون تیار کیا جا رہا ہے۔

سرکاری افسر کے مطابق کچہری چوک کی ری ماڈلنگ اور تین انڈر پاسز کی تکمیل کے بعد ضلعی کچہری سے موٹروے چوک تک سفر کا دورانیہ 15 سے 20 منٹ رہ جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ منصوبے کی تکمیل کے بعد ٹریفک جام کا مسئلہ حل ہو جائے گا اور اس سے حکومت کو مسافروں کے لیے الیکٹرک بسیں چلانے میں بھی مدد ملے گی۔

#راولپنڈی





DrNawab Naik Badsha Mehsud
Ceo
Royal Nawab construction pvt ltd
Royal Nawab world Adventure Travel Tours pvt Ltd
Royal Nawab Enclave Murree
Royal Brothers World Group of companies nd industries pvt Ltd.
AiMS

Me iv sector Development Roads & plots apartment area
13/12/2025

Me iv sector Development Roads & plots apartment area

13/12/2025

Sand at Ring Road

13/12/2025

GMP at Ring Road

13/12/2025

Ring Road DHA Base sub Base

01/12/2025
01/12/2025

Address

Royal Nawab Palace Bani Gala Islamabad
Islamabad
004400

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Royal Nawab construction pvt ltd posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share