Al Rafay Associate & Construction

Al Rafay Associate & Construction Trusted company since 1998

09/12/2025

الحمد للہ الحمد للہ
Al Rafay Associates presents a new project in Faisal Town.
Here’s a look at the ongoing construction progress.
DM for price and visit.

📞: 0300 9555482

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ انا کا خ*ل بڑا بھاری اور سخت جاں ہوتا ہے اس کی جڑیں انسانی خون میں پیوست ہوتی ہیں اور ا...
05/12/2025

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

انا کا خ*ل بڑا بھاری اور سخت جاں ہوتا ہے اس کی جڑیں انسانی خون میں پیوست ہوتی ہیں اور اس کی خوراک دوسروں کی تذلیل اور ہتک آمیز رویہ سے حاصل ہوتی ہے۔اپنے مد مقابل کی جیت اور ذرا سی تعریف متکبرکے لیے ناقابلِ برداشت ہوتی ہے یہ خ*ل خودبخود نہیں اترتا بلکہ اس کے لیئے نفس کے فرعون کو مارنا پڑتا ہے ۔اللہ پاک ہمیں اس خ*ل کی نحوست سے تاعمر محفوظ رکھے۔
آمین یارب العالمین

21/11/2025

Faisal Town Block B-1 Plot No 79 NDC Open
Size 30 × 60 Available For Sale Demand 1.25
Malik Mustaqeem Tamman
G-15 0300 9 555 482

السلام علیکم و رحمت اللہ فیصل ٹاؤن   فیصل ہلز  اور فیصل ٹاؤن فیز  - 2 میں بہترین سرمایہ کاری کے لیے ہم سے رابطہ کریں
18/11/2025

السلام علیکم و رحمت اللہ
فیصل ٹاؤن فیصل ہلز اور فیصل ٹاؤن فیز - 2 میں بہترین سرمایہ کاری کے لیے ہم سے رابطہ کریں

السلام علیکم و رحمت اللہ ہر انسان کے اندر ایک نفس ہوتا ہے جو اسے برے کام کرتے وقت ملامت کرتا ہے ، جسے نفس لوامہ کہا جاتا...
23/10/2025

السلام علیکم و رحمت اللہ
ہر انسان کے اندر ایک نفس ہوتا ہے جو اسے برے کام کرتے وقت ملامت کرتا ہے ، جسے نفس لوامہ کہا جاتا ہے

اس نفس کو اگر مطمئن نہ کیا جائے تو یہ انسان کو ذہنی مریض بنا دیتا ہے جسے ڈپریشن بھی کہتے ہیں

لہذا پرسکون زندگی گزارنے کیلئے اسے مطمئن کرنا ہرحال میں ضروری ہے ،

لہذا جب کوئی اللہ کی نافرمانی والی زندگی گزار رہا ہوتا ہے تو اسے نفس کو چپ کروانے کیلئے ساتھ میں کوئی نا کوئی نیکی لازمی کرنی پڑتی جیسے بیوہ کی مدد ، یتیموں کی مدد ، کھانا تقسیم کرنا ، لوگوں کو حج عمرہ کروانا ، بچیوں کو جہیز دینا ، وغیرہ وغیرہ

اب جب نفس ان کو ملامت کرتا ہے تو وہ نفس کو دکھاتے ہیں کہ یار ٹھیک ہے ہم گناہ گار ہیں لیکن ساتھ میں فلاں فلاں نیکی بھی تو کر رہے ہیں ، اس طرح وہ خود کو دھوکہ دینے کیلئے اور نفس کو دھوکہ دینے کیلئے یہ کام کرتے رہتے ہیں

السلام علیکم و رحمت اللہ لوگ تو موسموں کی طرح ہوتے ہیں، آتے جاتے رہتے ہیں، ڈھلتے بدلتے رہتے ہیں. بہار میں ساتھ ہوتے ہیں ...
18/10/2025

السلام علیکم و رحمت اللہ
لوگ تو موسموں کی طرح ہوتے ہیں، آتے جاتے رہتے ہیں، ڈھلتے بدلتے رہتے ہیں. بہار میں ساتھ ہوتے ہیں خزاں میں ساتھ چھوڑ جاتے ہیں 😢
لوگ نہ تو آپ کو کُچھ دے سکتے ہیں اور نہ ہی آپ سے کُچھ چھین سکتے ہیں تو پھر آپ خوف کس بات کا کیے بیٹھے ہیں...؟
ساری کائنات کے لوگ آپ سے منہ موڑ لیں اور اگر کائنات کا مالک اکیلا اللہ آپ کے ساتھ ہے تو دنیا والے آپ کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے!
#ملک #مستقیم #ٹمن

Faisal Town Housing Society ISLAMABAD Ongoing and Upcoming Projects for more information contact with us at. 0333 9 555 ...
02/02/2025

Faisal Town Housing Society ISLAMABAD
Ongoing and Upcoming Projects for more information contact with us at.
0333 9 555 482
0300 9 555 482

Celebrating my 8th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
02/02/2025

Celebrating my 8th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

Ch Abdul Majeed sb, Chairman Faisal Town, briefing Real Estate Consultants about the development of ongoing and upcoming...
29/01/2025

Ch Abdul Majeed sb, Chairman Faisal Town, briefing Real Estate Consultants about the development of ongoing and upcoming housing projects.
For more information contact us at:
0333 9 555 482
0300 9 555 482

Address

Khyber 3 Plaza, G-15 Markaz
Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Rafay Associate & Construction posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Al Rafay Associate & Construction:

Share