Expert Power Solutions

Expert Power Solutions Contact us for any kind of
Electrical work,
Solar installation,
Solar washing & maintenance.

09/11/2025
6 KW solar system installation in Gulshan e Maymar
23/10/2025

6 KW solar system installation in Gulshan e Maymar

@@@
23/09/2025

@@@

For best quality solar and electrical work contact Expert Power Solutions 0342-3605179
04/09/2025

For best quality solar and electrical work contact Expert Power Solutions
0342-3605179

19/12/2024

02/12/2024
31/07/2024

شدید گرمی کے موسم میں اپنے سولر سسٹم کو شارٹ سرکٹ اور فائر سے بچانے کے لیے درج ذیل باتوں کو ملحوظ خاطر رکھیں۔ سخت ٹمپریچ...
30/05/2024

شدید گرمی کے موسم میں اپنے سولر سسٹم کو شارٹ سرکٹ اور فائر سے بچانے کے لیے درج ذیل باتوں کو ملحوظ خاطر رکھیں۔ سخت ٹمپریچر میں پاور پروڈیوسنگ یونٹ میں فائر پکڑنے کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں۔

1- سولر سسٹم لگواتے وقت انورٹر کی جگہ کا انتخاب ایسا کریں جہاں آپکی عمومی پہنچ ہو تاکہ آپکی آتے جاتے اس پر نظر رہے ۔ اکثر لوگ انورٹر ایسی جگہ لگوانے کی ضد کرتے ہیں جہاں انکا مہینوں چکر نہیں لگتا یا صرف کسی فالٹ کی صورت میں ہی جانا ہوتا ہے۔

2- انورٹر ہمیشہ ہوا دار اور کم ٹمپریچر والی جگہ پر لگاہیں ۔ اکثر لوگ انورٹر ایسی بند اور گھٹن والی جگہ لگوانے پر بضد ہوتے ہیں جہاں سانس لینا بھی محال ہوتا ہے۔

3- انورٹر والے کمرے میں کاغذ، کارپٹ، کپڑے، لکڑی یا کوئی بھی آگ پکڑنے والی چیز ہر گز نا رکھیں۔ سب سے زیادہ آگ لگنے کی یہی وجہ ہوتی ہے۔

3- سخت گرمی والے مہینوں میں جیسے مئی جون جولائی اور اگست میں بریکرز اور انورٹر کی تاروں کا ٹمپریچر اور ٹائٹنس ضرور چیک کرائیں۔ بضرورت سدباب کریں۔

4- کوشش کریں AC اور DC بریکرز کی ڈی بی الگ الگ لگوائیں اور ڈی بی اور بیٹری کو انورٹر کے بالکل نیچے نا لگوائیں۔

5-اچھی اور معیاری کوالٹی کے بریکرز اور چینج اور استعمال کریں۔

6- کم از کم اے سی ارتھ لازمی کرائیں۔

7- اپنی واپڈہ کی نیوٹرل لازمی چیک کریں کے وہ کلیئر ہو۔ بصورت دیگر اپنا ٹرانسفارمر ارتھ کرائیں۔

8- بیٹریز کی چارجنگ سٹینڈرڈ سے زیادہ نا رکھیں اور ٹرمنلز ہمیشہ ٹائٹ ہوں۔

9- ڈی بی کے اوپر فائر ایکسٹنکشر بال لازمی لگائیں جو کہ اتنا مہنگا نہیں ہوتا۔ مارکیٹ سے دو سے تین ہزار تک مل جاتا ہے۔ یہ بال آگ لگ جانے کی صورت میں خود پھٹ کر آگ بجھانے میں معاون ہوتا ہے۔

10- کوشش کریں وولٹرونک کے بنے ہوئے کسی برانڈ کا انوارٹر لگائیں۔

11- سرج پرٹییکشن ڈیوائس اور اوور وولٹیج/ کرنٹ ڈیوائس فائدہ مند ہوتی ہے۔

یاد رکھیں انورٹر کو کبھی پہلے آگ نہیں لگتی۔ آگ ہمیشہ ڈی بی یا بریکرز میں لگتی ہے جو بعد میں انورٹر کو جلاتی ہے۔
آپ کے تعاون کے بغیر آپکا سسٹم کسی صورت محفوظ اور ایفیکٹیو نہیں ہو سکتا۔

سولر انسٹالیشن اور سولر واشنگ کے لیے ہم سے واٹس ایپ پر رابطہ کریں
شکریہ
Solar Engineer
Expert Power Solutions

Address

Gulshan E Maymar
Karachi

Opening Hours

Monday 10:00 - 21:00
Tuesday 10:00 - 21:00
Wednesday 10:00 - 21:00
Thursday 10:00 - 21:00
Saturday 10:00 - 21:00
Sunday 10:00 - 21:00

Telephone

+923423605179

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Expert Power Solutions posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Expert Power Solutions:

Share