31/12/2023
#ہر آدمی نئے سال میں بہت کچھ مانگیں گے بس میں اپنے رب ﷻ❤️ سے اپنے والدین کا سایہ مانگتا ھوں یا رب ﷻ❤️ ہم سب کے والدین کا سایہ تا قیامت تک سلامت رکھنا(آمین)🤲🤲🤲💯💕✨
باپ دنیا کی وہ بہترین ہستی ہے۔ جس کی دستر خوان پر موجودگی۔ اور کمرے کے باہر اتارے ہوۓ جوتے بھی تحفظ کا احساس دلاتے ہے۔💓❤😘
✨♥️ ♥️✨