Al-Haq Associates

Call

Al-Haq Associates Builders and Developers

‎🌟 ایک شاندار اور پروقار عشائیہ تقریب 🌟گزشتہ شب 26 اکتوبر 2026ء کو جناب ایم رحمان صاحب (قائدِ ریئلٹرز و پیٹرن اِن چیف، آ...
29/10/2026

‎🌟 ایک شاندار اور پروقار عشائیہ تقریب 🌟

گزشتہ شب 26 اکتوبر 2026ء کو جناب ایم رحمان صاحب (قائدِ ریئلٹرز و پیٹرن اِن چیف، آل کراچی ریئلٹرز) کی جانب سے ABAD کے نومنتخب چیئرمین جناب حنیف گوہر صاحب، سابق چیئرمینز جناب حسن بخشی صاحب، جناب آصف سمسم صاحب اور دیگر نومنتخب و سابق عہدیداران کے اعزاز میں ایک پروقار عشائیے کا اہتمام کیا گیا۔

کراچی کے تمام اضلاع اور مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے ریئلٹرز نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ معزز مہمانانِ گرامی کی پُراثر تقاریر اور ریئلٹر برادری کی بھرپور شرکت نے اس تقریب کو یادگار بنا دیا۔

تمام معزز مہمانانِ گرامی اور ریئلٹر بھائیوں کا تہہ دل سے شکریہ، جنہوں نے اپنی شرکت سے اس تقریب کو چار چاند لگا دیے۔ 🤝🌹

شاہزیب عبدالحق (Shahzaib Abdul Haq)
CEO — Al Haq Associates
General Secretary — Gulistan-e-Johar Association of Realtors

‎ Part 8

Address

Office Number B7 Bumbiya Arcade Block 12 Gulistan E Johur Karachi
Karachi
75300

Opening Hours

Monday 09:00 - 21:00
Tuesday 09:00 - 21:00
Wednesday 09:00 - 17:00

Telephone

+923008293553

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Haq Associates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share