01/09/2026
کراچی: اورنگی ٹائون سیکٹر فائیو ای میں موٹر سائیکل لفٹنگ کی واردات
تنہا ملزم نے موٹر سائیکل چوری کی اور فرار ہوگیا
ملزم نے بڑی تسلی سے واردات کی، سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آگئی
واردات غوثیہ مسجد کے قریب 31 اگست کو ہوئی،
ایک ملزم چہل قدمی کرتا ہوا آیا، فوٹیج
مضبوط جسم کے حامل پینٹ شرٹ میں ملبوس ملزم کا چہرہ واضح دیکھا جاسکتا ہے
ملزم نے موٹر سائیکلوں کے قریب آکر خود کو موبائل فون میں مصروف ظاہر کرتے ہوئے اطراف کا جائزہ لیا
چند سیکنڈ گلی کا جائزہ لینے کے بعد ہدف کو نشانہ بنایا، فوٹیج
ملزم نے چابی لگاکر موٹر سائیکل اسٹارٹ کی اور لے کر فرار ہوگیا،
فوٹیج:::: Mainstay Solutionz