Gabol Tribe گبول قبیلہ

26/12/2025
16/12/2025

سندھ کے مشھور فیصلوں کے حوالے سردار حاکم خان نوحانی جن والد صاحب کے بارے میں مشھور کے وہ اگر کوئی فیصلہ کرتا اور وہ فیصلہ بعد میں کسی بھی کورٹ میں جاتا تو کورٹ یہ کہہ کر حکم دیتا کہ اس شخص نے جو فیصلہ کیا عدالت اسی فیصلے کو جاری رکھنے کا حکم دیتی ہے کیونکہ وہ کبھی بھی ناانصافی والا فیصلہ نہیں کرتے اس کے ان بیٹے سردار حاکم خان بھی اپنی والد صاحب کے نقشے قدم پر چلتے ہوئے حق سچ اور ایمانداری کے فیصلے کرتے ہیں کوہستان ٹکوباران میں نواب نبیل احمد گبول کے بنگلے میں کچھ لفظ نواب صاحب کے لئے بولتے ہوئے
سلام سردار حاکم خان نوحانی آپ کو آپ جیسے اگر سردار ہوتے تو سندھ ایک پر امن صوبہ ہوتا کوئی غلط کام کرنے کا سوچتا بھی نہیں بدقسمتی کے ساتھ کے مجرم یہ سوچ کر جرم کرتا ہے کہ سردار صاحب جان چھڑا دے گا

08/12/2025
08/12/2025

Nawab Nabeel ahmed Gabol

گھوٹکی کے گبول برادری کے سردار مرحوم سردار خلیل احمد گبول کے انتقال کے بعد آج ان بڑے صاحب زادے کی دستار بندی کی گئی جس م...
19/11/2025

گھوٹکی کے گبول برادری کے سردار مرحوم سردار خلیل احمد گبول کے انتقال کے بعد آج ان بڑے صاحب زادے کی دستار بندی کی گئی جس میں گبول قبیلے کے سردار سردار قادر بخش گبول حاجی پیر بخش گبول اور مختلف برادری معززین اور سرداروں کی شرکت

15/11/2025
13/11/2025
انا للہ وانا الیہ راجعون بڑے دکھ کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہسردار خلیل احمد گبول کچھ دیر پہلے انتقال کرگئے ہیں اللہ پاک ...
11/11/2025

انا للہ وانا الیہ راجعون
بڑے دکھ کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ
سردار خلیل احمد گبول کچھ دیر پہلے انتقال کرگئے ہیں اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

Address

Karachi

Telephone

+923010128381

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gabol Tribe گبول قبیلہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share