PEGM Engineering

PEGM Engineering We are Providing Plumbing Services in City � Karachi
* Projects,
* Industry
* Hospital �
* B

𝘽𝙚𝙨𝙝𝙖𝙠 _"��       
14/04/2024

𝘽𝙚𝙨𝙝𝙖𝙠 _"��














اسلام علیکم جمعہ مبارک ہواےاللہ ھم سب کو جمعہ کے نماز پڑھنے کا توفیق عطا فرماں
05/04/2024

اسلام علیکم جمعہ مبارک ہو
اےاللہ ھم سب کو جمعہ کے نماز پڑھنے کا توفیق عطا فرماں

اس سے بڑی ذلالت کیا ہوگی ۔۔۔۔ دی نیو یارک ٹائم نے فرنٹ پہ لکھا ہے کہ نئی شراب پرانی بوتل میں ڈال دی گئی🖐️🖐️🖐️
15/02/2024

اس سے بڑی ذلالت کیا ہوگی ۔۔۔۔ دی نیو یارک ٹائم نے فرنٹ پہ لکھا ہے کہ نئی شراب پرانی بوتل میں ڈال دی گئی🖐️🖐️🖐️

ارب پتی صنعت کار، ایک مچھیرے کو دیکھ کر بہت حیران ہوا جو مچھلیاں پکڑنے کی بجائے اپنی کشتی کنارے سگریٹ سُلگائے بیٹھا تھا۔...
30/08/2022

ارب پتی صنعت کار، ایک مچھیرے کو دیکھ کر بہت حیران ہوا جو مچھلیاں پکڑنے کی بجائے اپنی کشتی کنارے سگریٹ سُلگائے بیٹھا تھا۔
صنعت کار: تم مچھلیاں کیوں نہیں پکڑ رہے؟
مچھیرا: کیونکہ آج کے دن میں کافی مچھلیاں پکڑ چکا ہوں۔
صنعت کار: تو تم مزید کیوں نہیں پکڑ رہے؟
مچھیرا: میں مزید مچھلیاں پکڑ کر کیا کروں گا؟
صنعت کار: تم زیادہ پیسے کما سکتے ہو، پھر تمہارے پاس موٹر والی کشتی ہوگی جس سے تم گہرے پانیوں میں جاکر مچھلیاں پکڑ سکو گے, تمہارے پاس نائیلون کے جال خریدنے کے لئے کافی پیسے ہوں گے, اس سے تم زیادہ مچھلیاں پکڑو گے اور زیادہ پیسے کماؤ گے۔ جلد ہی تم ان پیسوں کی بدولت دو کشتیوں کے مالک بن جاؤ گے۔ ہوسکتا ہے تمہارا ذاتی جہازوں کا بیڑا ہو۔ پھر تم بھی میری طرح امیر ہو جاؤ گے۔
مچھیرا: اس کے بعد میں کیا کروں گا؟
صنعت کار: پھر تم آرام سے بیٹھ کر زندگی کا لُطف اُٹھانا۔
مچھیرا: تمہیں کیا لگتا ہے، میں اس وقت کیا کر رہا ہوں.

ہمارے پیج کو لائک اور  Follow ضرور کریں
24/10/2021

ہمارے پیج کو لائک اور Follow ضرور کریں

Address

DHA Phase 2 Karachi
Karachi

Telephone

+923342840547

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PEGM Engineering posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to PEGM Engineering:

Share