12/08/2024
اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ 10 کلوواٹ کا ہائیبریڈ سولر سسٹم نیا ناظم آباد کراچی میں انسٹال کیاہے...
اس سولر سسٹم میں 5/5 کلوواٹ کے انوریکس کے انورٹر اور ٹرپل پاور لیتھیم بیٹری انسٹال کی ہے اور اس کے ساتھ این ٹائپ جنکو بایفیشل 585 واٹ کے 20 سولر پینل انسٹال کیے ہیں..
سٹرکچر یہاں پر اپلفٹ گاڈر کا ہے..
کیبل 6 ایم ایم ٹن کوٹڈ ڈبل پی وی سی انسٹال کی ہے....
یہ سولر سسٹم آپ کو ماہانہ 80 ہزار کی بل میں بچت کر سکتا ہے..
اگر آپ بھی بجلی کے بلوں میں بچت چاہتے ہیں اور لوڈشیڈنگ سے پریشان ہیں تو آپ صافی سولر سے رابطہ کر سکتے ہیں..
صافی سولر کے پاس اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ 12 سال کا سولر انڈسٹری کا تجربہ ہے جو آپ کی بہترین رہنمائی کرتا ہے...
کراچی رابطہ نمبر 03082822254
پشاور اور اسلام آباد کا رابطہ نمبر 03169034954