12/01/2025
کراچی ملیر کینٹ روڈ پر واقع غیر قانونی پروجیکٹس کے خلاف جلد سپریم کورٹ آف پاکستان کے احکامات کی روشنی میں کاروائی متوقع۔ عوام کی جانب سے لئے ہوئے پلاٹس اور فلیٹس خطرے میں کاروائی مندرجہ ذیل پروجیکٹس کے اوپر کی جائے گی عوام لوٹنے سے بچے۔
1_ سائمہ جناح آئکون. Saima Jinnah Icon
2- شایان گرانڈ ریزیڈنسی Shayan Grand Residency
3- فریحہ ایکسیلینسی. Fariha Excellency
4- شانزل ایکسٹینشن Shanzil Extension
5- شانزل گولڈ ریزیڈنسی. Shanzil Gold Residency
6- فلک ناز ڈائنیسٹی. Falak Naz Dynasty
7- فلک ناز پری ریزیڈنسی Falak Naz Pre Residency
8- میٹرو پولیس. Metro Police
9- فاطمہ گولف ریزیڈنسی. Fatima Golf Residency
10- سدرہ ٹوئن ٹاور. Sidra Twin Tower
11- الرحمٰن ریزیڈنسی Al Rehman Residency
12- لانیا آرکیڈ Lania Arcade
13- ابراھیم ھیون. Ibrahim Heaven
14- کینٹ ویو ٹاور Cantt View Tower
15- رومی ریزیڈنسی. Roomi Residency
16- ندیم آئکون ٹاور. Nadeem Icon Tower
ان پروجیکٹس میں عام عوام کو اپنے پیسے لگانے سے سرکاری اداروں اور ریونیو ڈیپارٹمنٹ ملیر کی جانب سے منع کیا گیا ہے اور پیسہ لگانے والے افراد اپنے نقصان کے خود ذمہ دار ہونگے۔