25/05/2026
اعوذ بالله من الشیطن الرجیم
بسْــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمَنِ الرَّحِيم
السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ،
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
زندگی میں ریاضی کی طرح رھو. "دوستوں" کو "جمع" کرو "دشمنوں" کو "تفریق" کرو پیار" کو "ضرب" دو "خوشیوں" کو "تقسیم" کرو اور ھمیشه "مسکراتے" رھو۔اور جب دِل ٹوٹ جائے تو اُٹھا کر اُسی مُصوّر کے پاس لے جاؤ، جس نے اسے بنایا ہے. کیونکہ اُس سے بہتر تو کوئی جان ہی نہیں سکتا کہ کون سا رنگ کہاں بھرنا ہے.. اور کِس دھاگے سے کہاں پِیوندّ لگانا ہے زندگی آسان نہیں ھوتی اسے آسان بنانا پڑتا ھے کچھ صبر کر کے ،کچھ برداشت کر کے اور بہت کچھ نظر انداز کر کے.
اے بادشاہِ حقیقی، اے ربِ کائنات!میرے پیاروں کو ہمیشہ خوشیوں، کامیابیوں، صحت، سکون اور رزق کی فراوانی عطا فرما۔ ان کی زندگیوں کو اپنی رحمتوں اور برکتوں سے بھر دے۔
اے پاک پروردگار ہمیں اپنی پناہ میں رکھنا اور ہمارے تمام غموں کو سکون میں بدل دے۔ ہمیں بخش دے اور ہمیں شیطان کے شر سے محفوظ فرما۔ ہمیں بہترین صحت اور برکت والا رزق اور تمام معاملات میں آسانیاں پیدا فرما۔
آمین یارب العالمین
آپ سب کو ماہ زِلحج کی ساعتیں ، رحمتیں اور عیدالاضحی بہت مبارک ہو-اپنے اعتراف میں لوگوں کا ضرور خیال رکھیں خاص کر جہاں قربانی نہیں ہوئی اور ہمیشہ ان لوگوں کے ساتھ اچھا سلوک کریں جن کی کوئی پرواہ نہیں کرتا۔@