⚡ سولر سسٹمز: تنصیب، مینٹیننس اور اپگریڈ
💡 الیکٹریشن سروس:
🌟 تجربہ کار اور قابل اعتماد ٹیم
⏱ تیزی سے سروس، مناسب قیمت
📞 ابھی کال کریں اور مفت مشورہ حاصل کریں
03119564362
29/04/2026
سولر صارفین کے لیے خوشخبری
اب چھوٹے سولر صارفین کے لیے بڑی آسانی!
🔹 نیپرا نے 25 کلوواٹ یا اس سے کم سولر سسٹمز کے لیے لائسنس کی شرط ختم کر دی ہے۔
26/04/2026
25 کلو واٹ کے سسٹم کے لیے پہلے بھی لائسنس لازمی تھا یہ صرف ان سا ریفین کے لیے ہے جو گرڈ کے ساتھ منسلک ہوں گےنیٹ میٹرنگ اور نیپرا کو بجلی کے یونٹ دیں گے عام گھریلو استعمال والوں کے لیے کوئی لائسنس یا فیس نہیں ہے.
25/04/2026
right 👍
23/04/2026
سولر پینل کے لیے لائسنس بنوانا ایک عجیب اور ناقابلِ فہم قانون محسوس ہوتا ہے۔ آج کے دور میں جب دنیا توانائی کے متبادل ذرائع کی طرف بڑھ رہی ہے، ایسے میں عوام کو سہولت دینے کے بجائے مزید پابندیاں لگانا حیران کن ہے۔ سولر سسٹم لگانا دراصل نہ صرف فرد کے لیے فائدہ مند ہے بلکہ یہ ملک کے توانائی کے بحران کو کم کرنے میں بھی مددگار ثابت ہوتا ہے۔
اگر اس عمل کو پیچیدہ بنا دیا جائے اور لائسنس جیسی شرط لگا دی جائے تو عام آدمی کے لیے یہ سہولت حاصل کرنا مشکل ہو جاتا ہے۔ اس سے نہ صرف لوگوں کی حوصلہ شکنی ہوتی ہے بلکہ صاف اور سستی توانائی کے فروغ میں بھی رکاوٹ پیدا ہوتی ہے۔
حکومت کو چاہیے کہ وہ ایسے قوانین پر نظرِ ثانی کرے اور عوام کو آسانیاں فراہم کرے تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ سولر توانائی کی طرف آئیں۔ یہی وقت کا تقاضا ہے اور ملک و قوم کے بہتر مستقبل کے لیے ضروری بھی
21/04/2026
3 کلو واٹ انورٹر 2.5 کلو واٹ لیتھیم بیٹری 350 واٹ کے 7 عدد پرانے پینل انسٹال تھے اور اب یہ سسٹم پرانے پینل پر کام کر رہا ہے۔
in Karachi
01/04/2026
سولر صارفین کے لیے ایک اور بڑی خبر۔۔۔
Final solution is Hybrid solar system and lithium Batteries storage system
゚viralfbreelsfypシ゚viral ゚viral ゚vir
30/03/2026
Masha Allah.
゚viralfbreelsfypシ゚viral ゚viral ゚vir
20/03/2026
EiD Mubarak All Friend's.
Wishing you a very happy Eid! May this special day bring peace, happiness, and prosperity to you and your family.
Be the first to know and let us send you an email when MQ Technical & Solar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.