Adeeb Engineering & Solar Solutions PVT LTD

Adeeb Engineering & Solar Solutions PVT LTD Introducing AE Solar Solutions; your trusted partner for comprehensive solar energy solutions!

24/05/2025

یا اللہ خیر

دن کے وقت جب سورج پوری شدت سے چمک رہا ہوتا ہے، سولر پینلز اپنی مکمل صلاحیت کے ساتھ بجلی پیدا کر رہے ہوتے ہیں۔ ایسے میں ا...
22/04/2025

دن کے وقت جب سورج پوری شدت سے چمک رہا ہوتا ہے، سولر پینلز اپنی مکمل صلاحیت کے ساتھ بجلی پیدا کر رہے ہوتے ہیں۔ ایسے میں اگر کوئی شخص ان پینلز کو دھونے کے لیے پانی کا استعمال کرے تو کرنٹ لگنے کا شدید خطرہ ہوتا ہے، خاص طور پر اگر پینلز یا وائرنگ میں کسی قسم کی لیکیج ہو یا مناسب احتیاطی تدابیر اختیار نہ کی جائیں۔ پانی ایک موصل ہے جو بجلی کو آسانی سے منتقل کرتا ہے، اس لیے دن کے وقت سولر پینلز کو دھونا ایک خطرناک عمل ثابت ہو سکتا ہے۔ بہتر یہی ہے کہ صفائی کا عمل شام کے وقت یا اس وقت کیا جائے جب سورج کی روشنی کم ہو اور پینلز بجلی پیدا نہیں کر رہے ہوں، تاکہ جان و مال کا تحفظ یقینی بنایا جا سکے۔

09/04/2025

الحمدللہ
چوہدری ذوالفقار کی موٹر ٹیوب ویل پر سولر انسٹالیشن کی ہے بھاگیوال میں
کلائنٹ سیٹیسفیکشن 💯
الحمدللہ

08/04/2025

سولر پاکستانیوں کے ہتھے چڑھ گیا ہے خدا خیر کرے😂

19/03/2025

الحمدللہ ثم الحمدللہ
کلائنٹ 💯 سیٹیسفیکشن
عبد الستار صاحب کی موٹر ٹیوب ویل بھیڈیاں والا کوٹ پر
سولر انسٹالیشن پانی آپ دیکھ سکتے ہیں

11/03/2025

الحمدللہ اٹاری کرم سنگھ میں 5 انچ کی نالی پانی کا پریشر آپ دیکھ سکتے ہیں
کلائنٹ سیٹیسفیکشن 💯
الحمدللہ

04/03/2025

بونگی کلیاں میں 4.5 کی نال الحمدللہ خدا نے عزت بخشی
زمیندار مطمئن ہوگیا
الحمدللہ
اگر آپ بھی بجلی کے بلوں سے پریشان ہیں تو آج ہی ہم سے رابط کریں
Adeeb Engineering & Solar Solutions PVT LTD
03001697001

02/03/2025

الحمدللہ ثم الحمدللہ
Clint reviews
Adeeb Engineering & Solar Solutions PVT LTD
Kasur road ellahabad tehsil chunian dist kasur

23/02/2025

الحمدللہ کوٹھے کلالاں میں ملک ادریس کی موٹر ٹیوب ویل چلائی لونجی کے 20 پینلز لگائے ہیں 4 کی نال فل پریشر کے ساتھ
الحمدللہ زمیندار مطمعن ہے

05/12/2024

روزانہ بالکل فری سولر پینل کی تمام کمپنیوں کی اپڈیٹ/ ریٹ حاصل کرنے کے لیے پیج کو لائک فالو کرے۔Haji Umar tufail
03001697001
engeenring & Solar solutions Pvt LTD





• Today
•🔴








solar solutions pvt ltd

Adeeb Engineering & Solar Solutions PVT LTD

Address

Ellahabad Dist. Kasur
Kasur
55221

Telephone

+923001697001

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Adeeb Engineering & Solar Solutions PVT LTD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Adeeb Engineering & Solar Solutions PVT LTD:

Share