30/08/2020
ہے لوگ وہی جہاں مین اچھے
آتے ہیں جو کام دوسروں کے (اقبال)
الحمداللّه ہماری كمپنی AIA pvt Ltd کی جانب سے اچھرو تھر کے لوگوں کے لئے 2 عدد سولر سمر پمپ اور 2 عدد دیپ پمپ کا پروجیکٹ عطیہ کیا گیا ۔
Our Company AIA pvt Ltd has been installed 2 Solar Summar Pump and 2 Deep Pump at Achro Thar.