26/08/2026
جن کے آنے سے روشن زمانہ ہوا
جن کے آنے سے غریبوں کا مداوا ہوا
جن کے آنے سے بیٹیوں کو سہارا ملا
جن کے آنے سے قیصر و کسریٰ پر لرزہ طاری ہوا
اس نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت پر کروڑوں سلام ❣️