Z.A Builders Architect & Engineering

Z.A Builders Architect & Engineering Architect,Interior & Exterior Design ,All Kind Of Construction

26/01/2026

Slab beem steel complete

21/06/2025

Celebrating my 4th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

29/04/2025
Basement 2nd portion slab farmwork
29/04/2025

Basement 2nd portion slab farmwork

Basement slab portion 1 steel work.
27/04/2025

Basement slab portion 1 steel work.


 #03034968419ہماری ٹیم پر بھروسہ کرنا آپ کی زمہ داری۔آپ پہلے ہمارا کام چیک کریں پھر فیصلہ کریں ۔ٹائل کو بہتر انداز میں ل...
17/08/2024

#03034968419
ہماری ٹیم پر بھروسہ کرنا آپ کی زمہ داری۔
آپ پہلے ہمارا کام چیک کریں پھر فیصلہ کریں ۔
ٹائل کو بہتر انداز میں لگانے کےلئے ایک بہترین ٹیم کا انتخاب کرنا چائیے جو آپ کا وقت اور پیسہ بھی بچائے۔

You decide, we build. My team ensure the Quality of the work
we build Trust. Quality. Relationship.

Celling work  #03034968419You decide, we build. My team ensure the Quality of the workwe build Trust. Quality. Relations...
13/08/2024

Celling work
#03034968419
You decide, we build. My team ensure the Quality of the work
we build Trust. Quality. Relationship.

ہماری ٹیم پر بھروسہ کرنا آپ کی زمہ داری۔آپ کے کام کو آپنا کام سمجھ کر کرنا ۔اور آپ کے کام کو کوالٹی کے مطابق کرنا ہماری ...
13/08/2024

ہماری ٹیم پر بھروسہ کرنا آپ کی زمہ داری۔
آپ کے کام کو آپنا کام سمجھ کر کرنا ۔
اور آپ کے کام کو کوالٹی کے مطابق کرنا ہماری زمہ داری ۔
ہم باتھ روم کے فلور پر ٹائل لگاتے ہوے فلور کو پلستر کرنے سے پہلے کیمیکل کے ساتھ فلور کی واٹر پروفنگ کرتے ہیں پھر پلستر کرتے ہیں اور پھر ٹائل لگاتے ہیں۔

You decide, we build. My team ensure the Quality of the work
we build Trust. Quality. Relationship. #03034968419

اکثر گھروں میں آپ دیکھتے ہیں کے گھروں کی چھتوں پے لیکیج ہونا شروع ہو جاتی ہے ۔ ایسا تب ہوتا ہے جب آپ گھروں کی آچھے سے وا...
08/08/2024

اکثر گھروں میں آپ دیکھتے ہیں کے گھروں کی چھتوں پے لیکیج ہونا شروع ہو جاتی ہے ۔ ایسا تب ہوتا ہے جب آپ گھروں کی آچھے سے واٹر پروفنگ نہیں کرواتے اگر آپ کرواتے ہیں تو کرنے والے وہ ٹھیک سے نہیں کرتے ۔ بس دیکھاوے کےلئے کام کر دیا اور پیسے لے کر چلے گے۔ گھر ایک دفعہ بنتا ہے بار بار نہیں اس لئے کسی آچھی کمپنی کو کام دے اور پہلے ان کا کام چیک کریں اس کام بھی ٹھیک ہوگا اور اپ کے پیسے بھی ضائع نہیں ہونگے۔
ہم نے سب سے پہلے چھت کو آچھی طرح صاف کیا۔ پھر 2 کوٹ کیمیکل کے لگاے اور پھر پرائم کوٹ کیا اس کے بعد 2 کوٹ گرم لوک لگائ ۔
You decide, we build. My team ensure the Quality of the work
we build Trust. Quality. Relationship. #03034968419

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Z.A Builders Architect & Engineering posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share