Fast Construction & Developers

Fast Construction & Developers Fast Construction & Developers

22/01/2023
21/01/2023

*ٹھیکیداری یا خواری*
موجودہ دور میں آپ کتنے ہی مخلص بن جائیں۔ آپ کتنے ہی قابل ہوں۔ کلائنٹ نے کام اسکو دینا ہوتا ہے جسکے ریٹ کم سے کم ہوں۔ چاہے انکا کام کتنا ہی خراب ہے quality of work زیرو ہو تب بھی کام کم ریٹ والے کو ہی ملتا ہے۔میری شروع سے عادت ہے ہر کلائنٹ کو واضح بتا دیتا ہوں۔ میں نے جو ریٹ quote کئیے ہیں اس میں 10% میرا پرافٹ ہے آپ کام دینا چاہیں سو بسم اللہ۔ نہ کام دینا چاہیں تو الحمد للہ۔ لیکن اکثر کلائنٹ کی یہی خواہش ہوتی ہے کہ کنٹریکٹر مجھے مفت گھر بنا دے
میری ذاتی reservations یہی ہیں کہ کلائینٹ کو نہ کوالٹی آف ورک کی پرواہ ہوتی ہے نہ defective works کا خطرہ۔ بس جو بھی اپنے ریٹ کم کر دے اسی کو کام دے دیتے ہیں۔اور جب اس مکان میں شفٹ ہوتے ہیں پھر جوں جوں انکو defective works نظر آتے ہیں انکا پارہ ہائ ہوتا رہتا ہے پھر یہ لوگ جھولیاں اُٹھا اُٹھا کے ٹھیکیدار کو بدعائیں دیتے ہیں۔ پھر انکو خیال آتا ہے کہ کاش کسی Professional contractor کو کام دیتے تو آج اس پریشانی سے بچ جاتے۔ بس اب ہر گذرتا دن انکی پریشانی میں اضافہ کرتا ہے۔ بالآخر مجبوراً یہ اپنی غلطیوں کی سزا اپنے دوسرے مسلمان بھائیوں کو ایسے دیتے ہیں کہ یہ "اُجڑا ہوا گلستاں" اونے پونے داموں بیچ کر کسی اور گھر میں شفٹ ہو کر شکرانے کے نفل پڑتے ہیں۔ نیا شفٹ ہونے والا بیچنے والوں کو عمر بھر کوستا رہتا ہے۔ یہ سلسلہ forever جاری رہتا ہے۔ ذرا سوچئیے غلطی کسی کی ہے۔ یقیناً اسکی ہے جس نے 200 روپے مربع فٹ کے پیچھے ریٹ بچانے کی خاطر اپناٹھکانہ جس میں اسکی فیملی نے رہنا تھا۔ اُجاڑ کے رکھ دیا۔
مالک حضرات سے گذارش ہے کہ اپنا کام professional کنٹریکٹر سول انجینئر کو ہی دیں۔ چاہے انکے ریٹ کُچھ زیادہ ہی کیوں نہ ہوں۔ اور کنٹریکٹر حضرات سے گذارش ہے کہ اپنے بچوں کو حلال روزی کھلائیں ایسے ریٹس ہرگز نہ دیں جس سے بعد میں آپکو نقصان ہو یا پھر آپ میٹریل میں چوری/دونمبری کر کے پراجیکٹ کو پائہ تکمیل تک پہنچائیں۔
اُمید ہے حضرات میری اس تحریر سے ضرور نفع اُٹھائیں گے۔ اللہ پاک ہم سب کو حلال کمانے کی توفیق عطا فرمائے اور چوری، دو نمبری اور دھوکہ دہی سے محفوظ و مامون فرمائے۔ آمین
Fast Construction & Developers
AIO TRADERS
whatsap/gsm
03096755690
03235553255
03074642545

10/01/2023

New site 18 marla

Finishing....
09/01/2023

Finishing....

Started new project at Lahore
08/01/2023

Started new project at Lahore

New 2 marla colony project in Bilal Ganj
07/01/2023

New 2 marla colony project in Bilal Ganj

28/12/2022

Address

Quaid E Azam Interchange
Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fast Construction & Developers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share