06/03/2026
Cabbage "Bingo (65)" days available now.
بند گوبھی "بنگو-65" کا سیڈ دستیاب ہے۔ ٹرانسپلانٹ کے بعد 65 دن میں تیار ہوگی اور زیادہ دیر تک فیلڈ میں پھٹے یا پھول نکالے بغیر رک سکتی ہے۔
بند گوبھی کا بہترین بیج ۔