Mian Traders

Mian Traders GROW BAGS MANUFACTURER/WHOLESALER
0328-1034676
0336-6982170

27/02/2026

GROW BAGS MANUFACTURER/WHOLESALER
0328-1034676
0336-6982170

05/10/2024

‎میرے کسی پیارے بھائی کو گرو بگس
(grow bags)چاہیے ہوں ہول سیل اور ریٹیل مناسب قیمت پر اور اچھی کوالٹی مے تو رابطہ کریں مجھ سے

‎وٹسپ:03366982170

05/10/2024

If anyone has high-quality grow bags for whole sale and retail at competitive prices, please contact me. WhatsApp: 03366982170

‎میرے کسی پیارے بھائی کو گرو بگس
(grow bags)چاہیے ہوں ہول سیل اور ریٹیل مناسب قیمت پر اور اچھی کوالٹی مے تو رابطہ کریں مجھ سے

‎وٹسپ:03366982170

27/09/2024

گرو بیگز۔۔۔ Grow Bags

گھر میں سبزیاں اور پھل پھول اگانے کے لیے موٹے کپڑے کے تھیلے۔۔۔ Grow Bags دستیاب ہیں۔
یہ فیبرک (خاص موٹے کپڑے) سے بنے ہوئے مختلف سائز کے اور وزن میں بہت ہلکے گملے ہیں

1۔ کیونکہ یہ وزن میں ہلکے ہیں اور ان کو Move کرنا آسان ہے۔ یہ ٹوٹتے بھی نہیں۔
2۔ یہ دیرپا اور کم قیمت ہیں۔ رنگ و روغن کا خرچہ نہیں۔
3۔ ان میں پودوں کو مسلسل اور مناسب ہِیٹ اور نمی ملتی رہتی ہے۔
4۔ پانی کم دینا پڑتا ہے کیونکہ گیلا کپڑا زیادہ دیر تک نمی برقرار رکھتا ہے۔
5۔ یہ درجہ حرارت کو کنٹرول کرنے میں مدد دیتے ہیں۔
6۔ زائد پانی سے بعض اوقات پودے کی جڑیں خراب ہو جاتی ہیں، لیکن گرو بیگز زائد پانی کو خارج کر کے پودے کی بہتر نمو کا باعث بنتے ہیں۔
7۔ مسام دار ہونے کی وجہ سے یہ زائد ہِیٹ کو باہر نکال دیتے ہیں۔
8۔ پلاسٹک کے مقابلے میں یہ بہت حد تک ڈی گریڈیبل اور ماحول دوست ہیں۔
9۔ دیکھنے میں دیدہ زیب اور استعمال کرنے میں پائیدار ہیں۔
10۔ گھروں میں خواتین اور بچے ان کو بہت اچھی طرح ہینڈل کر سکتے ہیں

اور سب سے بڑ کر اس کی قیمت بھی نہایت مناسب ہے

1.5 gallon (8x8 inch)Rs 50
3 gallon (9x9 inch) Rs 70
5 gallon(11x10 inch)Rs 90
7 gallon(12x13inch)Rs 120
15 gallon(17x15 inch)Rs 250
Kiyari 22 x 11inch Rs 500
Raised bed 20 inch x 11 inch. Rs 550
ابھی اپنا آرڈر بک کروائیں اور گھر پر حاصل کریں
آرڈر کے لیے مجھے انباکس یا واٹس ایپ کریں اپنا نام پتا اور فون نمبر
CASH ON DELIVERY SIRF LAHORE ME AVAILABLE HAI.....
Contact inbox or Whatsapp 03285203475

پریمیم کوالٹی: ہمارے پودے اگانے والے بیگ اعلی معیار اور مضبوط مواد سے بنے ہیں جو لمبے عرصے تک چلتے ہیں۔ یہ بیگ پھٹنے اور...
13/09/2024

پریمیم کوالٹی: ہمارے پودے اگانے والے بیگ اعلی معیار اور مضبوط مواد سے بنے ہیں جو لمبے عرصے تک چلتے ہیں۔ یہ بیگ پھٹنے اور دھوپ کی شعاعوں سے محفوظ رہتے ہیں، جو آپ کے پودوں کو لمبے عرصے تک حفاظت فراہم کرتے ہیں۔

بہتر نکاسی: یہ بیگ بہترین نکاسی کے لیے ڈیزائن کیے گئے ہیں، جس سے اضافی پانی آسانی سے نکل جاتا ہے اور جڑوں کے گلنے کا خدشہ نہیں ہوتا۔ اس سے پودوں کی صحت مند نشوونما میں مدد ملتی ہے اور پانی کی جمع ہونے سے بچاؤ ہوتا ہے۔

کم جگہ والا ڈیزائن: یہ بیگ باغبانی کے لیے کم جگہ لینے کا بہترین حل ہیں۔ جب استعمال میں نہ ہوں تو آسانی سے فولڈ ہو کر محفوظ کیے جا سکتے ہیں، جس کی وجہ سے یہ چھوٹے باغیچوں، بالکونیوں، یا اندرونی باغبانی کے لیے موزوں ہیں۔

مختلف استعمال: ہمارے بیگ مختلف اقسام کے پودوں جیسے سبزیاں، پھول، جڑی بوٹیاں وغیرہ اگانے کے لیے بہترین ہیں۔ چاہے آپ ٹماٹر، مرچ، یا تلسی اور پودینہ جیسی جڑی بوٹیاں اگا رہے ہوں، یہ بیگ آپ کی ضروریات کے لیے موزوں ہیں۔

آسانی سے منتقل کیے جانے والے: ان بیگوں کا وزن ہلکا ہوتا ہے، جس کی وجہ سے انہیں آسانی سے آپ اپنے باغ یا آنگن میں اِدھر اُدھر کر سکتے ہیں۔ آپ اپنے پودوں کو زیادہ دھوپ پہنچانے یا بہتر ترتیب دینے کے لیے آسانی سے ان کا مقام بدل سکتے ہیں۔

جڑوں کی تراش میں مددگار: ان بیگوں کا کپڑے کا بناوٹ جڑوں کی قدرتی تراش کو فروغ دیتا ہے، جس سے جڑوں کے گھومنے کا مسئلہ نہیں ہوتا اور جڑوں کا مضبوط اور گھنا نظام تیار ہوتا ہے، جو پودوں کو زیادہ صحت مند اور زیادہ پیداوار والا بناتا ہے۔

ری سائیکل کیے جانے والے مواد: ہمارے بیگ روایتی پلاسٹک کے گملوں کا ماحول دوست متبادل ہیں۔ یہ بیگ دوبارہ استعمال کیے جا سکتے ہیں، پلاسٹک کے کچرے کو کم کرتے ہیں، اور زیادہ سرسبز اور پائیدار باغبانی کے عمل میں مدد کرتے ہیں۔

مختلف سائز میں دستیاب: ہم مختلف سائز کے بیگ فراہم کرتے ہیں تاکہ آپ کی باغبانی کی مخصوص ضروریات پوری ہو سکیں۔ چاہے آپ بیج لگانا شروع کر رہے ہوں یا بڑے پودے اگا رہے ہوں، آپ کے پودوں کے لیے موزوں سائز کے بیگ دستیاب ہیں۔

آسان استعمال: یہ بیگ استعمال میں بہت آسان ہیں اور کم محنت مانگتے ہیں۔ بس انہیں مٹی سے بھریں، اپنے پسندیدہ پودے لگائیں اور ان کی نشوونما دیکھیں۔ انہیں صاف اور برقرار رکھنا بھی آسان ہے، جس سے آپ کی باغبانی کے تجربے کو بے حد آسان بناتے ہیں۔

PATATO BAG AVAILABLE AT MIAN TRADERSگرو بیگز۔۔۔ Grow Bagsگھر میں سبزیاں اور پھل پھول اگانے کے لیے موٹے کپڑے کے تھیلے۔۔۔ ...
12/04/2024

PATATO BAG AVAILABLE AT MIAN TRADERS
گرو بیگز۔۔۔ Grow Bags

گھر میں سبزیاں اور پھل پھول اگانے کے لیے موٹے کپڑے کے تھیلے۔۔۔ Grow Bags دستیاب ہیں۔
یہ فیبرک (خاص موٹے کپڑے) سے بنے ہوئے مختلف سائز کے اور وزن میں بہت ہلکے گملے ہیں

1۔ کیونکہ یہ وزن میں ہلکے ہیں اور ان کو Move کرنا آسان ہے۔ یہ ٹوٹتے بھی نہیں۔
2۔ یہ دیرپا اور کم قیمت ہیں۔ رنگ و روغن کا خرچہ نہیں۔
3۔ ان میں پودوں کو مسلسل اور مناسب ہِیٹ اور نمی ملتی رہتی ہے۔
4۔ پانی کم دینا پڑتا ہے کیونکہ گیلا کپڑا زیادہ دیر تک نمی برقرار رکھتا ہے۔
5۔ یہ درجہ حرارت کو کنٹرول کرنے میں مدد دیتے ہیں۔
6۔ زائد پانی سے بعض اوقات پودے کی جڑیں خراب ہو جاتی ہیں، لیکن گرو بیگز زائد پانی کو خارج کر کے پودے کی بہتر نمو کا باعث بنتے ہیں۔
7۔ مسام دار ہونے کی وجہ سے یہ زائد ہِیٹ کو باہر نکال دیتے ہیں۔
8۔ پلاسٹک کے مقابلے میں یہ بہت حد تک ڈی گریڈیبل اور ماحول دوست ہیں۔
9۔ دیکھنے میں دیدہ زیب اور استعمال کرنے میں پائیدار ہیں۔
10۔ گھروں میں خواتین اور بچے ان کو بہت اچھی طرح ہینڈل کر سکتے ہیں

اور سب سے بڑ کر اس کی قیمت بھی نہایت مناسب ہے

1.5 gallon (8x8 inch)Rs 50
3 gallon (9x9 inch) Rs 70
5 gallon(11x10 inch)Rs 90
7 gallon(12x13inch)Rs 120
15 gallon(17x15 inch)Rs 250
Kiyari 22 x 11inch Rs 500
Raised bed 20 inch x 11 inch. Rs 550
ابھی اپنا آرڈر بک کروائیں اور گھر پر حاصل کریں
آرڈر کے لیے مجھے انباکس یا واٹس ایپ کریں اپنا نام پتا اور فون نمبر
CASH ON DELIVERY SIRF LAHORE ME AVAILABLE HAI.....
Contact inbox or Whatsapp 03285203475

PVC RAIZED BED
07/04/2024

PVC RAIZED BED

06/04/2024

Address

THOKAR NIAZ BAIG
Lahore
000786

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mian Traders posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category