Razzaq & Rehman Builders and Estate Agents

Razzaq & Rehman Builders and Estate Agents we build Home for our customers not Houses

فیصل آباد گلبرگ روڈ پر شہری محسن  ATM سے روم نکلوانے گیا تو اس نے پہلے دروازے لاک کر لیا رقم نکلوانے کے بعد جب لاک کھولا...
12/08/2026

فیصل آباد گلبرگ روڈ پر شہری محسن ATM سے روم نکلوانے گیا تو اس نے پہلے دروازے لاک کر لیا رقم نکلوانے کے بعد جب لاک کھولا تو وہ فری ہو گیا
جس کی وجہ سے شہری دو گھنٹے تک ATM میں پھنسا رہا
ہیلپ لائن پر کالنکی تو انہوں نے کہا صبح تک انتظار کرو( سبحان اللّٰہ)
بعد ازاں شہریوں نے دروازہ توڑ کر شہری کو باہر نکالا
شہری نے وڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر ڈال دی..

12/08/2026

مرد بیوفا نہیں ہوتا بس confuse ہوتا ہے کہ کونسی والی زیادہ اچھی ہے

12/08/2026

ایک وقت تھا پاکستانی جب ایک دوسرے سے ملتے تو خیر و خیریت دریافت کرتے تھے اور اب پوچھتے ہیں
" سنا.!!
فر بل کنا آیا اے"

12/08/2026

ہم سب کی ایک شناخت
پاکستان
اہل وطن کو پاکستان کی آزادی کے 79 سال مبارک

12/08/2026

Razzaq & Rehman Builders and Estate Agents

03004976608
03239997300

آپ ملکی حالات کی خرابی کا ذرا اندازہ تو لگائیں
12/08/2026

آپ ملکی حالات کی خرابی کا ذرا اندازہ تو لگائیں

12/08/2026

امام حسین (ع) کا نام لینا آسان ہے انکے سنت پر چلنا آسان نہیں ہے۔

منیر نیازی صاحب کہتے ہیں کہ میں ابا جی کے ساتھ بیٹھا ھوا تھا۔اچانک انہوں نے مجھ سے پوچھا: بیٹا "حیض کے بارے میں کیا جانت...
12/08/2026

منیر نیازی صاحب کہتے ہیں کہ میں ابا جی کے ساتھ بیٹھا ھوا تھا۔

اچانک انہوں نے مجھ سے پوچھا: بیٹا "حیض کے بارے میں کیا جانتے ہو؟"

میں نے اپنے دل میں الحمد للہ پڑھ کر اللہ پاک کا شکر ادا کیا کہ ہم بھی اب اپنے آپ کو ان آزاد خیال لوگوں میں شمار کر سکتے ہیں جو اپنے گھر میں ہر قسم کے موضوع پر کھل کر بات کر سکتے ہیں۔ ساتھ ہی مجھے وہ سارے بیتے سال یاد آ گئے جو میں نے ابا جی کے رعب اور دہشت کے ساتھ اس گھر کے گھٹن زدہ ماحول میں گزار دیئے تھے۔

میں نے مسکراتے ہوئے کہا : "ابا جی، حیض ایک ایسے سرکل کا نام ہے جس سے ھر جوان عورت مہینے میں ایک بار گزرتی ہے.."

ابا جی نے پھر پوچھا : "تو پھر عورت اس حالت میں کیا کرتی ہے؟"

میں نے کہا: "ابا جی..، عورت اس حالت میں نہ نماز پڑھ سکتی ھے نہ قران مجید پڑھ سکتی ھے اور نہ ہی روزہ رکھ سکتی ہے۔۔۔"

ابا جی نے اس بار قدرے سخت اور اکھڑے ہوئے لہجے میں کہا: "پُتر اس کا مطلب یہ ہے کہ تجھ میں اور اُس حیض والی عورت میں کوئی فرق نہیں ہے

کیونکہ ۔۔۔۔۔۔۔

تم بھی نہ تو نماز پڑھتے ھو نہ قرآن پڑھتے ہو اور .. ...
یہ سن کر میں شرم سے ڈوب ڈوب گیا ۔۔۔ اور میرے اندر سکت باقی نا رہی کہ سر اٹھا سکوں یا وہاں سے اٹھ کر اپنے کمرے میں جا سکوں ۔

ہاں اس کے بعد سے میں نے باقاعدہ نماز پڑھا شروع کر دی ۔ اور روزانہ قرآن مجید کی تلاوت بھی بآواز بلند کیا کرتا۔ تاکہ "حیض_والے_مرد " کے جیسے شرمناک الزام سے ابا جی کی نگاہوں میں خود کو بری ثابت کر سکوں۔

قارئین ! اب آپ خود اپنے بارے میں بھی فیصلہ کر لیجئے کہ آپ اپنے آپ کو کہاں دیکھتے ہیں؟

12/08/2026

اپنی گردن جھکا کر بات کرو
تم نکالے گئے ہو جنت سے

Address

G Block Sabzazar Lahore
Lahore
54500

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Razzaq & Rehman Builders and Estate Agents posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Razzaq & Rehman Builders and Estate Agents:

Shortcuts

Share