Smart Electrical Vision Pvt Limited

Smart Electrical Vision  Pvt Limited Smart Electrical Vision PVT LTD

Transformer Assembly Domaat Al Jandal
11/03/2025

Transformer Assembly Domaat Al Jandal

Support IK
17/05/2023

Support IK

17/05/2023

“عمران خان صاحب نے 1996 میں کہا تھا کہ مشکلیں ائنگی بہت اپ پر مگر اپ نے گھبرانا نہیں ہے”

17/05/2023

ایک ہی بندہ ہے۔۔۔ وہی لباس دو ویڈیوز میں۔۔۔ اور دونوں ویڈیوز میں ھاتھ میں وہی پولیس والا ڈنڈا ۔
ایک سائیڈ پر سرکاری گاڑیوں کو تھوڑ رہا ہے اور دوسرے سائیڈ پر پولیس کیساتھ مل کر عوام پر ڈنڈے برسا رہا ہے ۔۔
یہ 1990 نہیں ہے یہ 2023 ہے اور سوشل میڈیا کا دور ہے

🤪
19/01/2023

🤪

29/08/2022

افغانستان دریائے کابل میں جو اس وقت سیلاب چڑھا ہوا ہے اس نے دریاۓ سندھ میں آ کر شامل ہونا ہے۔ پختونخواہ میں جو طوفانی بارشیں اور سیلاب آیا ہے وہ پانی بھی دریاۓ سندھ میں آ کر شامل ہو گا۔ یہ جمع ہونے والا ریلہ ابھی کالاباغ کے مقام تک نہیں پہنچا لیکن جلد پہنچنے والا ہے۔ اس کے بعد میدانی علاقہ ہے او یہ بڑا ریلہ تب تک تباہی مچاتا رہے گا جب تک بحرہ عرب میں جا کر نہیں گر جاتا۔ کچے کا سارا علاقہ ڈوبے گا، ڈیرہ اسماعیل خان کے ساتھ ساتھ بھکر کا کچھ حصہ متاثر ہوگا، تباہی در تباہی ہو گی لیکن کسی قسم کی کوئی تیاری نہیں کی گئی ہے۔
کالاباغ ڈیم ہوتا تو یہ سارا پانی سٹور ہو جانا تھا لیکن ڈیم بن گئے تو بجلی کے “کارخانے” لگا کر حکمران تگڑا کمیشن کیسے کھائیں گے، سولر پلیٹ کیسے بیچیں گے؟

یہ سب میٹھا پانی ہے۔ اربوں ڈالر مالیت کا یہ میٹھا پانی اربوں ڈالر مالیت کی تباہی مچاتا ہوا سمندر میں جا گرے گا۔ چند ماہ بعد خشک سالی ہو گی۔
ستر سال سے اسی سیلاب اور خشک سالی کے درمیان جی رہے ہیں۔ ایک کالاباغ ڈیم اربوں ڈالر کا میٹھا پانی بچاۓ گا، اربوں ڈالر کا نقصان بچائے گا اور اربوں ڈالر کی سستی بجلی الگ سے فراہم کرے گا۔ جو قومیں فیصلے نہیں کرتیں ان کی قسمت میں بھوک، سیلاب اور خشک سالیاں ہوتی ہیں خوشحالیاں نہیں۔

Wish you all a very happy Eid Mubarak
21/07/2021

Wish you all a very happy Eid Mubarak

Address

Lahore

Telephone

+923088881064

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Smart Electrical Vision Pvt Limited posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share