LandArch Design & Builder

LandArch Design & Builder جدید ڈیزائن گھر،2 ڈی پلان - فرنٹ ایلیویشن، اندرونی ڈیزائن ...وغیرہ

چھت پر ٹائل لگانے کا صحیح طریقہ:چھت پر ٹائل لگانے کے لئے سب سے پہلے فرشی ٹائل (جو کہ ٹسو ٹائل کے طور پر بھی جانی جاتی ہے...
19/01/2025

چھت پر ٹائل لگانے کا صحیح طریقہ:

چھت پر ٹائل لگانے کے لئے سب سے پہلے فرشی ٹائل (جو کہ ٹسو ٹائل کے طور پر بھی جانی جاتی ہے) کو اچھی طرح ڈھلوان والے لیول پر لگایا جاتا ہے۔ اس کے بعد ٹائل کو پانی سے اچھی طرح تر کیا جاتا ہے تاکہ سیمنٹ کی گرفت مضبوط ہو سکے۔ پھر اس پر پتلا سیمنٹ (نیرو) بہایا جاتا ہے تاکہ سیمنٹ کی تہہ ٹائل کی درزوں میں اچھی طرح جذب ہو کر مضبوطی پیدا کرے۔

چھت پر بارش کے پانی کی نکاسی کے لیے ایک چھوٹا کھرا بنایا جاتا ہے، جس کے ذریعے ایلبو کے ذریعے پانی آسانی سے نکالا جا سکتا ہے۔ یاد رکھیں کہ چھت پر کبھی بھی پی ٹریپ نہ لگوائیں، کیونکہ اس سے پانی کی نکاسی سست ہو جاتی ہے اور بارش کا پانی چھت پر جمع رہتا ہے۔ ایلبو کے آگے لوہے کی جالی لگوانا بھی ضروری ہے تاکہ پانی کے ساتھ کچرا یا ملبہ پرنالے میں نہ جائے اور پانی کی نکاسی متاثر نہ ہو۔

ماربل کی سطح گرم ہو سکتی ہے، خاص طور پر گرمیوں میں جب سورج کی تپش زیادہ ہو۔ ماربل چمکدار اور سخت سطح کا حامل ہوتا ہے، اور یہ زیادہ گرمی جذب کرتا ہے جس کی وجہ سے چھت پر چلنا مشکل ہو سکتا ہے۔

چھت کے لئے ماربل کے بجائے ایسی مواد کا انتخاب بہتر ہے جو کم گرمی جذب کریں اور زیادہ پائیدار ہوں۔ ماربل کا استعمال عموماً خوبصورتی کے لیے کیا جاتا ہے، لیکن گرمی کی شدت میں اس کا استعمال مشکلات پیدا کر سکتا ہے۔

اگر آپ گرمی سے بچاؤ چاہتے ہیں، تو ٹائلز یا مٹی کے مواد کا انتخاب کریں جو زیادہ مناسب ہوں اور گرمی کی شدت کو کم کریں۔ اگر ماربل لگوانا ضروری ہو، تو ہلکے رنگ کا ماربل استعمال کریں کیونکہ ہلکے رنگ زیادہ گرمی جذب نہیں کرتے۔ اس طرح آپ کی چھت نہ صرف زیادہ پائیدار رہے گی بلکہ گرمی سے بچاؤ میں بھی مدد ملے گی۔
ٹسو ٹائل لگانے کا طریقہ اور پٹرن:

سطح کی تیاری: چھت کو صاف اور برابر کریں۔
ڈھلوان کا انتظام: چھت پر ہلکی سی ڈھلوان دیں تاکہ پانی آسانی سے نکل سکے۔
سیمنٹ کا استعمال: ٹائلز کو سیمنٹ میں دبا کر لگائیں اور پانی سے نم کریں۔
ٹائلز کی ترتیب: ٹائلز کو سیدھا یا متوازی طریقے سے لگائیں۔
پٹرن:

سیدھا پٹرن: سیدھا اور سادہ لائن میں ٹائلز لگائیں۔
آگے پیچھے پٹرن: اینٹوں کی طرح ٹائلز لگائیں تاکہ پانی کی نکاسی بہتر ہو۔
ہیریں بون پٹرن: "V" شکل میں ٹائلز لگائیں، یہ آرائشی نظر آتا ہے۔
ڈایاگونل پٹرن: زاویے پر ٹائلز لگائیں، چھت کو خوبصورت بناتا ہے۔
ٹائلز کے درمیان مناسب فاصلہ رکھیں اور سیمنٹ کی گرفت کو مضبوط کرنے کے لیے پانی سے نم کریں۔

MODREN VILLA Design by LandArch Design & Builder...Client Name: Imran Hashmi SB.Location: LAYYAH Pakistan.For More Infor...
18/07/2024

MODREN VILLA Design by LandArch Design & Builder...
Client Name: Imran Hashmi SB.
Location: LAYYAH Pakistan.
For More Information please get in touch with us.
03011325555....

MASHA-ALLAH MASJID  3DLOCATION: EID-GAH LAYYAH------------*DESIGN BY LandArch Design & Builderبالمقابل لیہ پبلک سکول بوا...
27/06/2024

MASHA-ALLAH MASJID 3D
LOCATION: EID-GAH LAYYAH
------------
*DESIGN BY LandArch Design & Builder
بالمقابل لیہ پبلک سکول بوائز مین بائی پاس روڈ لیہ۔
+923011325555

لیہ: میونسپل کمیٹی کی آمدن بڑھانے اور میونسپل سروسز کی بہتری کے لئے دکانوں، مارکیٹوں اور پلاٹوں کی ماہوار کرایہ داری پر ...
18/04/2024

لیہ: میونسپل کمیٹی کی آمدن بڑھانے اور میونسپل سروسز کی بہتری کے لئے دکانوں، مارکیٹوں اور پلاٹوں کی ماہوار کرایہ داری پر نیلامی

لیہ:نیلامی میں ڈپٹی کمشنر خالد پرویز، ایڈمنسٹریٹر/ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو شرجیل حفیظ وٹو، اسسٹنٹ کمشنر حارث حمید خان موجود تھے

لیہ: ڈپٹی ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ کامران جاوید، سی او ایم سی سبطین حیدر بخاری اور بولی دہندگان اس موقع پر موجود تھے

لیہ: نیلامی میں 55 دکانوں، 1 مارکیٹ اور 2 عدد کمرشل پلاٹوں کی ماہوار کرایہ داری پر نیلامی کر دی گئی

لیہ: میونسپل کمیٹی کو مذکورہ نیلامی سے ماہوار 26 لاکھ 67 ہزار روپے جبکہ سالانہ 3 کروڑ 20 لاکھ 4 ہزار روپے کی آمدن ہوگی

لیہ: نیلامی انتہائی شفاف انداز میں کروائی گئی ہے، میونسپل کمیٹی کی آمدن سے سروسز کے معیار میں بہتری آئے گی۔خالد پرویز

لیہ: میونسپل کمیٹی ہال کی گئی اس نیلامی سے شہریوں کو بروقت سروسز کی فراہمی میں آسانیاں پیدا ہوں گی۔ڈپٹی کمشنر خالد پرویز

DOOR & WINDOWS R.C.C slaBMinimum size 9"x6" with 4- #4 لوگ 3 انچ دے رہے ہیں تو دینے والے تو دے جاتے ہیں سٹینڈرڈ یہ ہونا ...
17/04/2024

DOOR & WINDOWS R.C.C slaB
Minimum size 9"x6" with 4- #4
لوگ 3 انچ دے رہے ہیں تو دینے والے تو دے جاتے ہیں سٹینڈرڈ یہ ہونا چاہئے۔
تین جگہوں پر پوری بلڈنگ میں چار سوتر کے دو دو سریے رکھ کر لینٹر ڈالنے کا بہت فائدہ ہوتا ہے۔عام زبان میں اسے تیغا کرنا بھی کہتے ہیں ۔ ایک بنیادوں میں چاروں طرف دوسرا کھڑکیوں اور دروازوں کے اوپر اور تیسرا چھت کے پردوں میں ۔ اس طرح نہ تو کبھی کسی دیوار میں دراڑ آتی ہے نہ پردے گرنے کا اندیشہ ہوتا ہے اور بلڈنگ زلزلے کے جھٹکے بھی آسانی سے برداشت کر لیتی ہے ۔ اور خرچ بھی زیادہ نہیں آتا۔
BASIT BALOCH 0301 1325555

LandArch Design & Builder

"Assalamualaikum,Eid Mubarak! 🌙 Wishing you and your family a joyous Eid ul Fitr filled with blessings and happiness. Ma...
10/04/2024

"Assalamualaikum,

Eid Mubarak! 🌙 Wishing you and your family a joyous Eid ul Fitr filled with blessings and happiness. May Allah accept your prayers and fasting from the Holy month of Ramadan, and may He shower your family and loved ones with His mercy and grace.

خیریت انشاء اللہ!

Warm regards,
Basit Baloch ❤️
LANDARCH DESIGN & BUILDER LAYYAH"

LandArch Design & Builder LAYYAHاپنے گھر کا خوبصورت نقشہ بنوائیں0301 1325555ار سی سی لنٹل کے اوپر جب اینٹوں کی دیوار لگا...
08/04/2024

LandArch Design & Builder LAYYAH
اپنے گھر کا خوبصورت نقشہ بنوائیں
0301 1325555
ار سی سی لنٹل کے اوپر جب اینٹوں کی دیوار لگائی جاتی تو ٹاپ روف یا اوپن ٹیرس پہ یہ کریک آتا ہے اس کا حل یہ ہے کہ ار سی سی لنٹل کے اوپر دیوار بھی ار سی سی کی ہی بنائیں تو کریک نہیں آئے گا۔
دوسرا حل یہ ہے کہ ار سی سی لنٹل اور اینٹوں کی دیوار کا جہاں جوڑ مل رہا ہے وہاں چکن میش یعنی جالی سٹیل کی کیلوں سے لگا کر پلستر کریں اور پلستر 1:4 ریشو سے کریں انشاءاللہ یہ کریک جو نارملی گرمیوں میں نمودار ہوتا ہے نہیں آئے گا۔

دو انچ کا گروو بھی جائینٹ پہ تیسرا حل ہے جو سب سے سستا اور مزید بہتر حل ہے

OFFICE:
OPPOSITE LAYYAH PUBLIC SCHOOL BOYS MAIN BY PASS ROAD LAYYAH.
فیس بک:
https://www.facebook.com/landarchdigitaldeveloper/
LandArch Design & Builder

🏡 Exciting news! 🎉 The *LANDARCH DESIGN AND BUILDER* project has reached completion! Our office is conveniently situated...
04/04/2024

🏡 Exciting news! 🎉 The *LANDARCH DESIGN AND BUILDER* project has reached completion!
Our office is conveniently situated on BYPass Road Layyah,opposite of Layyah Public Boys School. 🏢

Abdul Basit - Contact: 0301 1325555

👨‍💼 Owner: Irfan Haider Sabri Shb
House Location: Greenland Colony

Thank you for entrusting us with your project! We're thrilled to have brought your vision to life. 🌟

Leiah, Punjab, Pakistan لینڈارچ ڈیزائن و بلڈر

classic home design front & interior LANDARCH DESIGN & BUILDER 0301 1325555
01/04/2024

classic home design
front & interior
LANDARCH DESIGN & BUILDER
0301 1325555

Poor concrete ratio and vibration in pillar?  design & builder
01/04/2024

Poor concrete ratio and vibration in pillar?
design & builder

27/03/2024

گرین لینڈ ریزیڈینسیا 5.5 مرلہ پلاٹ انتہائی مناسب قیمت میں فار سیل
0301-1325555
T.M.A approved colony
investment rate per

Address

OPPO: LAYYAH PUBLIC BOYS SCHOOL, NEAR BAIL CHOWK, MAIN Bypass ROAD LEIAH
Leiah
31200

Telephone

+923011325555

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when LandArch Design & Builder posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to LandArch Design & Builder:

Share