PASHA AGRO Traders Mailsi

PASHA AGRO Traders Mailsi ہمارے ہاں ہمہ قسم کی زرعی ادویات اور بیج دستیاب ہے ۔
پاشا ایگرو ٹریڈرز جو نام ہے اعتماد کا

Congratulations
31/08/2026

Congratulations

20/08/2026
01/08/2026

🌧️ الحمدللہ! رحمتِ خداوندی برس پڑی 🌿

آج میلسی میں ہونے والی بارش قدرت کی ایک حسین نعمت ہے۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس بارش کو رحمت، برکت اور ہر کھیت کے لیے وافر پیداوار کا ذریعہ بنائے۔ آمین۔ 🤲

بارش کے بعد فصلوں کی بروقت دیکھ بھال، متوازن غذائیت اور درست زرعی رہنمائی بہترین نتائج کی ضمانت بنتی ہے۔

پاشا ایگرو ٹریڈرز
🌱 معیاری زرعی مصنوعات، قابلِ اعتماد رہنمائی اور کسانوں کا بھرپور اعتماد۔

#بارش #رحمت

غلہ منڈی پاکپتن پیسٹی سائیڈ ڈیلرز ایسوسی ایشن پاکپتن کی پروقار تقریبِ حلف برداریغلہ منڈی پاکپتن پیسٹی سائیڈ ڈیلرز ایسوسی...
26/07/2026

غلہ منڈی پاکپتن پیسٹی سائیڈ ڈیلرز ایسوسی ایشن پاکپتن کی پروقار تقریبِ حلف برداری

غلہ منڈی پاکپتن پیسٹی سائیڈ ڈیلرز ایسوسی ایشن پاکپتن کی پروقار تقریبِ حلف برداری عمر گرینڈ مارکی، پاکپتن میں نہایت شایانِ شان انداز میں منعقد ہوئی۔

اس موقع پر جناب شیخ محمد نعیم پاشا صاحب، سینئر وائس پریزیڈنٹ (پنجاب پیسٹی سائیڈ ڈیلرز ایسوسی ایشن پنجاب)جناب ندیم مشتاق رامے صاحب جنرل سیکرٹری (پنجاب پیسٹی سائیڈ ڈیلرز ایسوسی ایشن)اور ملک امیر بخش صاحب صوبائی سیکر ٹری اطلاعات نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی اور نو منتخب عہدیداران سے ان کے عہدوں کا حلف لیا۔

تقریب میں چوہدری وارث علی نے بطور صدر جبکہ میاں زرین عباس نے بطور جنرل سیکرٹری اپنے عہدوں کا حلف اٹھایا۔

اس باوقار تقریب میں میاں جلال اکبر ہوتیانہ صاحب، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر رانا عمر سرور، ڈی ایس پی مہر وسیم افضل، ڈاکٹر آصف لطیف صاحب، صدر انجمن آڑھتیاں پاکپتن راؤ رفاقت علی صاحب، چوہدری مظفر اقبال، چوہدری فاروق سردار، رانا محمد سرور، چوہدری لیاقت علی، چوہدری کاشف، حاجی منصب علی صاحب، میاں نعیم احمد ملیکا، میاں غلام زکریا وٹو، میاں سرفراز احمد ملیکا، میاں نوشیر احمد، سیٹھ محمد رمضان اور دیگر معزز شخصیات نے شرکت کرکے تقریب کی رونق کو دوبالا کر دیا۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے نو منتخب عہدیداران کو دلی مبارکباد پیش کی اور اس امید کا اظہار کیا کہ وہ پیسٹی سائیڈ ڈیلرز برادری کے حقوق کے تحفظ، اتحاد و اتفاق کے فروغ، زرعی شعبے کی بہتری اور کسان دوست پالیسیوں کے فروغ کے لیے اپنی تمام تر صلاحیتیں بروئے کار لائیں گے۔

آخر میں شرکاء نے نو منتخب عہدیداران کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا، ان کی کامیابی اور ایسوسی ایشن کی مزید ترقی و استحکام کے لیے دعا کی۔ تقریب خوشگوار ماحول میں اختتام پذیر ہوئی۔

تمام معزز مہمانانِ گرامی سے گزارش ہے کہ اپنی شرکت کو یقینی بنائیں۔
05/07/2026

تمام معزز مہمانانِ گرامی سے گزارش ہے کہ اپنی شرکت کو یقینی بنائیں۔

� نئے اسلامی سال 1448 ہجری کی آمد مبارک 🌙پاشا ایگرو ٹریڈرز کی جانب سے تمام کسان بھائیوں، معزز کاشتکاروں، ڈیلرز اور اہلِ ...
17/06/2026

� نئے اسلامی سال 1448 ہجری کی آمد مبارک 🌙

پاشا ایگرو ٹریڈرز کی جانب سے تمام کسان بھائیوں، معزز کاشتکاروں، ڈیلرز اور اہلِ وطن کو نئے اسلامی سال کی دلی مبارکباد۔

اللہ تعالیٰ یہ نیا سال آپ سب کے لیے خیر و برکت، خوشحالی، صحت، کامیابی اور رزقِ حلال کا ذریعہ بنائے۔ دعا ہے کہ ہمارے کھیت سرسبز رہیں، فصلیں بھرپور ہوں اور ہر گھر خوشیوں سے آباد رہے۔

“نیا اسلامی سال نئی امیدوں، نئے عزم اور اللہ تعالیٰ کی رحمتوں کے ساتھ شروع کریں۔”

✨ 1448 ہجری مبارک

A significant step towards collaboration, trust, and future growth. Proud to share that our Proprietor Sh. Muhammad Naee...
19/05/2026

A significant step towards collaboration, trust, and future growth. Proud to share that our Proprietor Sh. Muhammad Naeem Pasha Sb represented Pasha Agro Traders at the MOU Signing Ceremony during Executive Business Connect 2026–27, alongside Arysta LifeScience Pakistan / UPL Pakistan.

Together, we continue moving from Good to Great with a shared vision of innovation, farmer empowerment, and sustainable agricultural progress.









� فیلڈ ڈے – نگر کوٹ میلسی📍 فارم: مقبول خان کھچی🔥 ویم سیل سیڈ کمپنی لے کر آئی ہے کسانوں کے لیے ایک شاندار اور منافع بخش پ...
07/04/2026

� فیلڈ ڈے – نگر کوٹ میلسی
📍 فارم: مقبول خان کھچی

🔥 ویم سیل سیڈ کمپنی لے کر آئی ہے کسانوں کے لیے ایک شاندار اور منافع بخش پیشکش

🌽 بہاریہ مکئی کا بہترین بیج – NPS 927

🌱 بہترین گروتھ
🌱 اعلیٰ جرمنیشن
🌱 بڑا اور صحت مند لیف سائز
🌱 موٹا اور مضبوط تنا
🌱 طاقتور جڑوں کا نظام
🌱 بہترین قد اور بھرپور پیداوار

💪 NPS 927 – ہر لحاظ سے ملٹی نیشنل کمپنیوں کے بیجوں کا زبردست مقابلہ!

📢 کسان بھائیوں کے لیے ایک آزمودہ اور قابلِ اعتماد انتخاب
#انتخابات

⸻🌙✨ رمضان مبارک ✨🌙Pasha Agro Traders کی جانب سےتمام مسلمانوں کوماہِ رمضان کی دلی مبارکباداللہ تعالیٰ یہ بابرکت مہینہہم س...
18/02/2026



🌙✨ رمضان مبارک ✨🌙

Pasha Agro Traders کی جانب سے
تمام مسلمانوں کو
ماہِ رمضان کی دلی مبارکباد

اللہ تعالیٰ یہ بابرکت مہینہ
ہم سب کے لیے رحمت، برکت، مغفرت اور ہدایت کا ذریعہ بنائے،
ہمیں روزہ و قیام کی توفیق عطا فرمائے
اور ہمارے گھروں، کاروبار اور زندگی میں
رزقِ حلال، سکون اور ترقی عطا فرمائے۔

اَللّٰهُمَّ بَارِكْ لَنَا فِي رَمَضَانَ
آمین 🤲

🌱 Pasha Agro Traders
Name of Trust

Address

Mailsi

Telephone

+9230096337974

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PASHA AGRO Traders Mailsi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share