Mansehra gardening Pakistan

Mansehra gardening Pakistan it's all about Gardening

میری طرف سے میری تمام سوشل میڈیا فیملی کو عید الاضحیٰ مبارک 🤍ہم میں سے بہت سے لوگ آج خوشیوں میں ہیں،  اور بہت سے لوگ شدی...
27/05/2026

میری طرف سے میری تمام سوشل میڈیا فیملی کو عید الاضحیٰ مبارک 🤍

ہم میں سے بہت سے لوگ آج خوشیوں میں ہیں،
اور بہت سے لوگ شدید آزمائشوں، بیماریوں، تنہائیوں اور پریشانیوں میں مبتلا ہیں۔
کئی گھروں میں قہقہے ہیں، تو کئی گھروں میں صفِ ماتم بچھی ہوئی ہے۔
کئی لوگ اپنے پیاروں کے ساتھ ہیں، اور کئی اپنے بچھڑ جانے والوں کی یاد میں اداس ہیں💔💔

اللہ پاک ہر غمگین دل کو صبر عطا فرمائے،
ہر بیمار کو شفا دے،
ہر پریشان حال انسان کی آسانیاں پیدا فرمائے،
اور ہر اُس شخص کو سکون دے جو خاموشی سے اندر ہی اندر جنگ لڑ رہا ہے۔ آمین 🤲

اللہ پاک ہمارے حقیقی مخلص لیڈر عمران خان صاحب کو اپنی امان میں رکھے،
انہیں جلد عزت و صحت کے ساتھ رہائی عطا فرمائے،
اور اس قوم کو وہ دن دکھائے جب ہمارا خان رہا ہو کر سلطنت عمرانیہ کا بادشاہ بنے۔ آمین 🤲

عید قربان صرف جانور ذبح کرنے کا نام نہیں،
بلکہ دوسروں کا احساس کرنے،
ان کے دکھ درد بانٹنے،
ضرورت مندوں کی مدد کرنے،
اور انسانیت کو زندہ رکھنے کا پیغام بھی ہے۔

اس لیے صرف قربانی کر کے اپنی ذمہ داری ختم نہ سمجھیں،
بلکہ محبت، رحم، احساس اور انسانیت کو اپنی زندگی کا حصہ بنائیں۔
کیونکہ ہمارے تہوار ہمیں صرف خوشیاں نہیں دیتے،
بلکہ ہمیں انسانیت کا سبق بھی یاد دلاتے ہیں۔

عید مبارک❤️‍🩹🤲

26/05/2026

جگہ کی کمی کے پیش نظر کچھ پودے سیل کے لیے گملوں کے ساتھ دستیاب ہیں

26/05/2026

Donkey tail succulent

‏اپنی شاخوں کے سکون کیلئے اپنی جڑوں کی گہرائی کے مقام کا انتخاب چھان بین کیساتھ کریں۔ ———————————-- لِأَجْلِ طُمَأْنِينَ...
24/05/2026

‏اپنی شاخوں کے سکون کیلئے اپنی جڑوں کی گہرائی کے مقام کا انتخاب چھان بین کیساتھ کریں۔
———————————-
- لِأَجْلِ طُمَأْنِينَةِ أَغْصَانِكَ،
اخْتَرْ جَيِّدًا أَيْنَ تَتَعَمَّقُ جُذُورُكَ....!!

Happy Sunday everyone
24/05/2026

Happy Sunday everyone

‏جلدی جاگنا ہمیشہ فائدہ دیتا ہے چاہے وہ نیند سے ہو غفلت سے یا اپنی اہمیت کے احساس سے🌸❤
24/05/2026

‏جلدی جاگنا ہمیشہ فائدہ دیتا ہے چاہے وہ نیند سے ہو غفلت سے یا اپنی اہمیت کے احساس سے🌸❤

Lily of the Valley- time ! 🤍😃
24/05/2026

Lily of the Valley- time ! 🤍😃

‏°دنیا میں سخت ترین سزا یہ ھے کہ اللّہ تیری زبان کو اپنے ذکر سے روک دے۔اور تمھیں پانچ وقت بلاوے پر اپنے قریب آنے کی توفی...
24/05/2026

‏°
دنیا میں سخت ترین سزا یہ ھے کہ اللّہ تیری زبان کو اپنے ذکر سے روک دے۔
اور تمھیں پانچ وقت بلاوے پر اپنے قریب آنے کی توفیق نا دے ۔۔

23/05/2026

Succulent

23/05/2026

Oxalis

23/05/2026

Today click

Address

Mansehra
21300

Telephone

+923335028725

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mansehra gardening Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mansehra gardening Pakistan:

Share

Category