توحید والسنه کی اشاعت

  • Home
  • توحید والسنه کی اشاعت

توحید والسنه کی اشاعت اس فیج سے علماء کرام کی بیانات اور نعتیں نشر کیا جائیگا فیج لائک اور شئر کیجیے مھربانی

السلام علیکم میری دوستوں اس فیج سے آپ لوگوں کو خوبصورت اسلامی فوسٹیں بیانات حمد نعت اور خصوصا جماعت اشاعت التوحید والسنہ کی بیشتر علماء ومفتیان کرام کے بیانات سننے کو ملے گا
تو براے مھربانی فیج کو لائک اور شیر کیجیے شکریہ

26/11/2025

دنیا میں فحاشی کے لحاظ سے سرفہرست دس ممالک کی غالب مذہب

1. تھائی لینڈ – (بدھ مت)

2. ڈنمارک – (عیسائیت)

3. اٹلی – (عیسائیت)

4. جرمنی – (عیسائیت)

5. فرانس – (عیسائیت)

6. ناروے – (عیسائیت)

7. بیلجیم – (عیسائیت)

8. اسپین – (عیسائیت)

9. برطانیہ – (عیسائیت)

10. فن لینڈ – (عیسائیت)

دنیا میں چوری کی شرح کے لحاظ سے سرفہرست دس ممالک اور ان کی غالب مذہب:

1. ڈنمارک اور فن لینڈ – (عیسائیت)

2. زمبابوے – (عیسائیت)

3. آسٹریلیا – (عیسائیت)

4. کینیڈا – (عیسائیت)

5. نیوزی لینڈ – (عیسائیت)

6. بھارت – (ہندومت)

7. انگلینڈ اور ویلز – (عیسائیت)

8. امریکا – (عیسائیت)

9. سویڈن – (عیسائیت)

10. جنوبی افریقہ – (عیسائیت)

دنیا میں شراب نوشی کی شرح کے لحاظ سے سرفہرست ممالک اور ان کی غالب مذہب:

1. مالڈووا – (عیسائیت)

2. بیلاروس – (عیسائیت)

3. لیتھوینیا – (عیسائیت)

4. روس – (عیسائیت)

5. چیک ریپبلک – (عیسائیت)

6. یوکرین – (عیسائیت)

7. انڈورا – (عیسائیت)

8. رومانیہ – (عیسائیت)

9. سربیا – (عیسائیت)

10. آسٹریلیا – (عیسائیت)

دنیا میں قتل کی بلند شرح والے ممالک اور ان کی غالب مذہب:

1. ہونڈوراس – (عیسائیت)

2. وینزویلا – (عیسائیت)

3. بیلیز – (عیسائیت)

4. ایل سلواڈور – (عیسائیت)

5. گوئٹے مالا – (عیسائیت)

6. جنوبی افریقہ – (عیسائیت)

7. سینٹ کٹس – (عیسائیت)

8. بہاماس – (عیسائیت)

9. لیسوتھو – (عیسائیت)

10. جمیکا – (عیسائیت)

دنیا کی چھ خطرناک ترین گینگوں کی مذہبی شناخت:

1. یاکوزا – جاپان (لا مذہبی)

2. اگبیرس – نائجیریا (عیسائیت)

3. واہ سینگ وُو – ہانگ کانگ / چین (بدھ مت)

4. جمیکا بوس – جمیکا (عیسائیت)

5. پی سی سی – برازیل (عیسائیت)

6. آرین برادرہڈ – امریکا (انتہا پسند سفید فام عیسائیت)

دنیا کے سب سے بڑے منشیات فروشوں کی قومیت اور مذہب:

1. پابلو ایسکوبار – کولمبیا (عیسائی)

2. آمادو کاریو – میکسیکو (عیسائی)

3. کارلوس لیدر – کولمبیا (عیسائی)

4. گریسیلڈا بلانکو – کولمبیا (عیسائی)

5. خواکین گوزمان (ال چاپو) – میکسیکو (عیسائی)

6. رافائیل کارو – میکسیکو (عیسائی)

پھر بھی ہمیں کہا جاتا ہے کہ اسلام دنیا میں دہشت گردی اور تشدد کا سبب ہے، اور ہم سے توقع کی جاتی ہے کہ ہم اس پر یقین کریں؟

مسلمانوں نے پہلی عالمی جنگ شروع نہیں کی، بلکہ یہ مغربی سیکولر عیسائیوں کی پیدا کردہ تھی

مسلمانوں نے دوسری عالمی جنگ بھی شروع نہیں کی، وہ بھی مغرب ہی نے بھڑکائی

آسٹریلیا کے بیس ملین مقامی باشندوں کا قتل مسلمانوں نے نہیں کیا، بلکہ وہ لوگ تھے جو "محبت کے دین" کے پیروکار تھے۔

جاپان کے دو شہروں (ہیروشیما اور ناگاساکی) پر ایٹمی بم گرانے والے بھی مسلمان نہیں تھے

جنوبی امریکا میں ایک کروڑ سے زائد ریڈ انڈینز کے قاتل بھی مسلمان نہیں تھے بلکہ "امن کا پیغام" لے کر آئے ہوئے عیسائی مبلغ تھے۔

شمالی امریکا میں پانچ کروڑ ریڈ انڈینز کا قتل بھی مسلمانوں نے نہیں کیا

افریقہ سے 18 کروڑ افراد کو غلام بنا کر لے جانے والے بھی مسلمان نہیں تھے بلکہ وہی تھے جو آزادی اور لبرل ازم کے نعرے لگاتے ہیں

مسلمان دہشت گرد نہیں
بلکہ دہشت گردی کی تعریف ہی مغرب کی طرف سے امتیازی اور جانبدار ہے۔

اگر کوئی غیر مسلم حملہ کرے تو وہ ایک "انفرادی جرم" کہلاتا ہے
لیکن اگر کوئی مسلمان کسی حملے میں ملوث ہو، تو اُسے فوراً دہشت گردی قرار دے دیا جاتا ہے
چاہے وہ اپنے دین اور امت کے دفاع میں ہی کیوں نہ ہو

ایف بی آئی کے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق
1980 سے 2005 کے درمیان امریکا میں ہونے والے حملوں میں
صرف 6 فیصد حملے مسلمانوں سے منسوب تھے
جبکہ یہودیوں سے 7 فیصد
لیکن ان پر میڈیا نے کبھی توجہ نہیں دی

لہٰذا ہمیں دوہرے معیارات چھوڑنے ہوں گے
تبھی ہم اسلام کی اخلاقی بلندی اور عدل کو دنیا کے سامنے درست انداز میں پیش کر سکیں گے

اس پیغام کو خود تک محدود نہ رکھیں
اس سچائی کو دوسروں تک بھی پہنچائیں،
کیونکہ میڈیا کی طاقت دولت اور مفاد پرستی نے
اسلام کی تصویر کو مسخ کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی

اور افسوسناک پہلو یہ ہے کہ
ہماری ہی قوم کے کچھ منافق اس مہم کا حصہ بن چکے ہیں

یہ دراصل اسلام کے خلاف ایک جنگ ہے
اور ہم پر فرض ہے کہ ہم اپنے لوگوں کو اس حقیقت سے خبردار کریں
جتنے ممکن ہوں اور جتنے وسائل ہمارے پاس ہوں

اور آخر میں فخر سے کہیں

میں مسلمان ہوں اپنے دین پر فخر ہے اور اپنی امت اور اس کی جدوجہد پر مجھے ناز ہے

اور اللہ کے محبوب نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیجنا نہ بھولیں۔ اللھم صلّ علی محمدوعلی آلہ وسلم تسلیم
Copy

26/11/2025

بسم الله الرحمن الرحيم.

تمام اہل عالم کو دعوت توحید

بے شک ہمارا صرف ایک ہی خدا اللہ ہے اور وہی مشکل کشا، حاجت روا، زندگی اور موت، تنگی اور خوشحالی، جزا اور سزا دینے والا ہے۔ اس کی ذات اور صفات میں کوئی بھی شریک نہیں۔
سب تعریفیں اللہ ہی کے لیے ہیں اور صرف اسی کے نام کا چڑھاؤا اور نذر و نیاز حلال ہے۔

محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اللہ کے آخری رسول اور نبی ہیں۔ ان کے بعد نہ کوئی نبی ہے نہ کوئی رسول۔
صرف انہی کا طریقہ اور سنت قابل قبول ہے۔ ان کی سنت کے مقابلے میں ہر نیا عمل بدعت اور مردود ہے۔

24/11/2025

بدعتي او مشرک په خپل مجلس او پروګرام کښې مدعو کول معصيت دې،
شيخ القرآن پنج پیر نورالله مرقده

28/06/2025

Copy
ایران صرف تشیع کا مرکز نہیں بلکہ۔۔۔"

گزشتہ تیس برسوں سے امریکہ اور اسرائیل ایران کو دھمکیاں دیتے آ رہے ہیں...
مگر حملے عربوں پر ہوتے ہیں!!
کیا آپ جانتے ہیں کیوں؟!!!

اس کے اسباب درج ذیل ہیں:

اسرائیلی اخبار “یدیعوت آحرونوت” لکھتا ہے:
ایران میں اسرائیلی سرمایہ کاری کا حجم 30 ارب ڈالر سے تجاوز کر چکا ہے، باوجود اس کے کہ رسمی طور پر دونوں کے درمیان دشمنی کا اعلان ہے۔

یہی اخبار مزید کہتا ہے:
کم از کم 200 اسرائیلی کمپنیاں ایران کے ساتھ تجارتی تعلقات رکھتی ہیں، جن میں سے اکثریت توانائی کے شعبے میں کام کرتی ہیں۔

ایران سے تعلق رکھنے والے 2 لاکھ سے زائد یہودی اسرائیل میں آباد ہیں، جو اپنی دینی ہدایات ایران میں موجود اپنے مرجع، "حاخام یدیدیا شوفط" سے لیتے ہیں۔
یہ حاخام ایران کے حکام، خصوصاً "جعفری" سے قریب ہیں۔
ان یہودیوں کو تجارت، معیشت، عام ٹھیکوں، سیاست حتیٰ کہ اسرائیلی فوج کی قیادت میں بھی اثر و رسوخ حاصل ہے۔

ایران کے دارالحکومت تہران میں یہودیوں کے 200 سے زیادہ عبادت خانے (کنیسہ) موجود ہیں،
جبکہ اہلِ سنّت جن کی تعداد وہاں 15 لاکھ سے زیادہ ہے، نہ تو انہیں اپنی مساجد میں نماز کی اجازت ہے، نہ ہی ان کی کوئی مسجد تہران میں موجود ہے۔

ایران اور اسرائیل و امریکہ میں موجود یہودی ربیوں (حاخامات) کے درمیان رابطے کا ذریعہ "حاخام اوریئل داوودی سال" ہے، جو ایران میں مقیم ہے۔

کینیڈا، برطانیہ اور فرانس میں موجود یہودیوں میں سے 17 ہزار کا تعلق ایران سے ہے،
یہ لوگ بڑی تیل کمپنیوں، اسٹاک مارکیٹ اور دیگر اقتصادی اداروں کے مالک ہیں،
جبکہ ان میں بعض برطانوی ایوانِ بالا (ہاؤس آف لارڈز) کے رکن بھی ہیں۔

امریکہ میں موجود ایرانی یہودی، ایران کے لیے بہت اہم ہیں،
کیونکہ وہ امریکہ کے اندر یہودی لابی کے ذریعے امریکی حکومت پر دباؤ ڈالتے ہیں تاکہ ایران پر حملہ نہ ہو۔
اس کے بدلے میں ایران یہودی کمپنیوں کے ساتھ تعاون کرتا ہے۔

امریکہ میں موجود 12 ہزار ایرانی یہودی وہ ہیں جو یہودی لابی میں ہراول دستہ (فرو فرنٹ) کی حیثیت رکھتے ہیں،
ان میں سے متعدد افراد کانگریس اور سینیٹ کے رکن ہیں۔

ایرانی یہودیوں کے کچھ ریڈیو اسٹیشنز اسرائیل سے نشر ہوتے ہیں،
جن میں ایک ریڈیو “رادیس” ہے جو مکمل طور پر ایرانی انداز میں نشر ہوتا ہے۔
یہ اسٹیشن ایران کی مالی مدد سے چلتا ہے۔

ایران میں تقریباً 30 ہزار یہودی موجود ہیں،
اور ایران وہ ملک ہے جہاں اسرائیل کے باہر یہودیوں کی سب سے بڑی آبادی پائی جاتی ہے۔
ان کا اپنے رشتہ داروں سے اسرائیل میں مسلسل رابطہ قائم ہے۔

اسرائیل کے کئی بڑے یہودی مذہبی راہنما (حاخامات) کا تعلق اصفہان (ایران) سے ہے،
جو اسرائیل کے مذہبی اور عسکری اداروں میں اثر و رسوخ رکھتے ہیں،
اور ان کا ایران سے رابطہ "اصفہان" کے معبد کے ذریعے قائم ہے۔

اسرائیل کے سابق وزیر دفاع "شاؤل موفاز" اصفہان (ایران) کے یہودی ہیں،
اور وہ اسرائیلی فوج میں ایران پر فضائی حملوں کے شدید مخالفین میں شامل ہیں۔

اسی طرح اسرائیلی صدر "موشے کاتساو" بھی اصفہانی یہودی ہیں،
اور ان کے ایران کے سابق صدر "احمدی نژاد"، رہبرِ اعلیٰ "خامنہ ای" اور پاسدارانِ انقلاب کے ساتھ گہرے ذاتی تعلقات ہیں۔

یہودیوں کی ایک بڑی تعداد ایران کی "زیارت حج" کرتی ہے،
کیونکہ ایران میں معزز نبی یوسف علیہ السلام کے بھائی بنیامین کا مزار موجود ہے۔
اور اسرائیلی یہودیوں میں ایران کی محبت، یروشلم (القدس) سے بھی بڑھ کر ہے۔

یہودی ایران کو فلسطین سے زیادہ مقدس سمجھتے ہیں،
کیونکہ یہ ملک "شوشندخت" کا ہے، جو بادشاہ یزدجرد اول کی وفادار یہودی بیوی تھی،
اور اس کا مقبرہ ایک مقدس مقام سمجھا جاتا ہے جہاں دنیا بھر سے یہودی زیارت کے لیے آتے ہیں۔

یہود کے لیے ایران "کوروش" (Cyrus the Great) کی سرزمین ہے،
جو ان کا نجات دہندہ مانا جاتا ہے۔
یہاں "استر" اور "مردخائی" کے مقبرے ہیں،
اور نبی "دانیال" اور نبی "حبقوق" علیہم السلام کے مزارات بھی ایران میں موجود ہیں۔
یہ سب ان کے لیے مقدس ہستیاں ہیں۔

اب سوال یہ ہے:
ایران نے عربوں کو اسرائیل دشمنی کے نام پر دھوکہ کیسے دیا؟!!

جبکہ اسرائیلی کمپنیاں ایران میں سرمایہ کاری میں سب سے آگے ہیں،
اور 200 سے زائد اسرائیلی کمپنیاں ایران میں فعال ہیں۔

اور کیا آپ جانتے ہیں؟
کہ اسرائیلی فوج کے دو تہائی افراد ایرانی یہودی ہیں،
اور سب سے بڑی آبادیاں بھی ایرانی یہودیوں کی ہیں؟

اور ایران انہیں "مہاجر شہری" مانتا ہے؟

اور ایک اہم بات یہ بھی ہے:

📜اس حدیث شریف کو پڑھیں:
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"دجال کے پیروکاروں میں سب سے پہلے ستر ہزار یہودی ہوں گے، جو اصفہان (ایران) سے آئیں گے، اور ان پر طیلَسان (یہودی لباس) ہوگا۔"
(صحیح مسلم، عن أنس بن مالکؓ)

تو سوال یہ ہے کہ:
رسول اللہ ﷺ کو کیسے علم ہوا کہ آخر الزمان میں یہودی اصفہان میں جمع ہوں گے؟
❗یہ سب وحی کا معجزہ ہے!

🔴 یاد رکھیں:
شیعہ مذہب کا بانی ایک یہودی تھا،
جس کا نام "عبداللہ بن سبأ" تھا،
جو یمن کا رہنے والا تھا،
یہ اسلام لانے کا دعویٰ کرکے مسلمانوں میں فتنہ و اختلاف کی بنیاد ڈالنے آیا تھا۔
اللہ اس پر لعنت کرے۔
نوٹ۔ جن لوگوں کو شیعہ روافض سے ووٹ کی لالچ ہو وہ کمینٹ میں اپنی تربیت کا اظہار نا کریں۔

28/06/2025

‏میں جارہا ہوں کعبے میں اعلانیہ نماز پڑھنے
جس نے اپنے بچے یتیم کروانے ہو وہ میرا راستہ روک کر دیکھائے
سیِّدِنا عُمر ابن خطابؓ

جب دانت میں شدید درد ہوتو انسان کا بس ایک ہی خیال ہوتا ہےکہ کسی طرح اسے نکال دیا جائےاور جب وہ دانت نکل جاتا ہےتو بے اخت...
20/04/2025

جب دانت میں شدید درد ہو
تو انسان کا بس ایک ہی خیال ہوتا ہے
کہ کسی طرح اسے نکال دیا جائے
اور جب وہ دانت نکل جاتا ہے
تو بے اختیار زبان بار بار اس خالی جگہ کو محسوس کرتی ہے
گویا ایک خلا سا رہ گیا ہو
اور دل چاہے نہ چاہے
تم اسے محسوس کرتے رہتے ہو

پھر وقت لگتا ہے
اس خلا کو قبول کرنے میں
مگر وقت گزرنے کے ساتھ تم عادی ہو جاتے ہو
اور کبھی کبھی خود سے پوچھتے ہو
کیا واقعی نکالنا ضروری تھا؟
تو دل جواب دیتا ہے ہاں
کیونکہ وہ تکلیف دے رہا تھا
درد دے رہا تھا

بس ایسے ہی کچھ لوگ ہوتے ہیں ہماری زندگی میں
کبھی وہ خوشی کا سبب ہوتے ہیں
مگر حالات تمہیں مجبور کر دیتے ہیں
کہ تم ان سے جدا ہو جاؤ
اور وہ تمہاری زندگی سے نکل جاتے ہیں

یقیناً وہ ایک خلا چھوڑ جاتے ہیں
لیکن کم از کم وہ درد اور وہ تکلیف باقی نہیں رہتی
اور بعض اوقات
بس یہی کافی ہوتا ہے کہ اب کوئی درد نہیں رہا

Miya Biwi Ke Huqooq

سقراط نے ایک بار کہا تھا۔"اگر کوئی گدھا مجھے لات مارتا ہے تو کیا میں اس پر مقدمہ کروں گا، شکایت کروں گا یا اسے واپس لات ...
20/04/2025

سقراط نے ایک بار کہا تھا۔
"اگر کوئی گدھا مجھے لات مارتا ہے تو کیا میں اس پر مقدمہ کروں گا، شکایت کروں گا یا اسے واپس لات ماروں گا؟"

بات یہ نہیں کہ ہر مباحثہ جیتا جائے یا ہر دلیل میں کامیابی حاصل کی جائے، بلکہ یہ ہے کہ اپنی توانائی ان لوگوں پر صرف کی جائے جو اس کے مستحق ہوں۔
جہالت چیختی ہے، جبکہ عقل خاموش رہتی ہے۔ جب کسی کے پاس دینے کے لیے توہین اور شور شرابے کے سوا کچھ نہ ہو، تو سب سے طاقتور جواب خاموشی ہے۔

کسی ایسے شخص کی سطح پر مت گریں جو محض تنازعات کے لیے کوشاں ہو۔
سچی ذہانت کو خود کو ثابت کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی، یہ اپنی روشنی سے خود بخود نمایاں ہو جاتی ہے۔

دو وزرائے خارجہ، دو راستے: ایک عاشقِ رسول، ایک مغرب کا دلدادہ؟افغان وزیر خارجہ کا لباس، داڑھی، پگڑی اور انداز بتا رہا ہے...
20/04/2025

دو وزرائے خارجہ، دو راستے: ایک عاشقِ رسول، ایک مغرب کا دلدادہ؟

افغان وزیر خارجہ کا لباس، داڑھی، پگڑی اور انداز بتا رہا ہے کہ وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت کا پیروکار ہے۔ اس کا ہر انداز ایک پیغام ہے: "میں غلام ہوں محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا"۔
جبکہ پاکستانی وزیر خارجہ کا مغربی انداز، ٹائی، اور ویسٹرن باڈی لینگویج یہ کہہ رہی ہے: "میں مغرب کا پیروکار ہوں"۔
یہ صرف ملاقات نہیں، دو نظریات کا ٹکراؤ تھا۔
سوچنے کی بات ہے… ہم کس طرف جا رہے ہیں؟

#افغانستان #پاکستان #وزیرخارجہ

With ثنانسرین توحیدیاره – I'm on a streak! I've been a top fan for 5 months in a row. 🎉
20/04/2025

With ثنانسرین توحیدیاره – I'm on a streak! I've been a top fan for 5 months in a row. 🎉

With ثنانسرین توحیدیاره – I'm on a streak! I've been a top fan for 4 months in a row. 🎉
11/03/2025

With ثنانسرین توحیدیاره – I'm on a streak! I've been a top fan for 4 months in a row. 🎉

11/03/2025

خوبصورت نظم

Address


Telephone

+923463127614

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when توحید والسنه کی اشاعت posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Contractor?

Share