10/06/2026
بائی پاس پر رکشہ بھائی نے شاید شارٹ کٹ لینے کی کوشش کی، لیکن قسمت نے یو ٹرن دے دیا!
خوش قسمتی سے لوگ فوراً مدد کے لیے پہنچ گئے اور رکشہ دوبارہ اپنے پہیوں پر آ گیا۔
مشکل وقت میں ایک دوسرے کا ساتھ دینا ہی اصل انسانیت ہے۔ ❤️"