Smart power construction Engineering and contractors

Smart power construction Engineering and contractors تعمیراتی کام بجلی کا کام اور سنیٹری کے کام کا منفرد ادا

13/10/2025

Har qisam tamerat our electric work k Liye rabta karsakte hy.
03463176147

Water pipe reparing work completed
29/11/2024

Water pipe reparing work completed

Geyser water heater installation. Complete successfully.MashaALLAH
29/11/2024

Geyser water heater installation. Complete successfully.MashaALLAH

Different works in different sites
25/01/2022

Different works in different sites

02/12/2021

کوئی بھی کمرشل اور ر ہا ئشی تعمیراتی کام ہم سے تسلی بخش بما مٹئریل ,اعلئ معیارکے ساتھ کم قیمیت میں کرواے ۔
مکمل تعمیراتی کام بما مٹیریل کروائیں اور مکان کی چابی ہاصل کرے اورشفٹ ہو جاے !
03463176147

وِد میٹریل ٹھیکہ پر گھر بنوانے کا فائدہ یہ ہوتا ہے کہ جس کمپنی سے آپ کام کروا رہے ہوتے ہیں اس کا پرافٹ ملا کر بھی ٹوٹل لاگت کم ہی بنتی ہے بجائے اس کے کہ آپ کنسٹرکشن میٹریل خود ارینج کریں۔
اس کی وجہ یہ ہوتی ہے کہ گھر بنوانے والے ہر مالک کو میٹریل کی کوالٹی اور مارکیٹ ریٹ کی درست طور پر جانکاری نہیں ہوتی۔اس کے برعکس ایک تعمیراتی ادارہ نہ صرف پروفیشنل انداز میں ہر قسم کے میٹریل کوالٹی کی پہچان رکھتا ہے بلکہ میٹریل ریٹس کے لئے کمپنی کے نیشنل سطح پر بہت سارے ایسے لِنکس ہوتے ہیں جن کے ذریعہ سے فیکڑی یا ہول سیل پر تمام میٹریل کو حاصل کیا جاتا ہے۔مثلاً ایک پروفیشنل کمپنی اگر کسی پراجیکٹ کو ایک کروڑ میں مکمل کرتی ہے تو نا تجربہ کاری کی وجہ سے اس کام پر دس سے پندرہ لاکھ روپے اضافی لگ سکتے ہیں اور زحمت الگ سے اٹھانی پڑتی ہے۔
آپ یا آپ کے دوست رشتہ دار اگر اپنے گھر یا پلازہ کی تعمیر کا ارداہ رکھتے ہیں تو ہماری خدمات حاصل کی جا سکتی ہیں.
03463176147 WWhatsApp.

Alhamdulillah this DB work is completed.SPC....
20/09/2020

Alhamdulillah this DB work is completed.
SPC....

Alhamdulillah Work at Zakir shaheed Hospital Matta swat
30/08/2020

Alhamdulillah Work at Zakir shaheed Hospital Matta swat

06/06/2020

الیکٹرک کام کے بعد کنکریٹ ڈالا جا رہا ہے۔

29/05/2020

Profesionall plumber required

Address

Mingora
19040

Opening Hours

Monday 09:00 - 18:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923463176147

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Smart power construction Engineering and contractors posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share